yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ٹیلنٹ اور بیوقوف حکومتیں

Yes 1 Webmaster March 26, 2015 1 min read
Arun P Vijayakumar
Share this:
Arun P Vijayakumar
Arun P Vijayakumar

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ
یہ 2012 کے وسط کی بات ہے کہ ایک نوجوان کا اچانک سے خوب چرچا ہونے لگا تھا۔ ریاست کیرالا کے ضلع کوٹایم کے علاقے منی مالا کے رہائشی ارون وجے کمار کے بارے میں بتایا گیا کہ اسے امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے بہ طور سائنس داں کام کرنے کی پیش کش کی ہے مگر اس ملازمت کے لیے اسے بھارتی شہریت ترک کرنا ہوگی جس کے لیے وہ تیار نہیں ہے۔ارون کمار کے لیے ناسا کی پیش کش کو جہاں ملک و قوم کے لیے اعزاز قرار دیا گیا وہیں وطن سے اس کی محبت کو بھی سراہا گیا۔ یوں یہ نوجوان راتوں رات ہندوستان میں مشہور ہوگیا۔ ارون کی ذہانت، قابلیت اور حب الوطنی کے اتنے چرچے ہوئے کہ وزیراعظم نریندر مودی بھی اس سے ملاقات کے متمنی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستانی شہریت ترک کرنے میں ارون کے تذبذب کو دیکھتے ہوئے امریکی خلائی ایجنسی ‘ ہونہار ‘ بھارتی سپوت کے لیے شہریت سے متعلق اپنے قواعد و ضوابط میں بھی ترمیم کرنے پر راضی ہوگئی تھی۔

26 سالہ ارون نے دعویٰ کیا تھا کہ ناسا نے اسے ریسرچ سائنٹسٹ کی حیثیت سے ملازمت کی پیش کش کی ہے۔ جنوری 2013 ء میں ارون نے یہ دعویٰ کیا کہ اسے معروف سائنس داں باربرا لسکوف کے زیرنگرانی تحقیقی مقالہ مکمل کرنے کے لیے میساچوسیٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( ایم آئی ٹی) میں داخلہ بھی مل گیا ہے۔ بھارتی اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق ارون کو اسٹینفرڈ یونی ورسٹی اور کورنل یونی ورسٹی کی جانب سے بھی پی ایچ ڈی کرنے کی پیش کش ہوئی تھی مگر اس نے ایم اآئی ٹی کا انتخاب کیا اور وزارت دفاع کی جانب سے ناسا میں ملازمت کی پیش کش قبول کرلی۔روزنامہ ” دی ہندو” نے اس نوجوان ‘سائنس داں’ کا انٹرویو بھی کیا جس کا دعویٰ تھا کہ وہ ناسا میں ریسرچ سائنٹسٹ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ریموٹ سینسنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے خلائی مخلوق کا کھوج لگائے گا۔ انٹرویو کے دوران ارون نے کہا کہ اسے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اداروں میں کام کرنے سے کوئی دل چسپی نہیں۔ ارون نے سابق صدر اور انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے سائنس داں عبدالکلام کو اپنی پسندیدہ شخصیت قرار دیا۔ ارون کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی میں ماسٹرز کرنے کے دوران اس نے عبدالکلام کے ساتھ باہمی دل چسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا تھا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے جب اپنے ملک کے اس ‘ جینیئس’ اور ‘ محب وطن ‘ نوجوان کے بارے میں سنا تو وہ اس سے ملنے کے مشتاق ہوگئے اور ملاقات کے لیے اسے اپنی رہائش گاہ پر طلب کرلیا۔ وزیراعظم نے ارون سے یہ بھی کہا کہ بھارتی خلائی ادارے کے دروازے اس کے لیے ہمیشہ کھلے رہیں گے۔ابھی چند روز پہلے کی بات ہے جب یہ انکشاف بھارت کے لیے برا ثابت ہوا ہے کہ ارون نہ تو ناسا کا ملازم ہے اور نہ ہی اسے خلائی ایجنسی کی جانب سے کبھی ایسی کوئی پیش کش ہوئی تھی۔ بھارت کا یہ ‘ قابل فخر’ سپوت دو سال سے پوری قوم کو بے وقوف بنا رہا تھا۔ ارون کا بھانڈا کیرالا کی پولیس نے پھوڑا۔ کیرالا کے پولیس ڈپارٹمنٹ میں آن لائن دھوکا دہی کے کیس نمٹانے کے لیے ایک خصوصی شعبہ قائم ہے۔ مذکورہ شعبے کے اہلکار ارون کے دعووں کی جانچ پڑتال کرنے کے لیے ایم آئی ٹی پہنچے۔ وہاں ان پر انکشاف ہوا کہ یہاں ارون وجے کمار نامی کوئی بھارتی پی ایچ ڈی کا طالب علم نہیں ہے۔

