yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

طاہر شاہ نے دیا مداحوں کو ویلنٹائن پر سرپرائز

MH Kazmi February 15, 2017 1 min read
TAHIR, SHAH, ANNOUNCED, HIS, NEW, MOVIE, AND, VIDEO
Share this:

اپنے گانے ‘آئی ٹو آئی’ سے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والے پاکستانی نامور گلوکار طاہر شاہ نے مداحوں کو ویلنٹائن ڈے پر ایک TAHIR, SHAH, ANNOUNCED, HIS, NEW, MOVIE, AND, VIDEOسرپرائز دینے کا وعدہ کیا تھا، جو آخر کار سب کے سامنے آگیا۔

Follow

Taher Shah

✔@TaherShahh

Dear All,

Valentines Day Gift Of Honor Coming Soon For Worldwide Angelic Fans.

Stay tuned.

With Respect,
Management Team.

5:53 PM – 8 Feb 2017
  • 384384 Retweets

  • 352352 likes

جب گلوکار نے اس سرپرائز کا اعلان کیا، تو سب ہی کا ایسا ماننا تھا کہ وہ اس دن پر اپنا ایک گانا ریلیز کرنے جارہے ہیں، جس ہمیشہ کی طرح وہ انسانیت اور پیار کا درس دیتے نظر آئیں گے۔

مزید پڑھیں: طاہر شاہ کا ’’ہیومینٹی لَو‘‘سوشل میڈیا پرچھاگیا

تاہم ایسا نہیں ہے، طاہر شاہ نے سرپرائز میں اپنے گانے ‘آئی ٹو آئی’ سے متعلق ایک کامیاب اور اپنے دوسرے گانے ‘اینجل’ کے حوالے سے مداحوں کو ایک سرپرائز دیا۔

طاہر شاہ کے گانے ‘اینجل’ کو ایریزونا میں ہونے والے ایپکس شارٹ فلم اینڈ میوزک ویڈیو فیسٹیول میں ایپکس ایوارڈ سے نوازا گیا، جس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنی نئے ہولی وڈ فلم ‘آئی ٹو آئی’ کا بھی اعلان کردیا۔

ایپکس فلم فیسٹیول نے طاہر شاہ کو ان کے گانے ‘اینجل’ کے لیے ‘آئیکونک فرام دا ایسٹ ایوارڈ’ سے نوازا۔

اس ویڈیو میں دکھایا گیا کہ طاہر شاہ نے اس فیسٹیول میں شرکت کی، اور اس حوالے سے انتظامیہ بھی کافی پرجوش نظر آئی، انہوں نے اپنی ویب سائٹ پر طاہر شاہ کا شمار سرپرائز سلیبریٹیز مہمان کی فہرست میں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: طاہر شاہ کی نئی ویڈیو ’انسانیت محبت‘ سامنے آگئی

اس فیسٹیول میں طاہر شاہ نے اپنی فلم ‘آئی ٹو آئی’ کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ہولی وڈ میں ان کی ڈیبیو فلم ہے، خیال رہے کہ اس فلم کا اعلان طاہر شاہ نے 2015 میں کیا تھا۔

فلم کی کہانی بتاتے ہوئے طاہر شاہ نے کہا کہ یہ ایک رومانوی کہانی پر مبنی فلم ہے، جس کی پروڈکشن ان کی اپنی کمپنی کرے گی۔

واضح رہے کہ طاہر شاہ کو شہرت اس وقت ملی جب ان کا گانا ’آئی ٹو آئی‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے بھی طاہر شاہ کے گانے ‘آئی ٹو آئی’ کی نقل کرکے اس کی ویڈیو انسٹاگرام پر ریلیز کی تھی۔

اداکار ورن دھون نے بھی طاہرہ شاہ کے گانے ‘اینجل’ کی نقل کپل شرما کے شو پر کی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SUICIDE, BLAST, IN, HAYATABAD, KILLING, JUDGE
Previous Post پشاور میں ججز کی گاڑی پر خودکش حملہ، ڈرائیور ہلاک
Next Post پی سی بی کی کرکٹ گول میز کانفرنس منسوخ
PCB'S, ROUND, TABLE, CONFERENCE, CANCELLED

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.