counter easy hit

Tareen

اسلام آباد، وفاقی حکومت سیاسی رشوت کے طور پر دس لاکھ گیس کنکشنز اجرا کررہی ہے، جہانگیر ترین کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد، وفاقی حکومت سیاسی رشوت کے طور پر دس لاکھ گیس کنکشنز اجرا کررہی ہے، جہانگیر ترین کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد(یس اردو نیوز) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی راہنما جہانگیر ترین نے  چیف الیکشن کمشنر کو وفاقی حکومت کی طرف سے قبل ازانتخابات دھاندلی کی کوششوں کو روکنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نون لیگ کی وفاقی حکومت کی جانب سے قبل از انتخابات دھاندلی کی کوششوں میں مصروف ہے […]

حرا ترین اور علی سفینا کے گھر بیٹی کی پیدائش

حرا ترین اور علی سفینا کے گھر بیٹی کی پیدائش

پاکستانی اداکار اور ماڈل حرا ترین اور ڈی جے سے اداکار بننے والے علی سفینا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اس خبر کا اعلان علی سفینا نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر کیا۔علی نے ایک پوسٹ کے ذریعے خدا کا شکر ادا کرنے کے ساتھ اعلان کیا کہ ان کی خوبصورت اہلیہ نے ایک […]

عمران، ترین کی نااہلی کے امکانات کم، جے آئی ٹی بن سکتی ہے

عمران، ترین کی نااہلی کے امکانات کم، جے آئی ٹی بن سکتی ہے

لاہور: قانونی ماہرین اور سیاسی پنڈتوں کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی ’’فوری‘‘ نااہلی کے امکانات کم معلوم ہوتے ہیں تاہم عدالت اس کیس میں جے آئی ٹی بنا سکتی ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنمائوں میں گزشتہ شام سے یہ موضوع بحث ہے کہ اگر دونوں رہنما یا […]

سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کو تاحیات نااہل قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کو تاحیات نااہل قرار دیدیا

 اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو تاحیات نااہل قرار دیدیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے  دائر درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کا […]

جہانگیر ترین کیس: سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا؟،چیف جسٹس

جہانگیر ترین کیس: سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا؟،چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین کی نااہلی کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کے پاس سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا اور پاناما کیس میں بھی یہی سوال تھا کہ پیسہ کہاں سے آیا،ججز نے کہا کہ دیکھ رہے ہیں جو دستاویزات ریکارڈ پرہیں اس سے بے ایمانی کا سوال پیدا ہوتا […]

عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے مقدمات گہرائی سے دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس

عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے مقدمات گہرائی سے دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ دونوں مقدمات کو گہرائی سے دیکھ رہے ہیں اور فیصلہ بھی ایک ساتھ دیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ عمران خان اور جہانگیرترین […]

جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی

جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی

جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ حنیف عباسی کی درخواست سنے گا۔ کل کی سماعت میں بھی جہانگیر ترین کے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں داخل گوشواروں میں تضاد پر سوالات کیے گئے۔ جہانگیر ترین […]

سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی

سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت آج دوبارہ ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بینچ آئینی درخواست کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ روز سماعت کے موقع […]

جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت

جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بینچ آئینی درخواست کی سماعت کررہا ہے۔ دوران […]

جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں آج جہانگیر ترین کی آف شور کمپنی سے متعلق نااہلی کیس کی سماعت ہوگی، سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان کی نااہلی سے متعلق سماعت پر کارروائی پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور کے […]

عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے نہیں بھاگ سکتے، دانیال عزیز

عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے نہیں بھاگ سکتے، دانیال عزیز

دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے نہیں بھاگ سکتے۔خود کرپشن کرنے والے پاکستان کو ایمانداری کا درس دے رہے ہیں۔مسلم لیگی رہنمادانیال عزیز نے الیکشن کمیشن سے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کے وکیل بہانہ کرکے عدالت سے بھاگ گئے۔گیند کے پیچھے بھاگنے والے […]

عمران خان،جہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت

عمران خان،جہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت

الیکشن کمیشن میں عمران خان اورجہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت ن لیگ کے وکیل کی غیرحاضری کی وجہ سے نہ ہو سکی۔ الیکشن کمیشن میں اسپیکرقومی اسمبلی کے بھیجے گئے ریفرنسزپرسماعت،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن کمیشن نےکی ۔عمران خان نے ن لیگی ارکان کی نااہلی کی درخواست پرجواب دائر کردیا […]

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

عزتوں اور محبتوں کے قابل کرنل جمشید ترین نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا اٹوٹ انگ تھے۔ وہ بہت مہربان آدمی تھے ۔ وہ دھیمے سروں میں ہنستے تو روشنی پھیل جاتی تھی وہ بڑھاپے میں اور بھی خوبصورت ہو گئے تھے ۔ میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں برادرم شاہد رشید کے کمرے میں جاتا اور ساتھ […]

سپوکس مین تبدیل نہیں کیا گیا، نعیم الحق بدستور پی ٹی آئی کے ترجمان ہیں، جہانگیر خان ترین

سپوکس مین تبدیل نہیں کیا گیا، نعیم الحق بدستور پی ٹی آئی کے ترجمان ہیں، جہانگیر خان ترین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیا پر آنے والی نعیم الحق  کی جگہ فواد چوہدری کو سپوکس مین مقرر کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، یس اردو ذرائع نے جب مرکزی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف جہانگیر خان ترین سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ فواد چوہدری نعیم […]

نا اہلی کیس؛ عمران خان اور جہانگیرترین سے جواب طلب

نا اہلی کیس؛ عمران خان اور جہانگیرترین سے جواب طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں عمران خان اور جہانگیر ترین سے جواب طلب کر لیا جب کہ سپریم کورٹ میں نا اہلی ریفرنس کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نا اہلی کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

شہباز کپتان کو نوٹس بھیجنے سے پہلے میرے نوٹس کا جواب دیں: جہانگیر ترین

شہباز کپتان کو نوٹس بھیجنے سے پہلے میرے نوٹس کا جواب دیں: جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے بھی شہباز شریف کو للکار دیا، کہتے ہیں شہباز شریف عمران خان کو نوٹس بھیجنے سے پہلے میرے نوٹس کا جواب دیں۔ اسلام آباد: جہانگیر ترین نے شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں کہا کہ اگر 24 گھنٹے میں ان کے 10ارب روپے ہرجانے کے نوٹس […]