counter easy hit

went

خوشخبری، سکیل 9 کے اساتذہ 14 میں چلے گئے

خوشخبری، سکیل 9 کے اساتذہ 14 میں چلے گئے

لاہور: ایلیمنٹری سکول ٹیچر کا سکیل بھی 14 سے بڑھا کر 15 کر دیا گیا ہے اور سیکنڈری سکو ل اساتذہ کو اسی سکیل میں رہتے ہو ئے دو انکریمنٹ بھی دیئے جا ئینگے۔ محکمہ سکو ل ایجو کیشن کی جانب سے سکیل 9 کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، سکیل 9 سے 5 […]

کراچی: بے قابو ٹریلر گھر میں جا گھسا، حادثے میں بچی جاں بحق

کراچی: بے قابو ٹریلر گھر میں جا گھسا، حادثے میں بچی جاں بحق

کراچی: حادثے میں 7 افراد زخمی ہوئے، ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا، پولیس نے تلاش شروع کردی۔ ڈرائیور کی غفلت نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا، کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں بے قابو ٹریلر گھر میں جاگھسا، حادثے میں ایک بچی جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے۔ حادثے کے بعد ڈرائیور […]

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، میاں بیوی جھلس گئے

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، میاں بیوی جھلس گئے

کوئٹہ: خاتون اور مرد 50 فیصد جھلسے ہیں تا ہم انکی حالت خطرے سے باہر ہے: ڈاکٹرز کوئٹہ کے علاقے خیزی چوک کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں میاں بیوی جھلس گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق خیزی چوک پر اخترمحمد نامی شخص کے گھر میں اہل خانہ نے گیس ہیٹر جلانے کے […]

تلہ گنگ: مسافر بس کھائی میں جاگری، 27 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

تلہ گنگ: مسافر بس کھائی میں جاگری، 27 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

چکوال: تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پر ڈھوک پٹھان کے قریب کوہاٹ سے لاہور تبلیغی اجتماع پر جانے والی مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری۔ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے جانیوالوں کی بس تلہ گنگ کے قریب پل سے نیچے گر گئی، نتیجہ میں 27 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے […]

برازیل: بے قابو ٹرک اسکول میں جا گھسا، طلبا و اساتذہ محفوظ

برازیل: بے قابو ٹرک اسکول میں جا گھسا، طلبا و اساتذہ محفوظ

برازیل کے اسکول میں خوفناک حادثہ پیش آیا، بے قابو ٹرک کلاس روم میں داخل ہوگیا، طلبا و اساتذہ محفوظ رہے، ڈرائیور کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ تیز رفتاری اکثر اوقات خوفناک حادثوں کا سبب بنتی ہے اور ایسا ہی کچھ برازیل میں بھی ہوا، جہاں ایک تیز رفتار ٹرک […]

بنگلادیش میں عدلیہ حکومت تنازع،چیف جسٹس چھٹی پر چلے گئے

بنگلادیش میں عدلیہ حکومت تنازع،چیف جسٹس چھٹی پر چلے گئے

بنگلادیش میں عدلیہ حکومت تنازع میں شدت آ گئی ہے اور چیف جسٹس چھٹی پر چلے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ نے نااہلی اور بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پرججوں کو ہٹانے کی ترمیم منظور کی تھی جسے سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا تھا۔ بنگلہ دیش کے پہلے ہندوچیف جسٹس سریندر کمار سنہا نے گذشتہ روز […]

بونیر: سکول وین دکان میں جا گھسی، 3طالبات جاں بحق

بونیر: سکول وین دکان میں جا گھسی، 3طالبات جاں بحق

بونیر: وین تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوئی اور حادثے کا شکار ہوگئی ، 10 زخمی طالبات کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا بونیر کے علاقے شل بانڈی روڈ پر سکول وین کو حادثہ ، تین طالبات جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وین […]

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لندن چلے گئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لندن چلے گئے

اسلام آباد: عمران خان لندن میں پانچ روزہ قیام کے دوران پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 785 کے ذریعے لندن کیلئے روانہ ہوگئے۔ عمران خان کے صاحبزادے سلمان خان اور قاسم خان بھی ان کے ہمراہ روانہ ہوئے، دونوں […]

نواز شریف گیا یا جمہوریت گئی؟

نواز شریف گیا یا جمہوریت گئی؟

میاں نواز شریف، ان کے بچوں، داماد اور سمدھی وغیرہ کے بارے میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کے فیصلے سے کیا ایک کنبے کو دھچکا پہنچا یا جمہوریت کو جھٹکا لگا؟ نجمہوریت کو تب دھکا لگتا جب کسی عدالتی یا بالائے عدالت فیصلے کے نتیجے میں مسلم لیگ نواز کی حکومت برطرف ہو جاتی یا […]

چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ بوکھلا گئے

چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ بوکھلا گئے

سری نگر: چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی حکومت بوکھلا گئی، بھونڈے الزامات لگانے شروع کردیے۔ مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھونڈا الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے۔ محبوبہ مفتی نے وزیرداخلہ راج ناتھ سے ملاقات […]

شریف فیملی کا گلف اسٹیل بیچنے کا دعویٰ غلط نکلا

شریف فیملی کا گلف اسٹیل بیچنے کا دعویٰ غلط نکلا

اسلام آباد: جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں گلف اسٹیل ملز کے متعلق سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی طرف سے جمع کرائے گئے. ریکارڈ کو غیرمصدقہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ گلف اسٹیل ملز کے متعلق مواد جعلی دکھائی دیتا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے صفحہ اے40 میں گلف اسٹیل ملز کے متعلق […]

کوئٹہ: منافع خور سرگرم، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کوئٹہ: منافع خور سرگرم، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

مارکیٹ میں چھوٹا گوشت 750 اور بڑا 420 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے ، راتوں رات 15 روپے کا اضافہ کیوں ہوا کوئی بتانے والا نہیں کوئٹہ: رمضان کی آمد کیا ہوئی کہ منافع خور بھی سرگرم ہو گئے ، کوئٹہ میں تو اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو تو جیسے پر […]

ڈاکٹر عظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی

ڈاکٹر عظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی

ملائیشیا میں پاکستانی شہری طاہر سے شادی کرنے والی ڈاکٹرعظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے طاہرعلی اوربھارتی خاتون عظمیٰ کی درخواستوں کی سماعت کی۔ہائی کورٹ نے عظمیٰ کوبھارت جانے کی اجازت دیتے ہوئے اصلی امیگریشن فارم عظمیٰ کے حوالے کردیا۔ عدالت نے عظمیٰ کومکمل […]

نام ای سی ایل میں ہونے کے باوجود پی آئی اے کے جرمن سی ای او بیرون ملک روانہ

نام ای سی ایل میں ہونے کے باوجود پی آئی اے کے جرمن سی ای او بیرون ملک روانہ

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے جرمن قائمقام سی ای او برنڈ ہیلڈن برینڈ بیرون ملک چلے گئے، ان کی رخصت کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹران اجلاس میں دی گئی تھی جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل تھا تاہم وزرات داخلہ نے 4مئی کو لیٹرنمبر12/36/2017 جاری کرتے ہوئے انھیں ایک بار بیرون ملک جانے […]

کراچی، بارہویں جماعت کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوگیا

کراچی، بارہویں جماعت کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوگیا

کراچی میں انٹر میڈیٹ بورڈ کے امتحانات جاری ہیں ۔کراچی میں بارہویں جماعت کافزکس کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوگیا۔ کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات میں پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ آج بارہویں جماعت کا فزکس کا پرچہ لیاجارہا ہے لیکن یہ پرچہ بھی وقت […]

شارجہ: پاکستانی طیارہ غلطی سے ٹیکسی وے پر چلا گیا

شارجہ: پاکستانی طیارہ غلطی سے ٹیکسی وے پر چلا گیا

پاکستان کی نجی ایئرلائن کا طیارہ شارجہ ایئرپورٹ پر غلطی سے ٹیکسی وے پر چلا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان کی نجی ایئرلائن کے مسافر طیارے کے عملے نے ٹیک آف کے وقت ایئرٹریفک کنٹرول کی ہدایات کو سمجھنے میں غلطی کی جس کے باعث طیارہ رن وے کی جگہ ٹیکسی وے […]

