counter easy hit

خوشخبری، سکیل 9 کے اساتذہ 14 میں چلے گئے

لاہور: ایلیمنٹری سکول ٹیچر کا سکیل بھی 14 سے بڑھا کر 15 کر دیا گیا ہے اور سیکنڈری سکو ل اساتذہ کو اسی سکیل میں رہتے ہو ئے دو انکریمنٹ بھی دیئے جا ئینگے۔

Good news, Scale 9 teachers went to 14محکمہ سکو ل ایجو کیشن کی جانب سے سکیل 9 کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، سکیل 9 سے 5 سکیل بڑھا کر سکیل 14 کر دیا گیا ہے جبکہ سکیل 14 کے ایلیمنٹری اساتذہ کا بھی سکیل 14 سے 15 کردیا گیا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطا بق پرائمری سکول ٹیچر کا سکیل 14 کر دیا گیا ہے جبکہ ایلیمنٹری سکول ٹیچر کا سکیل بھی 14 سے بڑھا کر 15 کردیا گیا ہے اور سیکنڈری سکول اساتذہ کو اسی سکیل میں رہتے ہو ئے دو انکریمنٹ بھی دیئے جا ئینگے۔