yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ

Yes 2 Webmaster March 26, 2015 1 min read
Sohail Aman
Share this:
Sohail Aman
Sohail Aman

رسالپور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہوگا۔

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب کے دوران ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف تینوں افواج کا مربوط آپریشن جاری ہے اور آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ میں پاک فضائیہ نے دہشت گردوں کی کمر توڑدی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جیت کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام فورسز کی کامیابی پر ہوگا۔

اس سے قبل پاسنگ آؤٹ تقریب میں 133 جی ڈی پائلٹ، 78 انجینئرنگ اور 13 اے اینڈ ایس ڈی کورسز میں گریجویشن مکمل کرنے والوں نے حصہ لیا، پاسنگ آؤٹ تقریب کے مہمان خصوصی ایئر چیف مارشل سہیل امان تھے جنہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا جب کہ انہیں پاک فضائیہ کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

تقریب میں کورس کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس کو اعزازت دیئے گئے جن میں چیمپئین اسکواڈرن کو قائد اعظم بینر سے نوازا گیا جب کہ فلائٹ آفیسر کاشف حیات کو چیئرمین جوائنٹس چیفس آف اسٹاف ٹرافی دی گئی۔

چیف آف ایئر اسٹاف ٹرافی اور اعزازی شمشیر کا اعزاز پائلٹ آفیسر احسن نوید کے حصے میں آیا، بہترین پرواز پر چیف آف ایئر اسٹاف ٹرافی پائلٹ آفیسر سکندر وسیم کو دی گئی، مجموعی طور پر بہترین کارکردگی پر فدا محمد خان کو اعزازی شمشیر ملی جب کہ بہترین کارکرگی کا اعزاز پائلٹ آفیسر محمد اسامہ کے حصے میں آیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Peshawar Attack
Previous Post پشاور پھر دہشت گردی کا شکار
Next Post ٹیلنٹ اور بیوقوف حکومتیں
Arun P Vijayakumar

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.