yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

خدارحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را

F A Farooqi April 10, 2016 1 min read
Obeying-Muhammad
Share this:
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

تحریر: مختار اجمل بھٹی
اللہ تبارک و تعا لیٰ نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفےٰ سرور انبیاءﷺ کو دنیا میں مبعوث فرما کر دینِ اسلام کو پسندیدہ مذہب قرار دیا ہے اسی لیے تو اسلام بنی نوع انسان کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات فراہم کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب پیغمبر محمد عربیﷺکو اپنے بعد کائنات میں سب سے افضل ترین ہستی قرار دیا اور ان سے محبت کو ایمان کا لازمی جزو ٹھہرایا ہے یہی وجہ ہے کہ اہل ایمان اپنے آقا و مولیٰ ، نبی آخرالزماںﷺ کی شان میں گستاخی چاہے وہ کسی بھی انداز میں ہو قطعاً برداشت نہیں کرتے شمعِ رسالت کے پروانے اپنے نبیﷺ کی ناموس پر کٹ مر نے کو ہمہ وقت تیار رہتے ہیں غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ بھی انھی خوش نصیبوں میں شامل ہیں جنھوں نے دنیاوی مال و متاع ،عیش و عشرت اور خوشحالی و آسودگی کی زندگی کو ٹھوکر ماری اور سرکار دو عالمﷺکی ناموس پر قربان ہوکر دارین میں امر ہو گئے ۔
غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کے محلہ غربی میں صوبیدار غلام محمد کے گھر پیدا ہوئے فوجی بیک گراؤنڈ رکھنے والے گھرانے میں پیدا ہونے کے باعث آپ کے اندر بھی فوج میں خدمت انجام دینے کا ذوق وشوق مزید گہرا ہوتا گیا اور اس طرح آپ فوج میں بھرتی ہو گئے 16مئی1937 ؁ء کو 3/10 بلوچ رجمنٹ کے ایک ہندو سپاہی نے شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی کی توشمعِ رسالتﷺ کے پروانے غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ سے رہا نہ گیا اور انھوں نے اپنے فوجی کیرئیر کو پسِ پشت ڈال کر کونین کے والیﷺ کی آن پر قربان ہونے کی ٹھان لی اور موقع ملتے ہی اُس گستاخ ہندو سپاہی کو جہنم واصل کر دیا جس کے نتیجے میں غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ کے لیے 23ستمبر1937 ؁ء کو سزائے موت کا حکم سنایا گیااور اس طرح 12اپریل1938 ؁ء کو بھارت کے شہرمدراس میںآپ نے بخوشی تختہ دار کو چوم کر شہادت کا رتبہ حاصل کیا تختہ دار پر کھڑے ہو کرآپ نے نعرہ تکبیر بلند کیا اور قبلہ رخ ہوکربا آواز بلند اپنے نبی ﷺ کی بارگاہ میں عرض گزاری کی۔۔۔ “سرکار ﷺ غلام حاضر ہے”۔
4جنوری2001 ؁ء میں کمشنر راولپنڈی ڈویژن میجر ریٹائرڈضیاء الحق نے ائیروائس مارشل ریٹائرڈ خداداد خان کی تجویز پر ٹریفک چوک تلہ گنگ کا نام غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ چوک رکھنے کا اعلان کیا اور اس سلسلے میں ایک یادگار جس پر غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں معلومات درج ہیں نصب کرا دی جو آج بھی شمع رسالت ﷺ کے پروانوں کو مہمیز دینے کے لیے پوری آب و تاب سے تلہ گنگ کے ٹریفک چوک میں کنداں ہے۔
خدارحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Hamidulla Sharief
Previous Post تیلوگو قرآن کے مترجم جناب حمیداللہ شریف انتقال کر گئے
Next Post کل بھی ہمارا نمائندہ ذکا محی الدین ڈار تھا آئندہ بھی اذکا محی الدین ڈارہی ہمارا نمائندہ ہوگا،راجہ شفقت

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.