yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کامیابی حاصل کرے گی، ٹینس سٹار اعیصام الحق قریشی،کھیل کی ترقی مشترکہ ذمہ داری ہے،عقیل خان،،ٹینس سے منگنی ھو چکی ھے،محمّد عابد علی اکبر، ٹورنامنٹ کیلئے سخت محنت کی ہے،مزمل مرتضیٰ

MH Kazmi January 31, 2018January 31, 2018 1 min read
Share this:

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک سے ) پاکستان کے نمبر ون ٹینس سٹار اعیصام الحق قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹینس پلیرز کورین ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کرے گی ھوم کورٹس اور ھوم کراوڈ کا ایڈوانٹج حاصل ہوگا تاھم کورین ٹینس پلیرز ورلڈ رینکنگ میں اچھی پوزیشن پر ہیں، ہمیں گراس کورٹ کا تجربہ ہے اور اس سے ہمیں فائدہ ہوگا۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/01/VID-20180131-WA0072.mp4

پہلے روز میں اور عقیل خان واضح برتری حاصل کرنے کی کوشش کرینگے۔ڈیوس کپ اوشینیا گروپ ون ٹائی2018 کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہووے اعیصام الحق قریشی نے کہا کہ آئی ٹی ایف رولز کے مطابق اس بار ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلے بیسٹ آف فائیو کی بجائے بیسٹ آف تھری ہونگے ،ہم بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انشااللہ کامیا بی حاصل کرینگے ۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/01/VID-20180131-WA0139.mp4

گراس کورٹ میں گیند نیچے رہتا ہے اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرینگے اور انشااللہ محنت کا صلہ ضرور ملے گا ااعیصام الحق قریشی نے کہا کہ تھائی لینڈ کیساتھ ڈیوس کپ ٹائی میں ان فٹ نہیں تھا ،میچ کے دوران ان فٹ ہو گیا تھا ،اب میں مکمل طور پر فٹ ہوں۔انہوں نے کہا کہ ڈیوس کپ کیلئے پانچ کھلاڑیوں کا چناو کرنا چاہیئے تھا،اس موقع پراعیصام الحق قریشی کے ڈبلز پارٹنر عقیل خان نے کہا کہ ٹینس کے کھیل کی ترقی کھلاڑیوں اور فیڈریشن کی مشترکہ ذمہ داری ہے،جونیئر کھلاڑیوں کو اس ٹورنامنٹ کا جائزہ لیکر خود کو ایسے ٹورنامنٹ کیلئے تیار کرنا ہوگا۔بیسٹ آف تھری کا اگر ہمیں فائدہ ہے تو یہ فائدہ دوسرے ممالک کو بھی ہوگا ۔جونیئرز کھلاڑیوں پر کام فیڈریشن کی ذمہ داری ہے، نو منتخب ھونہار پلیئر محمّد عابد علی اکبر نے کہا کہ ٹینس سے منگنی ھو چکی ھے ڈیوس کپ کیلئے پوری طرح تیار ہوں،سال میں پانچ ماہ کھیلتا ہوں اور اپنے ملک کیلئے ہر وقت حاضر رہتا ہوں ۔

Pakistan, will, won, Davis, cup, Final, Ihsan ul Haq, and, Aqeel Khan, and, Hameed, ul Haq, interview,with, Asghar Ali, Mubarak, correspondent, Yesurdu, Newsھونہار پلیئرمزمل مرتضیٰ نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کیلئے سخت محنت کی ہے اور سینئر سے رہنمائی حاصل کرتا رہتا ہوں ۔ نان پلیئنگ کپتان حمید الحق نے کہا کہ بیسٹ آف تھری سے پاکستانی کھلاڑیوں کو فائدہ حاصل ہوگا۔عابد علی اکبر نے انڈونیشیاء کے خلاف شاندار کھیل پیش کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ عقیل خان اور اعصام الحق نے کبھی مایوس نہیں کیا ،امید ہے کہ اس مرتبہ بھی ہم کامیابی حاصل کر لینگے۔اس وقت ایشیاء میں ٹاپ 16میں ہماری ٹیم شامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے پاس شعیب خان ،یوسف خان اور ثاقب جیسے نوجوان کھلاڑی موجود ہیں۔جو کسی بھی وقت ٹیم کا حصہ بن سکتے ھیں

Pakistan, will, won, Davis, cup, Final, Ihsan ul Haq, and, Aqeel Khan, and, Hameed, ul Haq, interview,with, Asghar Ali, Mubarak, correspondent, Yesurdu, Newsدوسری جانب پاکستان اور کوریا کے درمیان ڈیوس کپ اوشینیا گروپ ون ٹائی2018 کےحوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کورین ٹینس سٹارز جے سک کم (کپتان)،سونووو کون،یونگکیو لم،سیونگ چن ہونگ،یونگسیوک کم،منجونگ پارک،یونگ ہونگ کم (کوچ)،چلمن وانگ(ٹرینر) اور سیوہی کم (آفیشلز)نے کہا کہ ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان کیساتھ سخت مقابلے کی توقع ہے،ہم ہارڈ کورٹ پر ٹریننگ کرتے رہے ہیں،گراس کورٹ پر ہم نے ٹریننگ نہیں کی تاہم پھر بھی اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

Pakistan, will, won, Davis, cup, Final, Ihsan ul Haq, and, Aqeel Khan, and, Hameed, ul Haq, interview,with, Asghar Ali, Mubarak, correspondent, Yesurdu, Newsانہوں نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی سنگلز مقابلوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے تاہم ڈبلز میں پاکستانی کھلاڑیوں سے اچھی کارکردگی کی توقع ہے نیز ہم اپنے ٹاپ ٹینس سٹار چونگ کی کمی محسوس کرینگے جو کہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مصروف ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ ڈیوس کپ ٹائی میں بیسٹ آف تھری کے میچز ہونگے تاہم اس سے ہمیں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا ،ہمارے کھلاڑی نوجوان اور پرجوش ہیں اور ڈیوس کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے ۔انہوں میں پاکستان میں سیکورٹی کے انتظامات پر اور شاندار میزبانی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Pakistan, will, won, Davis, cup, Final, Ihsan ul Haq, and, Aqeel Khan, and, Hameed, ul Haq, interview,with, Asghar Ali, Mubarak, correspondent, Yesurdu, News

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Garden Ibn-e-Qasim control were taken for the sake of public interest: Malik Riaz
Previous Post حلف آٹھا کر کہتا ہوں کہ میرا جہاز راؤ انوار کے فرار کے لئے استعمال نہیں ہوا، ملک ریاض کا ویڈیو بیان جاری
Next Post سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان جان بحق
Killing two young men of Jhang police by Sessions Judge squad car bumping with the sugar cane trolley

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.