By MH Kazmi on August 9, 2017
By, Chairman, elected, najam, pcb, sethi, unopposed
اہم ترین, خبریں, کھیل

شہریار خان کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیرمین منتخب ہوگئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے دوران پی سی بی چیرمین کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں […]
By MH Kazmi on August 9, 2017
as, be, Board, Chairman, cricket, elected, najam, new, of, pakistan, sethi, the, today, will
اہم ترین, خبریں, کھیل

آج پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہو گا، کرکٹ بورڈ کے الیکشن کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ لاہور: نجم سیٹھی شہریارخان کے جانشین ہونگے، جو مدت پورے ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔ آج پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہو گا، جس میں نجم سیٹھی کو […]
By MH Kazmi on August 3, 2017
as, Chairman, najam, ready, select, sethi, team, to
اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کیلیے ٹیم تیار ہوگئی،گورننگ بورڈ کے 3نئے ریجنل ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، چوتھے کا فیصلہ فاٹا کا الیکشن مکمل ہونے پر ہوگا، سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرنل(ر) صہیب کریں گے، حبیب بینک کی طرف سے نامزدگی کا انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے گورننگ بورڈ […]
By MH Kazmi on August 2, 2017
arise, becoming, Chairman, contrary, najam, of, sethi, sounds, the, to
اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: نجم سیٹھی کے چیئرمین پی سی بی بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔ سابق چیف ایگزیکٹیو عارف علی خان عباسی نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی الیکشن میں شرکت کے اہل نہیں،اگروہ عہدے پر فائز ہو بھی گئے توکسی بھی وقت نااہل قرار دیے جاسکتے ہیں۔ انھوں نے ڈومیسٹک سسٹم کو تبدیل کرنے اور نئے قومی سیزن میں […]
By MH Kazmi on July 21, 2017
barriers, chairmanship, having, in, legal, najam, of, sethi, the
اہم ترین, خبریں, کھیل

اسلام آباد: نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین پی سی بی انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل ہونے لگیں۔ نجم سیٹھی کو مزید 3 سال کیلیے گورننگ بورڈ کا رکن نامزد کرنے کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلیے منظورکر لی ہے، طارق اسد ایڈووکیٹ نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے استدعا کی کہ درخواست پر فیصلے […]
By MH Kazmi on July 15, 2017
10th, Aima, ali, and, Baig, coke, Perform, season, sethi, studio, will
اہم ترین, خبریں, شوبز

کلاسیکی، لوک، قوالی اور بہت کچھ اور لیے کوک اسٹوڈیو کے نئے سیزن کی نشریات کی تیاریاں شروع ہوگئیں، دسویں سیزن کے پرفارمرز علی سیٹھی اور عایمہ بیگ کا نام منظر عام پر آ گیا۔ ملک کے اس مشہور میوزک شو کے دسویں سیزن کے لاین کے حوالے سے سامنے آنے والا پہلا نام گلوکار […]
By MH Kazmi on June 19, 2017
fans, go, in, London, najam, Nawaz, of, sethi, slogan, surrounded, the
اہم ترین, خبریں, کھیل

لندن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی روایتی حریف بھارت کو شکست کے بعد اسٹیڈیم سے باہر جاتے ہوئے پاکستانی شائقین نے پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو گھیر لیا اور ”گو نواز گو“ کے نعرے لگائے۔ نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا ٹویٹ کیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں […]
By MH Kazmi on April 28, 2017
attending, By, decisions, despite, have, important, meeting, najam, not, revealed, sethi, the
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

لاہور: آئی سی سی اجلاس میں شریک نہ ہونے کے باوجود نجم سیٹھی سوشل میڈیا پر اہم فیصلوں کا انکشاف کرتے رہے۔ دبئی میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں پی سی بی کی نمائندگی کیلیے چیئرمین شہریار خان اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد گئے تھے، نجم سیٹھی صرف بدھ کو ٹاسک فورس میٹنگ میں پی […]
By MH Kazmi on March 24, 2017
against, and, anything, become, Khalid, najam, not, prove, sethi, Sharjeel, unfortunately, will
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے ایک دو روز قبل ہمیں گڑبڑ کی رپورٹ مل گئی تھی۔ اسی لیے ہمارے لوگ بھی محتاط ہوگئے تھے۔ خالد اور شرجیل کے خلاف کچھ ثابت نہ کرسکے تو ہماری بدقسمتی ہوگی اور فکسنگ معاملات […]
By MH Kazmi on March 22, 2017
did, fia, in, najam, not, probe, sethi, spot-fixing, stopped
اہم ترین, خبریں, کھیل

چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کہتے ہیں کھلاڑیوں کے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایف آئی اے کو تحقیقات سے منع نہیں کیا ۔ وہ کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں مگر ابھی تک کھلاڑیوں کا جرم ثابت نہیں ہوا ۔ایسی صورت میں فوجداری تحقیقات کیسے ہوں گی؟ ایف آئی اے بکیز کے پیچھے جائے ،انھیں […]
By MH Kazmi on February 26, 2017
Ahmed, and, By, Death, hameed, retirement, sethi
خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