ارجنٹائنی فٹبال میں ہنگامہ آرائی، ایک پرستار کوما میں چلا گیا، 2 گرفتار

ارجنٹائنی فٹبال میں ہنگامہ آرائی، ایک پرستار کوما میں چلا گیا، 2 گرفتار

بیونس آئرس: ارجنٹائنی فٹبال میچ کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ایک شائق موت و زندگی کی کشمکش میں چلاگیا، وہ کومے کی حالت میں ہے تاہم حکام نے اس معاملے پر دو افراد کو حراست میں لیا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ گذشتہ دن بیلگیرانو اور ٹیلیرز کلبز کے درمیان کورڈوبا میں لیگ میچ کے دوران […]

بھارت ہٹ دھرمی پر تل گیا

بھارت ہٹ دھرمی پر تل گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل مسئلہ کشمیر ہے اگر بھارت ہٹ دھرمی سے ہٹ جائے تو مسئلہ کشمیر مذاکرات سے بھی حل کیا جاسکتا ہے مگر بھارت امن نہیں چاہتا ہے آئے روز بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر کی جانیوالی فائرنگ کا شکار ہمارے بھائی ہورہے ہیں۔ بھارت ہٹ دھرمی پر تل […]

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ جاپان شمالی کوریا کے اس اقدام کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔—فوٹو: اے ایف پی سیئول: جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کے حامل شمالی کوریا نے پیر کے روز 4 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے […]

شیخ رشید قذافی اسٹیڈیم میں اِدھر اُدھر گئے تو ان کا منہ بھی کالا ہوسکتا ہے، راناثنااللہ

شیخ رشید قذافی اسٹیڈیم میں اِدھر اُدھر گئے تو ان کا منہ بھی کالا ہوسکتا ہے، راناثنااللہ

شیخ رشید قذافی اسٹیڈیم میں اِدھر اُدھر گئے تو ان کا منہ بھی کالا ہوسکتا ہے، راناثنااللہ  لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو مشورہ دیا کہ پی ایس ایل فائنل کیلئے پی سی بی نے انہیں جہاں جگہ دی ہے وہ وہیں بیٹھ کر میچ دیکھیں […]

نئے گورنر سندھ محمد زبیر حاضری کیلئے مزار قائد پہنچ گئے

نئے گورنر سندھ محمد زبیر حاضری کیلئے مزار قائد پہنچ گئے

نئے گورنر سندھ محمد زبیر مزار قائد پر حاضری کے لیے پہنچ گئے ،محمدزبیر نے گورنر ہائوس میں حلف اٹھانے کی تقریب کے فوری بعد مزار قائد پر حاضری دی۔ انہوں نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چرھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی، وفاقی مشیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی گورنر کے ہمراہ تھیں۔ حاضری […]

امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، چوہدری نثار

امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، ہر داڑھی والے مرد اور حجاب والی عورت کو ممکنہ دہشت گرد نہیں سمجھنا چاہیے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ مغرب اور جنوبی […]

لاپتا ہونے والے بلاگر سلمان حیدر واپس پہنچ گئے

لاپتا ہونے والے بلاگر سلمان حیدر واپس پہنچ گئے

اسلام آباد سے لاپتاہونےوالےبلاگرسلمان حیدرواپس پہنچ گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان حیدر گزشتہ رات واپس پہنچےہیں اور ان کی حالت بہتر ہے۔ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر،شاعر اور انسانی حقوق کےکارکن سلمان حیدر 6 جنوری کو بنی گالہ سے لاپتا ہوئے تھے اور 21 ویں روز واپس پہنچ گئے۔اغوا کے […]

شاہ محمود نے نعروں سے ماحول خراب کیا ,آگ لگا کرچلے گئے

شاہ محمود نے نعروں سے ماحول خراب کیا ,آگ لگا کرچلے گئے

قومی اسمبلی کے39ویں سیشن کی پہلی نشست ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گئی یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ماضی میں اس نوعیت کے واقعات پیش آتے رہے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں اس وقت کی اپوزیشن کو ایوان سے باہر نکالنے کیلئے سارجنٹ ایٹ آرمز کی خدمات حاصل کرنا […]