By MH Kazmi on April 21, 2017
about, assembly, in, ministers, prime, resignation, Sindh, stimulation, submitted
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں نثار کھوڑو نےوزیراعظم کے استعفے سے متعلق تحریک پیش کردی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا اور اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار میں تلخ کلامی بھی ہوئی، خواجہ اظہار نے ڈپٹی اسپیکر سے کہا […]
By MH Kazmi on April 17, 2017
assassination, court, in, Mishal, report, submitted, Supreme, today, will
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشال کے قتل میں مزید 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،آئی جی خیبر پختونخوا آج واقعے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے۔ پولیس کے مطابق 3 افراد کی گرفتاری کی بعد اب قانون کی گرفت میں آنے والے ملزمان کی تعداد 19 ہو گئی […]
By MH Kazmi on March 15, 2017
According, against, ali, Army, asif zardari, case, court, COURT MARSHAL, Ex.President, file, in, law, petition, SANATOR, Shah, submitted, to, zafar
اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم

اسلام آباد: حسین حقانی کے بیان کے خلاف ظفرعلی شاہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ آصف زرداری کے خلاف کورٹ مارشل کے تحت مقدمہ چلایا جائے۔ سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر حسین حقانی کے بیان کے خلاف پاکستان […]
By MH Kazmi on March 11, 2017
ASAD BASHEER, court, divorce, For, from, in, Khattak, Malik, petition, submitted, VEENA
اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, دلچسپ اور عجیب, شوبز

وینا ملک نے اسد خٹک سے خلع لے لی وینا ملک اور اسد خٹک کی شادی 25 دسمبر 2013 کو ہوئی تھی—۔فائل فوٹو معروف ماڈل، اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے اسد بشیر خٹک سے خلع لے لی۔اداکارہ کے وکیل محمد علی نے ڈان سے گفتگو میں بتایا کہ وینا ملک (جن کا اصل نام […]
By MH Kazmi on February 18, 2017
case, from, Minister, Nawaz, Panama, prime, reply, Sharief, submitted
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم

اسلام آباد: پاناما کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست پر وزیراعظم نواز شریف کے وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق شیخ رشید کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیئے جانے سے […]
By MH Kazmi on February 8, 2017
anti-Muslim, copies, court, of, statements, submitted, the, to, trump, washington
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صدارتی حکم نامے پرعدالتی جنگ میں ٹرمپ کے بیانات خود ان کے خلاف ہتھیار بن گئے ۔واشنگٹن اور منی سوٹا کے اٹارنیز نے کئی مقامات پر مسلم مخالف بیانات کی کاپیاں عدالت میں بطور ثبوت جمع کروادیں ۔ مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ ڈونلڈٹرمپ انتخابی مہم کے دوران ہی کرچکے تھے،مسلمانوں […]
By MH Kazmi on February 3, 2017
answere, case, court, in, Interior, Minister, moto, of, quetta, submitted, suo, the
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیرداخلہ چوہدری نثار نے سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔جواب میں کہا گیا کہ چودھری نثار کی سربراہی میں وزارت داخلہ نے دہشت گردی کے خاتمے کےلیے بے پناہ اقدامات کیے ، سانحہ کوئٹہ کمیشن نے وزارت داخلہ سے متعلق آبزرویشن میں حقائق سامنے نہیں رکھے […]
By MH Kazmi on January 30, 2017
and, details, generations, have, Malik, Musadik, of, submitted, taxes, the, three, wealth
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کہتے ہیں کہ تین نسلوں کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ اور ٹیکسز تفصیلات جمع کروائے جاچکے ہیں،آج ثابت ہوا کہ پاکستان سے پیسا نہیں گیا۔ مسلم لیگی رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ گلف اسٹیل کے لیے بی سی سی آئی […]
By MH Kazmi on January 30, 2017
about, dar, Forgiveness, ishaq, NAB, records, submitted, to
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاناما پیپرز کیس کی سماعت دو دن کے وقفے کے بعد سپریم کورٹ میں دوبارہ شروع ہوگئی۔ نیب نے اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ریکارڈ عدالت میں جمع کرا دیا۔ مریم نواز کے وکیل شاہد حامد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اب صرف الزام کی بنیاد پر نااہل قرار نہیں دیا جا سکتا، […]
By MH Kazmi on January 27, 2017
Aamir, aginst, and, case, channel, liaquat, on, outrageous, progrrame, submitted
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اشتعال انگیز پروگرام کرنے پر ایک ٹی وی چینل کے اینکر عامر لیاقت اور چینل انتظامیہ کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جبران ناصر کی درخواست پر عامر لیاقت اور ایک ٹی وی چینل کے خلاف ایف آئی آر راولپنڈی کے تھانا مورگاہ میں درج کی گئی، ایف آئی آر میں ملزم عامر […]
By MH Kazmi on January 26, 2017
about, flats, Hussain, London, money, Nawaz, submitted, to, Trail
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

حسین نواز نے لندن فلیٹس سے متعلق منی ٹریل سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔دبئی فیکٹری کی 1980 میں فروخت، سعودی عرب میں عزیزیہ اسٹیل مل کی خریدو فروخت، میاں شریف کی التھانی فیملی کے ساتھ سرمایہ کاری کی سیٹلمنٹ، حدیبیہ پیپر ملزکی آڈیٹر رپورٹس، التوفیق ٹرسٹ کا قرضہ، نیسکول، نیلسن کمپنیوں کا کنٹرول […]
By MH Kazmi on January 20, 2017
disqualification, pti, reference, related, Shahbaz, sharifs, submitted, to
اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

