جھنگ: (اصغر علی مبارک) گوجرہ موڑ بائی پاس کوٹ لکھنانہ کے قریب افسوسناک واقعہ، سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان موقع پر جان بحق جبکہ پانچ اہلکار زخمی، ریسکیو 1122 جھنگ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ منتقل کردیا
سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان جان بحق

