counter easy hit

upon-

حاجی نعیم جوڑا، یاسر نعیم جوڑا اور عدنان وحید مغل کی لاہور میں ڈاکٹر حسن محی الدین سے ملا قات

حاجی نعیم جوڑا، یاسر نعیم جوڑا اور عدنان وحید مغل کی لاہور میں ڈاکٹر حسن محی الدین سے ملا قات

پیرس (یس اردو نیوز) سنئیر ممبر مجلس شوری فرانس محترم حاجی نعیم جوڑا،ناظم منہاج نعت کونس فرانس یاسر نعیم جوڑا اور عدنان وحید مغل سیکرٹری جنرل منہاج ٹی وی فرانس کی ماڈل ٹاون لاھور میں چیرمین سپریم کونسل محترم ڈاکٹر حسن محی الدین القادری صاحب سے ملاقات۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 114

معذور بیٹے کی گریجویشن پر بوڑھے یمنی کے چہرے پر اطمینان اور مسرت

معذور بیٹے کی گریجویشن پر بوڑھے یمنی کے چہرے پر اطمینان اور مسرت

صنعا  یمن جہاں سے زیادہ تر خبریں جنگ وجدل سے متعلق ہی سامنے آتی ہیں مگر کل بدھ کو سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک تصویر اور اس کے ساتھ خبر کو بھی غیر معمولی پذیرائی ملی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تصویر میں ایک معمر شخص اپنے جواں سال معذور بیٹے کو اپنی […]

سینیٹ چیئرمین نامزدگی ،آصف زرداری نے بلاول کواسلام آباد طلب کرلیا

سینیٹ چیئرمین نامزدگی ،آصف زرداری نے بلاول کواسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) سینیٹ چیئرمین نامزدگی ،آصف زرداری نے بلاول کواسلام آباد طلب کرلیا۔ بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ اسلام آباد میں سینیٹ چیئرمین سےمتعلق مشاورت ہوگی۔  آصف زرداری نے سی ای سی ارکان کو بھی اسلام آباد بلالیا۔ پیپلزپارٹی آج سینیٹ چیئرمین کیلئےحتمی امیدوارکانام فائنل کریگی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری بروز جمعہ طلب کرلیا، انڈونیشن صدرر خطاب کرینگے

صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری بروز جمعہ طلب کرلیا، انڈونیشن صدرر خطاب کرینگے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 26جنوری 2018ء بروزجمعہ شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے، پارلیمٹ کے مشترکہ اجلاس سے انڈونیشا کے صدر جوکوویڈوڈو خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

قائداعظم کے نظریات پرعمل کرکے پاکستان کو مستحکم بنایاجاسکتا ہے، آرمی چیف

قائداعظم کے نظریات پرعمل کرکے پاکستان کو مستحکم بنایاجاسکتا ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے نظریات و اقدار پر عمل کرکے ہی ہم پاکستان کو محفوظ اور مستحکم بنا سکتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قائداعظم کی 141 ویں […]

شانِ رسالت مآب ﷺ

شانِ رسالت مآب ﷺ

’’ تمہاری خُو بُو بڑی شان کی ہے۔‘‘ خالقِ کائنات کے اس کلمے نے گویا رہتی دنیا تک سمندر کو کوزے میں سمیٹ کر رکھ دیا۔ جنھیں رب کائنات ’’خُلقِ عظیم‘‘ کہہ دے ان کی ستائش کے لیے عاجز و ناتواں نطق رکھنے والے انسانوں کے پاس کون سا لفظ بچ جاتا ہے۔ سورۃ قلم […]

علیؑ کی بیٹی سلام اللہ علیہ، سلام تُم پر!“

علیؑ کی بیٹی سلام اللہ علیہ، سلام تُم پر!“

3 فروری 5 جمادی الاوّل کو بنتِ باب اُلعِلمؓ، پیغمبرِ اِنقلاب کی نواسی سیّدہ زینبؓ کا یومِ ولادت تھا۔ کل صبح میرے چھوٹے بھائی محمد علی چوہان اور نمازِ جمعہ سے قبل اُس کے بچپن کے سرگودھوی دوست ثناءخوانِ اہلِ بَیت عزیزم سیّد رضا علی کاظمی نے اِسلام آباد سے مجھے ٹیلی فون پر یاد […]

کراچی میں بہاری وبنگالی ثقافت و ذائقوں کاسرچڑھ کر بولتا جادو

کراچی میں بہاری وبنگالی ثقافت و ذائقوں کاسرچڑھ کر بولتا جادو

کراچی میگا سٹی ہے، کاسموپولیٹن سٹی ہے اور اسی لئے ’منی پاکستان ‘ بھی کہا جاتا ہے ۔کاسموپولیٹن سٹی اس لئے کہ یہاں پنجاب کے بسنتی رنگوں کی بہار ہے تو لیاری میں آپ کو بلوچی دھنوں پر ہنستے مسکراتے اور رقص کرتے لوگ بھی مل جائیں گے۔ قصبہ کالونی میں پشتو لہجے کی چاشنی،کراچی […]

ہم اپنے فوجی کو چھڑانے کیلئے کس حد تک جائیں گے ۔۔۔۔؟ بھارت منتوں ترلوں کے بعد اب گیدڑ بھبھکیوں پر اتر آیا

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کی شدید خلاف ورزی کی تھی جس کے نتیجے میں پاکستان نے اپنے فوجی جوانوں کی شہادت کا بدلہ لیتے ہو ئے 6بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کیا اور ایک فوجی کو زندہ گرفتار بھی کیا گیا ۔ جس پربھارتی وزیر داخلہ […]

شکر گزار بنيں

شکر گزار بنيں

تحریر: انیلہ احمد ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روايت ھے حضرت محمد صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمايا قيامت کے دن جن لوگوں کو سب سے پہلے جنت کی طرف بلايا جاۓ گا ، وہ ايسے لوگ ھوں گے جو د نيا ميں خوشی اور غمی ميں اللہ کی حمد و ثنا […]