پاکستان تحریک انصاف نےوزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کا ریفرنس پنجاب اسمبلی سیکرٹیریٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ ریفرنس میں وزیر اعلیٰ پر کرپشن، اثاثے چھپانے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمود الرشید،اعجاز چودھری اور دیگر کی جانب سے جمع کرایا گیا۔ […]
By MH Kazmi on January 18, 2017
10, case, Challan, days, in, of, orders, police, submitted, Tayyaba, the, to, tourture
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے ازخود نوٹس کیس میں پولیس کو دس دن میں تحقیقات مکمل کر کے چالان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 25 جنوری تک ملتوی کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں2رکنی بنچ نے ازخود نوٹس کی سماعت کی۔کمرہ عدالت میں طیبہ […]
By MH Kazmi on January 4, 2017
A, against, assembly, case, Challan, Farooq, kamran, Member, MQM, submitted
اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کے خلاف چالان نامکمل قرار دے کر واپس کردیا۔ ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کے خلاف کیس کا چالان انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا تھا تاہم سرکاری وکیل کی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016
A, case, hold, household, Judge, maid, reply, submitted, violence, will, written
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد میں دس سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے معاملے میں ایڈیشنل سیشن جج آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا تحریری جواب جمع کرائیں گے۔ پولیس نے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی خان اوران کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کررکھاہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ایڈیشنل سیشن جج […]
By MH Kazmi on December 30, 2016
bargain, court, in, mushtaq, plea, Raeesani's, request, submitted, the
اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں

بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت میں جمع کرادی گئی۔ نیب نے 21 دسمبر کو مشتاق رئیسانی کی پلی گین کی درخواست منظور کی تھی، جو آج نیب حکام کی جانب سے احتساب عدالت کوئٹہ میں جمع کرائی گئی۔عدالت نے کیس کے پراسیکیوٹراورانویسٹی […]
By MH Kazmi on December 29, 2016
number, of, reduce, returns, submitted, tax, the
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

ایف بی آر کے ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھانے کےدعوے دھرے رہ گئے، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد بڑھنے کی بجائے 40فیصد کم ہوگئی ۔ اقتصادی ماہرین کہتے ہیں نہ ٹیکس وصول کرنے والے اپنی ڈگرچھوڑنے کو تیار ہیں اورنہ عام آدمی فرسودہ ٹیکس سسٹم میں آنے پر راضی ہے۔ایف بی آر نے […]
By MH Kazmi on December 19, 2016
adjournment, against, assembly, in, Interior, Minister, motion, National, pti, submitted, the
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف تحریک التوا جمع کرا دی ہے۔ یس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر تحریک التوا جمع کرادی ہے۔ تحریک التوا شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری اور منزہ حسین […]
By MH Kazmi on December 19, 2016
come, commission, motions, pti, quetta, report, submitted
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تحریک انصاف نے سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی،جس میں قومی اسمبلی کی کارروائی روک کر سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر بحث کرانے کا کہا گیا ہے۔ تحریک التواء پی ٹی آئی کے رہنماؤں، محمود قریشی، شیریں مزاری اور منزہ حسن کی طرف سے جمع کرائی گئی جس میں […]
By MH Kazmi on November 25, 2016
assembly, court, members, pti, resignations, submitted, Supreme, the, to
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں پر ایاز صادق نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ پی ٹی آئی اراکین کی اسمبلی سے مسلسل40 روز غیر حاضری پر اسپیکر نے خود کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اراکین کی مسلسل 40 روز غیر حاضری پر کارروائی اسپیکر قومی اسمبلی […]
By MH Kazmi on November 12, 2016
Builders, building, first, fixed, new, on, submitted, tax, time
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

بلڈرز نے پہلی بار نئی بلڈنگ پر فکسڈ ٹیکس ایف بی آر کو جمع کرادیا ۔ چیف کمشنر ان لینڈ رینویو کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تمام بلڈرز کو نئی بلڈنگ کی تعمیرات پر قانون کے تحت اسکوائر فیٹ کے حساب سے فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا ۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیلوپرز […]
By MH Kazmi on November 5, 2016
case, Committee, leak, News:, PM, submitted, the, to
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

خبر لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی پیر تک تشکیل دی جائےگی ۔ چودھری نثار علی خان نےسینئر صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ معاملے کی تحقیقات کے لئے متوقع انکوائری کمیٹی کے نام وزیراعظم کو پیش کردئیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا […]
By MH Kazmi on November 1, 2016
against, Karachi., Khattak, MQM, pervez, resolution, submitted, the
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

ایم کیو ایم کے اراکین سندھ اسمبلی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی، قرارداد میں پرویز خٹک کی جانب سے ملک کے خلاف بیانات دینے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کراچی: ایم کیو ایم کے اراکین سندھ اسمبلی نے […]
By MH Kazmi on October 16, 2016
as, gifts, National, obama, president, submitted, the, to, treasury, Us
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: امریکا میں ایسے بھی ہوتا ہے، صدر باراک اوباما نے بطور صدر ملنے والے تحائف قومی خزانے میں جمع کرا دیے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق باراک اوباما کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات ان تحائف کی ہے جو انھیں گزشتہ سال پیش کیے گئے تھے، ان میں انھیں کیوبن سگار کے 7 ڈبے […]