yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ٹی اے نے انتہا پسندی پھیلانے والی درجنوں ویب سائٹس بند کردیں

MH Kazmi June 22, 2017 1 min read
PTA closes dozens of websites spread extremism
Share this:

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں درجنوں ویب سائٹس بند کردی ہیں۔

PTA closes dozens of websites spread extremism
PTA closes dozens of websites spread extremism

نیشنل ایکشن پلان کے تحت انتہا پسندی پھیلانے والی 25 سے زائد ویب سائٹس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں سی ٹی ڈی  نے ویب سائٹس بند کرنے کے لیے پی ٹی اے حکام کو خط ارسال کیا، جس پر کارروائی کرتے ہوئے حکام نے نشان دہی کی گئی ویب سائٹس کو بند کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا آئی ڈیز کے ذریعے دہشت گردی کو فروغ دیا جاتا ہے جب کہ دہشتگرد اپنی کارروائیوں کی تصاویر اور ویڈیوز کو بھی انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرتے ہیں۔ سی ٹی ڈی پولیس نے بتایا کہ کالعدم تنظیم کے دہشتگرد حملوں کی ذمہ داری بھی ویب سائٹس کے ذریعے ہی قبول کرتے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی ثناء اللہ عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان میں سے  بعض ویب سائٹس کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا اور کچھ انتہا پسندی کو فروغ دے رہی تھیں۔ اس کے علاوہ فیس بک کے بعض پیجز بھی کالعدم لشکر جھنگوی اور دیگر انتہا پسند تنظیموں کے نظریات کا پرچار کررہے ہیں، اور انہیں بھی بند کرنا ہوگا۔ انٹرنیٹ کے ذریعے لڑکوں اور لڑکیوں کو انتہا پسندی کی طرف مائل کرنے کی بڑے پیمانے پر کوشش کی جارہی ہے۔ پہلے یہ کام مغرب میں کیا جاچکا ہے اور اب پاکستان توجہ کا مرکز ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Attack of a person with knife on US air base, one pollice official injured
Previous Post امریکی ہوائی اڈے پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
Next Post تحریک انصاف ڈنڈا ، تماشا اور گالی پارٹی ہے، مریم اورنگزیب
Tehreek-e-Insaf is the shaft, sightseeing and abuse Party, Maryam Aurangzeb

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.