counter easy hit

using

اوبر اور کریم استعمال کر نے والو ں کیلئے بڑی خبر ،

اوبر اور کریم استعمال کر نے والو ں کیلئے بڑی خبر ،

لاہور ( ویب ڈیسک ) چیف ٹریفک پولیس آفیسر لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے اوبر اور کریم کی گاڑیوں پر ٹیکسی لوگو لگانے کیلئے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو خط لکھ دیا ۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ اوبر اور کریم پر چلنے والی گاڑیوں کے فرنٹ اور بیک پر ٹیکسی لوگو آویزاں کروایا […]

تسی چھڈ دیو میں بہت وڈا شوٹر آں۔۔۔پہلی مرتبہ بندوق چلانے والا بٹ دوستوں کے مذاق کا نشانہ بن گیا

تسی چھڈ دیو میں بہت وڈا شوٹر آں۔۔۔پہلی مرتبہ بندوق چلانے والا بٹ دوستوں کے مذاق کا نشانہ بن گیا

Abdullah Butt Using the gun first time CLICK HERE TO WATCH VIDEO Tusi Chad doooo!!!!!!hahahaha Watch till end   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

آئی پیڈ کے استعمال سے بچوں کی نشوونما رک جاتی ہے

آئی پیڈ کے استعمال سے بچوں کی نشوونما رک جاتی ہے

ایک تحقیق کے مطابق آئی پیڈ (ٹچ اسکرین ڈیوائس ) کی اسکرین پر زیادہ کھیل کھیلنے سے بچوں کے عضلات اور ان کی ہڈیوں کی افزایش رک جاتی ہے۔ یہ تحقیق تین اور چار سالہ بچوں پر کی گئی ، جو پلاسٹک یالکڑی کے کھلونوں کے بجائے آئی پیڈ سے کھیلتے ہیں ۔ آسٹریلیا کی […]

نئے پاکستان میں بھی حکومت سازی کیلئے ہر جائز و ناجائز حربہ استعمال کیا جارہا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

نئے پاکستان میں بھی حکومت سازی کیلئے ہر جائز و ناجائز حربہ استعمال کیا جارہا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

  پیرس (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں ہر جائز و ناجائز کام بھی جائز سمجھ لیا گیا ہے۔ آزاد خریدے جارہے ہیں، ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے جوڑ توڑ عروج پر ہے دوسری پارٹیوں کا مینڈیٹ  بھی چرانے کی بھرپور کوشش کی […]

افغان جنگ میں طالبان دراصل کس ملک کا اسلحہ استعمال کررہے ہیں؟

افغان جنگ میں طالبان دراصل کس ملک کا اسلحہ استعمال کررہے ہیں؟

تہران: ایران پر افغانستان میں طالبان مزاحمت کاروں کو اسلحہ مہیا کرنے کے الزام کا اعادہ کیا گیا ہے۔ ایران پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا یہ نیا الزام پارلیمان کے ایک رکن کرم الدین رضا زادہ نے عاید کیااورکہاکہ طالبان وسطی صوبے غور میں افغان فورسز کے خلاف جنگ میں ایرانی ہتھیار استعمال کر […]

امریکی مبلغ نے جہاز خریدنے کے لیے حضرت عیسیٰ کا نام استعمال کرنا شروع کردیا

امریکی مبلغ نے جہاز خریدنے کے لیے حضرت عیسیٰ کا نام استعمال کرنا شروع کردیا

امریکا میں ایک پادری نےجہاز خریدنے کے لیے انوکھی چندہ مہم شروع کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  عوام انہیں چندہ دیں کہ ’’اب حضرت عیسیٰ( علیہ السلام)‘ گدھے پر سواری نہیں کریں گے‘‘۔ تفصیلات کے مطابق ا مریکا کہ ایک پادری  جیس ڈوپلانٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں خدا کی جانب سے […]

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدی عمران سلیم عرف گوگا کی نااہل وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ اور فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدی عمران سلیم عرف گوگا کی نااہل وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ اور فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدی عمران سلیم عرف گوگا کی نااہل وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ اور فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست روالپنڈی: (اصغر علی مبارک) اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدی عمران سلیم عرف گوگا کی نااہل وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ اور فوج کے […]

لاہور دھرنے والے اپنی ذات کے لیے ختمِ نبوت کا نام استعمال کررہے ہیں، مفتی منیب الرحمان

لاہور دھرنے والے اپنی ذات کے لیے ختمِ نبوت کا نام استعمال کررہے ہیں، مفتی منیب الرحمان

کراچی: رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ لاہور دھرنے والے ختمِ نبوت کا نام اپنی ذات کے لئے استعمال کررہے ہیں۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے سربراہ اور تنظیم المدارس پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمٰن نے لاہور میں لبیک تحریک کی جانب سے دیئے گئے دھرنے سے لاتعلقی کا […]

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش، وزیر تعلیم کی شدید مخالفت

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش، وزیر تعلیم کی شدید مخالفت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش کر دیا گیا۔ بل پیپلز پارٹی کی رکن شاہدہ رحمانی نے پیش کیا۔  ‏وزیرتعلیم وتربیت بلیغ الرحمان نےمخالفت کی ۔ ‏بل میں طلباء کےمنشیات کی اسکریننگ کےٹیسٹ کولازمی قراردینےکی تجویزشامل کر دی گئی۔ وزیر تعلیم بلیغ الرحمن نے مزید کہا کہ ‏ملک […]

نواز شریف جو زبان خود استعمال نہیں کرسکتے وہ صاحبزادی سے کرواتے ہیں، فواد چوہدری

نواز شریف جو زبان خود استعمال نہیں کرسکتے وہ صاحبزادی سے کرواتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نواز شریف جو زبان خود استعمال نہیں کرسکتے وہ صاحبزادی سے کرواتے ہیں۔ مریم بی بی کی پاکستان کی سیاست میں اس سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں کہ وہ نواز شریف کی صاحبزادی ہیں،  قوم جانتی ہے کہ مریم بیچاری کی لندن تو دور کی بات پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹیز نہیں،  نواز […]

عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا معاملہ

عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا معاملہ

عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا معاملہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) عمران خان نے 74 گھنٹے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا، کے پی حکومت کا اعتراف عمران خان کے ساتھ پروٹوکول افسر اور پرائیویٹ سیکریٹری نے بھی سفر کیا خیبر پختونخوا کے وزرانے بھی سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا قواعد […]

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس کا استعمال کیا اور اسرائیل کے سنگین […]

بجلی کی ریکارڈ پیداوار، اہم یورپی ملک میں بجلی کےفالتو استعمال پر پیسے ملیں گے

بجلی کی ریکارڈ پیداوار، اہم یورپی ملک میں بجلی کےفالتو استعمال پر پیسے ملیں گے

جرمنی :بجلی کا فالتو استعمال صارفین کی جیبیں بھر دے گا ونڈ پاور ٹربائنوں کی زیادہ پیداوار کھپانے کیلئے ہفتہ وار چھٹی کے دوران جرمن صارفین کو بجلی کے زیادہ استعمال پر پیسے ملیں گے۔جرمن میڈیا کے مطابق جرمنی میں اتوار کو ہوا سے بجلی کی ریکار ڈ پیداوار حاصل ہوگی، جو طلب سے بہت […]

عدالت انتظامی اختیارات استعمال کرنا شروع کردے تو خرابی ہوسکتی ہے، خورشید شاہ

عدالت انتظامی اختیارات استعمال کرنا شروع کردے تو خرابی ہوسکتی ہے، خورشید شاہ

سکھر: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت ہدایت تو دے سکتی ہے لیکن ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی جب کہ اگر انتظامی اختیارات کو عدالت نے استعمال کرنا شروع کیا تو خرابی ہوسکتی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما کیلئے ہم نے […]

خاتون موبائل فون استعمال کرنے کے دوران کئی فٹ نیچے جا گریں

خاتون موبائل فون استعمال کرنے کے دوران کئی فٹ نیچے جا گریں

ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن پیدل چلتے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون موبائل فون استعمال کرنے میں ایسی مگن ہوئیں کہ زیر زمین جا گریں۔چھ فٹ کی گہرائی میں گرنے والی […]

پی ایس پی کو قومی پرچم استعمال کرنے سے روک دیا گیا

پی ایس پی کو قومی پرچم استعمال کرنے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کو قومی پرچم بطورسیاسی جھنڈا استعمال کرنے سے روک دیا ،قومی پرچم کو جلسوں میں سیاسی مقاصد کے طور پر استعمال نہ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے خلاف ساجد کیانی نےدرخواست دائر کی تھی۔الیکشن کمیشن نے 9 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جس […]

عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے، دانیال عزیز

عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے، دانیال عزیز

عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے، دانیال عزیز عمران خان اور جہانگیر ترین کو قانون کی آڑ میں چھپنے نہیں دیں گے، رہنما مسلم لیگ (ن)۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان نااہلی […]

‘امریکی پابندیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے سود مند نہیں’

‘امریکی پابندیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے سود مند نہیں’

میونخ : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کی لاتعلق رہنے کی پالیسیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معاون ثابت نہیں ہوں گی اور اس سے صرف دہشت گردی میں اضافہ ہوگا۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے ایک پینل مباحثے میں […]

مقبوضہ کشمیر، احتجاج مسلسل 5 ویں ماہ میں داخل، بھارت کا مزید مہلک ہتھیار استعمال کرنے پر غور

مقبوضہ کشمیر، احتجاج مسلسل 5 ویں ماہ میں داخل، بھارت کا مزید مہلک ہتھیار استعمال کرنے پر غور

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں جاری عوامی احتجاجی تحریک اور ہڑتال 5 ویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے اور موجودہ احتجاجی تحریک نے دنیاکی تاریخ میں دوسری سب سے طویل ہڑتال کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ علاوہ ازیں مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس، بارڈر سیکیورٹی فورس، پولیس اور بھارتی وزارت داخلہ کے […]

خیبر پختونخوا میں تھیلیسیمیا کی نئی دوا کا استعمال شروع

خیبر پختونخوا میں تھیلیسیمیا کی نئی دوا کا استعمال شروع

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے تھیلی سیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے نئی دوا ہائیڈرو آکسی یوریا کا استعمال شروع کردیا ہے۔ طبی ماہرین اور مریضوں نے بھی نئی دوا کے اثرات کو حوصلہ افزاء قرار دیا ہے۔ چارسدہ سے تعلق رکھنے والا آٹھ سالہ سعید اللہ بچپن ہی سے تھیلی سیمیا کے […]

ایسا تجربہ ہو تو فیس بک کا استعمال ترک کردیں

ایسا تجربہ ہو تو فیس بک کا استعمال ترک کردیں

کیا آپ کی فیس بک پوسٹس کو کوئی لائیک نہیں کرتا ہے یا ان پر منفی کمنٹس آتے ہیں؟ اگر ہاں تو بری خبر یہ ہے کہ ایسا ہونا آپ کے اندر ذہنی امراض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔براﺅن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق […]

ڈینگی قابل علاج ہے

ڈینگی قابل علاج ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ نہ کرے اگر آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو سخت بخار ہو گیا ہو، جسم پر سرخ دھبے ظاہر ہوں، جسم کا درد سے چوروچور ہونا، ہڈیوں ، آنکھوں ، جوڑوں اورانگ انگ کا درد کرنا پایا جائے، تویہ اشارہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو […]