yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

تیلوگو قرآن کے مترجم جناب حمیداللہ شریف انتقال کر گئے

F A Farooqi April 10, 2016 1 min read
Hamidulla Sharief
Share this:
Hamidulla Sharief
Hamidulla Sharief

گنٹور : ریاست آندھرا پردیش ضلع گنٹور کے نوٹاکی گائوں میں حمیداللہ شریف آج ان کے گھر میں انتقال کر گئے۔ وہ کئی دنوں سے علیل تھے۔ آپ کی رحلت پر کئی اکابرین نے اپنے غم کا اظہار کیا۔ اہل وایال اور پسماندگان کو صبرکی تلقین دی اور مرحوم کے حق میں دعا کی۔

ریاست آندھرا پردیش میں کئی احباب نے قرآنِ شریف کا ترجمہ تیلگو زبان میں کیا۔ انہیں میں سے ایک ہیں جناب حمیداللہ شریف صاحب۔ مرحوم کئی زبانوں، عربی، فارسی، اردو، انگریزی اور تیلگومیں ملکہ اور عبور رکھتے تھے۔اور انہیں عربی اردو اور تیلگو زبانوں کا سکالر مانا جاتا تھا۔ آپ نے قرآن شریف کا ترجمہ تیلگو زبان میں کیا جو ١٩٨٥ میں ” دِویا قرآن” کے نام سے شائع ہوئی۔ آپ جمعیت اسلامی ہند ، صوبہ آندھرا پردیش کے رکن اور مجلس شورا کے رکن بھی رہے۔

آپ انتہائی منکسر المزاج اور زندہ دل انسان تھے۔ اور ہر خاص و عام سے انتہائی خندہ پیشانی سے پیش آتے تھے۔ ان کے خدمات قابل نا فراموش ہیں۔ آپ دینی اور سماجی خدمات میں اپنی نمایاں اور جلیل القدرکردار ادا کرتے آرہے تھے۔ ان کی کاوشوں سے صوبہ آندھرا پردیش کے تیلگو بولنے والے مسلم طبقے کو دین اور قرآن سے اچھی آراستگی ہوئی۔

انہوں نے ملت کے کاموں میں سرگرم رہنے کے باوجو اپنے اسلامی ادب کی خدمت کے جذبے سے خود کو محروم نہیں رکھا ۔آپ کی وفات پر قلبی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شری شیلم پراجکٹ کے سپیشل کلکٹر جناب نورباشا رحمت اللہ، معروف مورخ سید نصیر احمد، شہر پنگنور کے اسلامیہ ایجوکیشنل اکیڈمی کے صدر پی ایوب خان نے خراج پیش کیا اور مغفرت کی دعا کی۔ان کے اسطرح انتقال کی وجہ سے اس علاقے میں ملت کے فلاحی کاموں کو ایک جھٹکا لگا ہے۔خراج پیش کرنے والوں میں آندھرا پردیش مسلم انٹیل لیکچول فورم کے سربراہ و ذمہ داران بھی تھے۔ ادبی، سماجی، سرکاری، غیر سرکاری شخصیات نے نہایت غمزدہ ماحول میں مرحوم کو ایصال ثواب کیا۔

Divya Quran – Holy Quran
Divya Quran – Holy Quran
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Naseer Ahmed Ugadi Award
Previous Post معروف مورخ سید نصیر احمد کو یُگادی ایوارڈ
Next Post خدارحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را
Obeying-Muhammad

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.