مزید تفتیش کرنے پر انھیں یہ بھی علم ہوگیا کہ ناسا میں بھی اس نام کا کوئی شخص ملازم نہیں ہے۔ ارون کی اصلیت سامنے آنے کے بعد جہاں عام بھارتی اسے برا بھلا کہنا شروع کر دیا وہیں بھارتی میڈیا نے بھی ارون پر برسنا شروع کردیا۔حالانکہ یہ وہی لڑکا ہے جسے بھارتی میڈیا آسمان کی بلندیوں پر لے کر گیا تھا۔اپنے ہمسایہ ملک کی بیوقوفی سے مجھے اپنے آغا وقار یاد آگئے،ہوسکتا ہے پاکستانی قوم اب تک موصوف کو قصہ پارینہ سمجھ کر بھول چکی ہو۔یہی کوئی تین سال پہلے کی بات ہے جب بھارت میں ارون اپنے دیش کو ”چونا” لگانے میں مصروف تھے اس وقت ہمارے ہاں یہ نیک کام آغا وقار سر انجام دے رہے تھے۔ان دنوں کی میڈیا رپورٹس ملاحضہ کیجیے۔
”پاکستان اس وقت توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے اور اندرون ملک ایندھن کی ضروریات پوری کرنے کے لیے 85 فیصد تیل درآمد کیا جاتا ہے جس کی ادائیگی غیر ملکی برآمدات اور ترسیلاتِ زر سے حاصل ہونے والی آمدن سے کی جاتی ہے۔ان حالات میں آغا وقار احمد نامی ایک پاکستانی انجینیئر نے پانی سے گاڑی چلانے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے سنگین مالی مسائل کے شکار اپنے ملک کو یقیناً ایک بڑی خوشخبری دی ہے۔

سندھ سے تعلق رکھنے والے انجینیئر وقار احمد نے ایک روز قبل اسلام آباد میں پاکستانی اراکین پارلیمان اور سائنسدانوں کے سامنے پیٹرول یا سی این جی کی بجائے پانی سے گاڑی کو چلا کر سب کو ششدر کر دیا ہے۔وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اس پاکستانی انجینیئر نے پانی کو ایندھن میں بدلنے کی واٹر فیول کٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ قومی سطح پر اس منصوبے کو ترقی دے کر ملک کو درپیش توانائی کے بحران سے نمٹنے میں مدد مل سکتی ہے۔ سرکاری ادارے ‘پاکستان کونسل آف سائینٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ’ کے چیئرمین ڈاکٹر شوکت پرویز نے انجینیئر وقار کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ پانی کو ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کی یہ ایجاد ملک کو درپیش توانائی کے بحران سے نکالنے میں مدد دے سکتی ہے۔اْنھوں نے کہا کہ صرف گاڑی کی حد تک نہیں بلکہ بجلی کی پیداوار اور ریل انجن چلانے کے لیے بھی اس ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

اس حیرت انگیز کارنامے پر پاکستانی میڈیا نے آغا وقار پر دادوتحسین کے ایسے ڈونگرے برسائے کہ مت پوچھیے۔ہمارے ایک صحافی بھائی نے بغیر تحقیق کہ دعوی کر ڈالا گیس کی لوڈشیڈنگ ہے،بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے اور سارے ملکی مسائل جو ہمیں درپیش ہیں وہ اس ایجاد سے ختم ہو جائیں گے …. ایسی ٹیکنالوجی اس سے پہلے دنیا میں کہیں متعارف نہیں ہوئی کہ پینے والے پانی سے آپ آٹو انجن چلا سکیں۔”تمہید باندھنے کا مقصد یہ ہے کہ آج تک اس”تیس مار خان” سے کسی نے پوچھنے کی زحمت کی کہ حضور والا آپ نے پوری قوم کو کیوں الو بنائے رکھا ،جبکہ اس کام کے لیے ہم نے سیاستدان پال رکھے ہیں۔خیر نتیجہ تو یہی نکلتا ہے کہ ابھی بھی ہمارے پاس” ٹیلنٹ” کی کمی نہیں۔ہمارے ہاں ایسے ”گوہر نایاب” موجود ہیں جو حکومتوں تک کو بیوقوف بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔!

Farrukh Shahbaz Warraich
Farrukh Shahbaz Warraich

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sohail Aman
Previous Post دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ
Next Post قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ محترمہ آج پاکستان میں انتقال کر گیں
Qari-Farooq-Ahmed

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.