counter easy hit

نجم سیٹھی آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب ہو جائیں گے

آج پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہو گا، کرکٹ بورڈ کے الیکشن کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

Today Najam Sethi will be elected as the new chairman of the Pakistan Cricket Board

Today Najam Sethi will be elected as the new chairman of the Pakistan Cricket Board

لاہور: نجم سیٹھی شہریارخان کے جانشین ہونگے، جو مدت پورے ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔ آج پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہو گا، جس میں نجم سیٹھی کو منتخب کرنے کی رسمی کارروائی ہو گی۔ چار سال قبل تین ماہ کیلئے بورڈ میں آنے والے اڑسٹھ سالہ صحافی بطور چیئرمین دوسری اننگز کا آغاز کریں گے۔ پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو عارف علی عباسی کہتے ہیں کہ اگر نجم سیٹھی چئیرمین بنے تو یہ توہین عدالت ہو گی۔ دوسری جانب سابق چئیرمین توقیر ضیا اور خالد محمود نجم سیٹھی کو پی سی بی کی سربراہی کے لیے موزوں قرار دے رہے ہیں۔ دونوں کے نزدیک پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد ان کا بڑا کارنامہ ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website