counter easy hit

West

مغرب نے حج کو انسانی رواداری کی بہترین مثال قرار دیا

مغرب نے حج کو انسانی رواداری کی بہترین مثال قرار دیا

مکہ مکرمہ (یس ڈیسک) اسلامی انتہا پسندی، دہشت گردی اور شیعہ ، سنی مسلکی اختلافات کے نتیجے میں دنیائے اسلام میں جاری کشت وخون کے نتیجے میں جہاں پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں منفی سوچ کے فروغ میں اضافہ ہوا ہے وہیں حج اس باب میں ہوا کا ایک تازہ جھونکا […]

برینٹ آئل کی قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی

برینٹ آئل کی قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی

کراچی (یس ڈیسک) برینٹ تیل کی فی بیرل قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ روز برینٹ آئل کی قیمت 48٫50 ڈالر فی بیرل تھی جو کہ آج 48٫40 ڈالر کے لگ بھگ دیکھی جا رہی ہے جبکہ مغربی ٹیکساس آئل کی قیمت اس وقت 45٫85 ڈالر فی بیرل ہے۔ Post Views – پوسٹ […]

فرعون مغرب کے شکنجے میں

فرعون مغرب کے شکنجے میں

تحریر : صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی ویلنٹائن ڈے منانے والو : کیا کبھی اس بات پر بھی سوچا ہے کہ ہماری ہی بہن امریکی جیل میں اپنے جرمِ بے گناہی کی سزا بھگت رہی ہے اُس کی رہائی کے لیے بھی کبھی کسی نے آواز اُٹھائی ہے ۔۔۔۔۔؟ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بھی کچھ […]

ہمارے اقدار اور مغرب کی یلغار

ہمارے اقدار اور مغرب کی یلغار

تحریر: مزمل احمد فیروزی ماہِ فروری شروع ہوتے ہی ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں اور چودہ فروری کو یہ دن اظہار محبت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ابتداء میں یہ دن صرف یورپ اور امریکہ میں منایا جاتا تھا مگر آہستہ آہستہ دنیا کے بیشتر خطوں میں منایا جانے لگا […]

نیا سال

نیا سال

تحریر: وقارانساء مغرب کے بعد ڈوبنے والے سورج کی سرخی ابھی سیاہی میں تیدیل نہیں ہوئی تھی –وہ اپنے کمرے کی کھڑکی کے پردے کو ہثا کرباہر ديکھنے لگی –مختلف سوچيں اس کے ذہن ميں گڈ مڈ ہو رہی تھيں-آج دسمبر کی 31 تاریخ تھی – سال کا آخری دن بھی گزر گيا تھا- بے […]

عالمی دہشت گردی کے اسباب و علل

عالمی دہشت گردی کے اسباب و علل

تحریر: منشاء فریدی موجودہ حالات کیا کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔؟ جس کا ادراک ہر ذی شعور اور صاحب نظر کو ہے ۔۔۔۔۔پاکستان میں جاری فرقہ ورانہ دہشت گردی اور ۔۔۔اس دہشت گردی کی آڑ میں مخصوص طاقتوں اور عناصر کے مقاصد کب کے بے نقاب ہو چکے ہیں ۔۔۔ان حالات میں بھی اگر حقائق سے […]

حجاب اور بے حجابی

حجاب اور بے حجابی

تحریر: سمیرا بابر ہمارے معاشرے کی بگاڑ کی سب سے بڑی وجہ بے حجابی ہیں خواتین کا حجاب کے بنا باہر نکلنا ،گھومنا پهرنا اور بازاروں میں جانا ہیں ہماری مشرقی روایت میں مغربی طرذ طور اپنائے جارہے ہیں جو کافی حد تک بربادی کا باعث بن رہے ہیں خواتین گھر میں تو بکھرے بال […]

مشرق و مغرب

مشرق و مغرب

تحریر : سید نثار احمد انگریزی پڑھ لینا اور مغربی علوم حاصل کر لینا گویا کہ روشنی پا جانا تصور کر لیا جارہا ہے۔ جب کہ مادری زبان میں درس و تدریس ہی کو بہتر سمجھا جاتا ہے اور کائنات کے مطالعہ میں تدریس مادری زبان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ اردو لکھنا پڑھنایوں […]

مغرب اور اسلام میں عورت کے حقوق و فرائض !

