counter easy hit

کوک سٹوڈیو9نے دھوم مچادی، امجد صابری شہید اور راحت کاگیت کروڑوں شائقین نے دیکھ لیا

coke studio season 9 all songs

coke studio season 9 all songs

کراچی(یس شوبز ڈیسک)امجد صابری شہید اور راحت فتح علی خان کے گیت نے شائقین کو اپنے سحر میں طاری کرلیا،کروڑوں لوگوں نے سوشل میدیا پر دیکھ لیا،عابدہ پروین اور علی سیٹھی کے صوفیانہ کلام نے روحوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ میشا شفیع کے ظالماں کوکا کولا پلادے اور راحت فتح علی اورمومنہ مستحسن کا آفرین آفرین ہر دل کی پسند بن گیا۔

نصیبو لال، عمیر جسوال کا ساسو مانگے کوکڑی نئے انداز میں علی عظمت بھی اپنے فن کا

لوہا منواگئے جاوید بشیر کے ساتھ من کنت مولا گایا۔زیب اور بنگش کی دلکش آواز نے بھی ایک سحر طاری کر دیا ۔ مجموعی طور پر سیزن ۹ اس وقت پورے ملک میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا میوزک چارٹ ہے۔جوکہ پورے ایشیا میں نمبر ون ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website