معروف سرجن ڈاکٹر عبدالاحد ایف آر سی ایس ہزارہا مریضوں کے جسموں سے پرانے اعضا نکال کر نئے ڈال کر انھیں قدموں پر چلانے اور اپنی دوسری مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہونے کے بعد ایک محفل میں بیٹھے ’’ریٹائرمنٹ اور موت‘‘ کے موضوع پر بات کر چکے تو میں نے کہا کہ میں اس […]
By MH Kazmi on February 20, 2017
and, be, declaration, Final, held, icc, in, Joint, lahore, najam, PSL, sethi, will
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں 2017 کے ایونٹ کا فائنل پانچ مارچ کو لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کے حوالے سے آج دبئی میں پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی اور فرنچائز مالکان کے درمیان […]
By MH Kazmi on January 30, 2017
cricket, goal, in, international, is, najam, of, our, pakistan, return, sethi, the
اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے ، پی ایس ایل اس کا ذریعہ ہے ، فائنل لاہو رمیں کرالیا تو امید ہے اسی سال غیر ملکی ٹیمیں بھی آئیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم […]
By MH Kazmi on November 28, 2016
2016, 27:, A, and, between, By, column, India, najam, Neither, nor, Nov, on, pakistan, Peace, sethi, war
خبریں, کالم

انڈیالائن آف کنٹرول اور پاکستان کے انٹر نیشنل بارڈر پر مسلسل فوجی تنائو بڑھا رہا ہے ۔ اس سے پہلے 2003 ء سے لے کر اب تک فائر بندی کا معاہدہ کامیاب رہا تھا یہاں تک کہ انڈیا میں مود ی سرکاراقتدار میں آگئی۔ اب اس کے کیا نتائج برآمد ہوں گے ؟جب نریندر مودی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016
13, 2016, By, fear, najam, Nov, on, sethi, trump, victory, wins
کالم

کئی ماہ پہلے مائیکل مور ( امریکی فلم ساز)اسے درست سمجھے تھے ۔۔۔’’یہ جاہل، گھٹیا، خطرناک، جز وقتی مسخرہ اور کل وقتی غیر مہذب شخص ہمارا اگلا صدر بننے جارہا ہے ۔‘‘ انھوںنے ساتھی امریکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ دنیا سے کٹ کر رہنے کا خیال ترک کردیں اور سچائی کا سامناکریں۔ سچائی کیا […]
By MH Kazmi on November 9, 2016
09, 2016, Ayari, By, najam, Nov, on, Semi-solid, sethi
کالم

نجم سیٹھی پی ایم ایل (ن) نے اپنے پائوں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت دنیا کو یہ تاثر دینا چاہتی تھی کہ وہ فوجی قیادت سے جہادی نیٹ ورک کی پشت پناہی کرنے سے باز رہنے کا کہہ رہی ہے کیونکہ اس کی وجہ سے پاکستان، جس پر خطے میں […]
By MH Kazmi on November 6, 2016
06, 2016, By, chronic, najam, Nov, on, our, payyd, piper, sethi
کالم

نجم سیٹھی چھ ماہ تک پاکستان کی سڑکیں ناپنے کے بعد پائیڈ پائپر واپس قانون کی اُسی عدالت میں آگیا جس کی اُس نے بارہار توہین کی ۔ اب عمران خان چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ نواز شریف کو ایک ماہ کے اندر منصب سے رخصت کردے ۔ اس سے پہلے اُنھوں نے موجودہ وزیر […]
By MH Kazmi on August 25, 2016
9, Abida, ali, aslam, atif, Azmat, Bangash, bashir, coke, fateh, Jaswal, Javed, Lal, Meesha, Momina, Mustehsan, Naseebo, parveen, Rahat, season, sethi, Shafi, studio, Umair, Zeb
Fun & Performance, Music & Movies, شوبز

کراچی(یس شوبز ڈیسک)امجد صابری شہید اور راحت فتح علی خان کے گیت نے شائقین کو اپنے سحر میں طاری کرلیا،کروڑوں لوگوں نے سوشل میدیا پر دیکھ لیا،عابدہ پروین اور علی سیٹھی کے صوفیانہ کلام نے روحوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ میشا شفیع کے ظالماں کوکا کولا پلادے اور راحت فتح علی اورمومنہ مستحسن کا […]
By F A Farooqi on August 16, 2016
cricket, Discipline, najam, pakistan, sethi, talent
کھیل

لاہور (یس ڈیسک) نجم سیٹھی نے دبے لفظوں سابق کوچ وقار یونس کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ کہتے ہیں کہ دو قومی اسٹارز کو ٹیم سے صرف اس وجہ سے نکالا گیا کہ ان کی کوچ سے نہیں بنتی تھی۔ پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان کرکٹ کا پول کھول […]