counter easy hit

sent

شاہدآفریدی کی پاک فوج کے جوانوں کوعیدالاضحی کی مبارکباد

شاہدآفریدی کی پاک فوج کے جوانوں کوعیدالاضحی کی مبارکباد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وطن کی حفاظت کے لیے پاک فوج کے جوانوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے ۔سوشل میڈیاپررابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرشاہدآفریدی نے کہاکہ وہ تمام لوگوں کومبارکبادپیش کرتے ہیں خاص کران جوانوں کوجوکہ عیدکے موقع پرہماری حفاظت کےلئے اپنوں سے دورعید […]

جھوٹے مقدمے پر مدعی کو 7 سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہو گا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

جھوٹے مقدمے پر مدعی کو 7 سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہو گا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

اسلام آباد : عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کیلیے قائم لیگل ریفارمزکمیٹی نےدیوانی مقدمات زیادہ سے زیادہ ایک سال اور فوجداری مقدمات 6 ماہ کے اندر نمٹانے کی سفارش کی ہے۔ لیگل ریفارمز کمیٹی کے سربراہ چوہدری اشرف گجر، ارکان اورکمیٹی کے کوآرڈینیٹر اسپیشل سیکریٹری وزارت قانون جسٹس(ر) محمد رضا خان نے […]

جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس اہم بیان ارسال کیا ہے، الطاف حسین

جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس اہم بیان ارسال کیا ہے، الطاف حسین

لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنا ایک اہم بیان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس ارسال کیا ہے۔ بیان جس فیکس نمبر پر بھیجا گیا وہ جنرل راحیل شریف کی سرکاری رہائش گاہ کے آپریٹر سے لیا تھا اور ان کے اے ڈی سی کے ذریعے […]

سانحہ تربت کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی

سانحہ تربت کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ بلوچستان نے سانحہ تربت کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک بجے کے بعد 25 سے 30 موٹر سائیکل سوار مزدوروں کے کیمپ میں پہنچے۔ حملہ آوروں نے تمام مزدوروں کو شناخت کے بعد فائرنگ کر کے قتل […]

وزیراعظم کیجانب سے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے خطوط ارسال

وزیراعظم کیجانب سے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے خطوط ارسال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تمام نو منتخب سینیٹرز کو انفرادی طور پر مبارکباد کے خطوط ارسال کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے نو منتخب سینیٹرز آئین کی سربلندی اور ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔ ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز وفاقی […]

اریبہ قتل کیس، تینوں ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا

اریبہ قتل کیس، تینوں ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (یس ڈیسک) اریبہ قتل کیس کے تینوں ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا۔ لاہور میں ماڈل اریبہ قتل کیس کے تینوں ملزمان طوبیٰ، ذیشان اور فاروق کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پولیس نے بتایا کہ ملزمان سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے اور مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت […]

دہشتگردوں کیخلاف تمام مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجے جائینگے : نواز شریف

دہشتگردوں کیخلاف تمام مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجے جائینگے : نواز شریف

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں قیام امن کیلئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ ملک اس وقت مزید کسی دہشتگردی کا متحمل نہیں ہوسکتا اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف تمام […]

1 3 4 5