yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک انصاف ڈنڈا ، تماشا اور گالی پارٹی ہے، مریم اورنگزیب

MH Kazmi June 22, 2017June 22, 2017 1 min read
Tehreek-e-Insaf is the shaft, sightseeing and abuse Party, Maryam Aurangzeb
Share this:

اسلام آباد: وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی میں انویسٹی گیشن نوازشریف، انکے خاندان کے پرائیویٹ بزنس کی ہورہی ہے اور کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا۔

Tehreek-e-Insaf is the shaft, sightseeing and abuse Party, Maryam Aurangzeb
Tehreek-e-Insaf is the shaft, sightseeing and abuse Party, Maryam Aurangzeb

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیراعظم نے عدالت کو خود جے آئی ٹی بنانے کے لیے خط لکھا تھا، حکومت نے ہمیشہ اعلی عدلیہ کا احترام کیا ہے جب کہ تمام تحفظات کے باجود تصویر کیس کا فیصلہ تسلیم کیا، انصاف ہمیں پاکستان کے آئین و قانون سے ملے گا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاناما منی لانڈرنگ یا کرپشن کا کیس نہیں، مخالفین کی طرف سے کرپشن کو کیس کے ساتھ جوڑا گیا، شہباز شریف اور کیپٹن صفدر کا نام پاناما کیس میں نہیں جب کہ جےآئی ٹی میں انویسٹی گیشن نوازشریف اور ان کے خاندان کے پرائیویٹ بزنس کی ہورہی ہے۔

 پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پچھلے 4 سال ڈراموں ، جھوٹ اور الزام لگانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، عمران خان نے کے پی کے میں کرپشن کو فروغ کیا، الیکشن کمیشن میں آج تحریک انصاف کے وکیل کہتے ہیں کیس کو غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیں، عمران خان عدالتوں سے مفرورہیں اوریہاں آکر لیکچر دیتے ہیں اور جب ان سے سوال ہوتا ہے الیکشن کمیشن میں تو یہ جواب نہیں دیتے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی منی ٹریل کی بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں 10 سال کا منی ٹریل میرے پاس نہیں، پی ٹی آئی بھارت سے فنڈنگ کا اعتراف کیوں نہیں کرتی، عمران خان سازشوں کے لیے کوئی کھلونا نہیں ملے گا جب کہ پی ٹی آئی کے مطابق کوئی کام نہ ہو تو ہراساں کرتے ہیں۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTA closes dozens of websites spread extremism
Previous Post پی ٹی اے نے انتہا پسندی پھیلانے والی درجنوں ویب سائٹس بند کردیں
Next Post پھالیہ: احاطہ کچہری میں مخالفین کی فائرنگ، قتل کا ملزم ہلاک
Phalia: the firing of the opponents in Kacheri area, the murder accused killed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.