counter easy hit

schools

آئینی ترامیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار

آئینی ترامیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین میں ترمیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں ہے۔ پاکستان علما کونسل کے چیرمین حافظ طاہر اشرفی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ آئینی […]

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر انہیں بے خبر رکھا گیا ہے اس لیے ابھی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دے سکتے۔ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علما اسلام ف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے […]

دہشت گردوں کی پناہ گاہ مدارس کیخلاف کارروائی کی جائے گی، چوہدری نثار

دہشت گردوں کی پناہ گاہ مدارس کیخلاف کارروائی کی جائے گی، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں عام شہریوں کے خلاف استعمال نہیں ہوں گی، دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننے والے مدارس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی سیاسی جماعت میں عسکری ونگ […]

پھول تو قبروں پر سجائے جاتے ہیں، ظالمان، تم نے انہیں قبروں میں ڈال دیا!

پھول تو قبروں پر سجائے جاتے ہیں، ظالمان، تم نے انہیں قبروں میں ڈال دیا!

تحریر : میر افسر امان طالبان، جو پاکستان میں بازاروں، مساجد، امام بارگاہوں، مزاروں، لڑکیوں کے اسکولوں، فوجی چھاونیوں، پولیس ہیڈ کوٹروں ، دفاعی اداروں، ایئر پورٹوں اورکر کٹ کی ٹیم پر وہشیانہ حملے کرتے رہے ہیں جو اخبارات میںعرف عام میں طالبان کہلاتے ہیںان کو ہم اپنے کالموں میں ظالمان لکھتے رہے ہیں۔مگر اب […]

پشاور سانحہ : ترکی میں سوگ، بھارت کا سکولوں میں 2 منٹ کی خاموشی کا اعلان

پشاور سانحہ : ترکی میں سوگ، بھارت کا سکولوں میں 2 منٹ کی خاموشی کا اعلان

انقرہ/ نئی دہلی (یس ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کو فون کرکے پشاور سانحے پر اظہار افسوس کیا۔ طیب اردوان نے اس موقع پر ترکی میں ایک روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف سے فون پر اظہار تعزیت کیا۔ […]

اس کے بعد کون سا سانحہ ہو گا؟

اس کے بعد کون سا سانحہ ہو گا؟

تحریر: عقیل احمد خان لودھی منگل 16 دسمبر 2014ء کے روز انسانی تاریخ کے ا نتہائی اندوہناک واقعات میں ایک اورواقعہ کا اضافہ ہو گیا ہے، یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کی جتنی بھی شدید مذمت کی جائے کم ہے یہ واقعہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ورسک روڈ کے ایک سکول […]

ایک مجذوب کی دعا

ایک مجذوب کی دعا

تحریر: نعمان قادر مصطفائی آج ہم اپنے قارئین کو ایک ایسی شخصیت سے متعارف کرا نا چاہ رہے ہیں جنہوں نے عام فہم، سادہ اور سُچی حکایات کے ذریعے انسانیت کو اُس کی ”گُم کردہ ” راہ دکھانے کی کوشش کی ہے جن کا اسمِ گرامی شرف الدین لقب مصلح الدین تخلص سعدی، والد ماجد […]

پڑھائی بچوں پر بوجھ کیوں ؟؟

پڑھائی بچوں پر بوجھ کیوں ؟؟

تحریر:اقراء خان مجھے سکول نہیں جانا! یہ جملہ بہت سے بچے ہر روز دہراتے ہیں اور بعض مرتبہ تو اس شدت سے اس پر ڈٹ جاتے ہیں کہ والدین پریشان ہو جاتے ہیں نتیجاً ڈانٹ ڈپٹ کر اور بعض اوقات تو مار پیٹ کر بچوں کو سکول جانے پر آمادہ کیا جاتا ھے۔۔ لیکن کیا […]

1 3 4 5