مغرب اور اسلام میں عورت کے حقوق و فرائض !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اسلام خواتین کو کیا حقوق دیتا ہے اس پر بات کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ جو خواتین کے حقوق کے غم میں دن رات دبلے ہو رہے ہیں ان کے ہاں عورت کے حقوق کیا ہیں ۔وہاں مرد و عورت کے درمیان آزاد جنسی تعلقات کی […]

مغرب کے ”بھاڑے ” پر پلنے والی این جی اوز کے گماشتے

مغرب کے ”بھاڑے ” پر پلنے والی این جی اوز کے گماشتے

تحریر : نعمان قادر مصطفائی اسلام آباد میں 13 سے زائد این جی اوز کے بارے میں حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد پہلے مر حلے میں پابندی عائد کی جائے گی غیر قانونی اور ملک دشمن سر گر میوں میں ملوث این جی اوز کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ان ملک دشمن این […]

اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو

اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو

تحریر : الیاس حامد مغرب سے امپورٹڈ دیگر فتنوں کی طرح ”ویلنٹائن ڈے” یعنی یوم بے حیائی نے ہمارے مسلم معاشرے پر اس طرح شب خون مارا کہ نسل نو تباہ ہو کر رہ گئی۔ جدیدیت گزیدہ طبقہ اخلاقی اقدار کو تباہ کر دینے والے اس فتنے کو نہ جانے کس کس طرح مسلم معاشروں […]

ن لیگ کا عوامی منشور کہاں گیا؟

ن لیگ کا عوامی منشور کہاں گیا؟

تحریر:مہر بشارت صدیقی پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور بقا کی ضمانت صرف اسلامی نظام حکومت دے سکتا ہے ۔ملک میں جاری بدامنی اور لاقانونیت کا حل آئین پر بلاتفریق عمل کرنے میں ہے ،اگر امراء اور غرباء کیلئے الگ الگ قانون رہا تو انتشار اور انارکی بڑھتی رہے گی جس سے بدامنی میں مزید […]

توہین رسالت اور مغرب کا اصلی چہرہ (قسط 2)

توہین رسالت اور مغرب کا اصلی چہرہ (قسط 2)

تحریر: لقمان اسد فرانسیسی شہری اور حکمران اگر فرانسیسی ہفت روزہ اخبار چارلی ایبڈو کے دفتر پر حملے کو مسلمانوں کا ایک غلط اقدام تصور کرتے ہیں تو کیا اُنہیں اس مذکورہ اخبار کی طرف سے مسلمانوں کے ایک عظیم المرتبت پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرنے جیسے اقدام کی حوصلہ شکنی […]

توہین رسالت اور مغرب کا اصلی چہرہ؟ (قسط 1)

توہین رسالت اور مغرب کا اصلی چہرہ؟ (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد کئی برس قبل بھی وہ یہ نازیبا حرکت کر چکے اور کئی بار یہ ناپاک عمل وہ دھرا چکے، فرانس، جرمنی اور ناروے۔ کرہ ارض پر61 اسلامی مملکتوں کا وجود بظاہرتو کسی نعمت خداوندی سے کم محسوس نہیں ہوتا مگر ان کا شمار کیا کیجئے جو ریت کے ہی فقط ٹیلے او […]

مغرب کا آزادی اظہار رائے کا دوہرا معیار

مغرب کا آزادی اظہار رائے کا دوہرا معیار

تحریر : محمد شاہد محمود گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین ”چارلی ہیبڈو” کے دفتر پر حملے کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں پر تنقید کا ایک طوفان برپا ہے۔ ان حملہ آوروں کے اقدام کو کئی مغربی دانشوروں کو اسلام کی بدنامی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے اور ان خاکوں کا دفاع […]