counter easy hit

Prophet

نبی پاک ﷺ کو مریض کیلئے شفاء

نبی پاک ﷺ کو مریض کیلئے شفاء

رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کے لیے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو […]

ایک چینی ڈاکٹر مسجد میں گیا ۔۔۔ اور بولا مجھے آپ کے نبی سے ملنا ہے ،

ایک چینی ڈاکٹر مسجد میں گیا ۔۔۔ اور بولا مجھے آپ کے نبی سے ملنا ہے ،

 ایک چینی ڈاکٹر ایک دن مسجد میں گیا اس نے دیکھا کہ ایک مسلمان منہ ہاتھ دھو رہا ہے۔ وہ مسلمان کے پاس گیا اور پوچھا کہ جس طریقے سے آپ منہ ہاتھ دھو رہے تھے یہ طریقہ آپ کو کس نے سکھایا ہے۔ مسلمان نے جواب دیا ہم اس طرح منہ ہاتھدھونے کو وضو […]

پاکستان کا وہ عظیم خطاط جس کی لکھی ہوئی سورہ رحمٰن کو دیکھ کر کافر بھی مسلمان ہوجاتے تھے

پاکستان کا وہ عظیم خطاط جس کی لکھی ہوئی سورہ رحمٰن کو دیکھ کر کافر بھی مسلمان ہوجاتے تھے

اسلامی خطاطی میں بلند مقام حاصل کرنے والے مصور صادقین کو اللہ تعالٰی نے ایسا کما ل ہنر عطا فرمایا تھا کہ انکے ہاتھوں سے سورہ رحمٰن کی خطاطی دیکھ کر کافر بھی مسلمان ہوجایا کرتے تھے ۔وہ حقیقت میں انتہائی درویش اور دریا دل خطاط تھے جو بغیر پیسے اور خودنمائیکے اپنے دوستوں اور […]

نبی کریم ﷺ نے فرمایا جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت بابرکت عورتیں ہوتی ہیں

نبی کریم ﷺ نے فرمایا جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت بابرکت عورتیں ہوتی ہیں

حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں. عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ۔نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اوررشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ،.نمبر دو : اس کا مہر […]

’’سائنس محمد ﷺ کا پتہ پوچھ رہی ہے ‘‘

’’سائنس محمد ﷺ کا پتہ پوچھ رہی ہے ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلمانوں میں1400سال سے پہلے سے دراڑھی رکھنے کی خوبصورت روایت چلی آ رہی ہے اور اب پہلے دفعہ جدید مغربی سائنس نے بھی اسکے بے شمار فوائد کو تسلیم کر لیا ہے۔برطانیہ میں ڈاکٹر ایڈ ین مونٹی اور دیگر سائنسدانوں نے انسانی صحت پر داڑھی کے بے شمار مثبت اثرات دریافت کئے […]

حضور ﷺکا ایسا معجزہ جس کو پڑھ کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا

حضور ﷺکا ایسا معجزہ جس کو پڑھ کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نبی آخر الزماں حضرت محمد ؐکو اللہ تعالیٰ نے بے شمار معجزات عنایت فرمائے ہیں جو رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے روشنی اور ہدایت کا ذریعہ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ ایک ایسا ہی معجزہ اس وقت دیکھا گیا جب آپ ? تقریباً 1500 صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین کے ساتھ […]

’’نبی کریمؐ کی حیرت انگیز رفتار جس کو سائنس ماپنے سے قاصر ہے‘‘‎

واقعہ معراج نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ کا وہ واقعہ ہے جس سے ان کی ساری کائنات پربرتری روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی۔ ثاقب رضا مصطفائی اپنے ایک بیان میں واقعہ معراج میں براق،حضرت موسیٰؑ ، نور کی سیڑھی، فرشتوں کی رفتار،جبرائیل امینؑ کی رفتار کے بعد حضور اکرم ؐ کی رفتار مبارک […]

عمران خان نے اللہ کے نبی کے بارے میں یہ غلط بیان جاری کیا ہے

عمران خان نے اللہ کے نبی کے بارے میں یہ غلط بیان جاری کیا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور رکن قو می اسمبلی خرم دستگیر نے عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو حضرت عیسیٰ ؑکے بارے میں یہ بات نہیں کرنی چاہئے تھی کہ آپ ؑکا تاریخ میںبہت کم ذکرملتا ہے، ان کوچاہئے کہ تحقیق کریں […]

، ، نبی کریم کی وہ پیش گوئی جو آج حرف بہ حرف سچ ثابت ہو رہی ہے

، ، نبی کریم کی وہ پیش گوئی جو آج حرف بہ حرف سچ ثابت ہو رہی ہے

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے چند برس قبل ایک اجتماع کے دوران خطاب کرتے ہوئے گریٹر اسرائیل اور مسلمانوں کی حالت زار سے متعلق نبی کریمؐ کی پیش گوئی کا ذکر کیا تھا۔ آپ نے کہا تھا کہ گریٹر اسرائیل بنے گا اور ضرور بنے گا کیونکہ […]

کالا جادو ، محبت کی شادی اور شوہر کو غلام بنانا ۔۔۔۔صف اول کی خاتون کالم نگار نے اپنے ذاتی مشاہدات بیان کر ڈالے

کالا جادو ، محبت کی شادی اور شوہر کو غلام بنانا ۔۔۔۔صف اول کی خاتون کالم نگار نے اپنے ذاتی مشاہدات بیان کر ڈالے

لاہور (ویب ڈیسک) ناصر (فرضی نام) نے ایک سچا واقعہ لکھا جس نے کالے جادو کے ذریعے ایک ایسی لڑکی سے شادی کر لی جو اس سے بدترین نفرت کرتی تھی لیکن آج وہ دو بچوں کا باپ ہے۔ فرزانہ (فرضی نام) ایک لڑکی جو اپنے گائوں سے بھاگ کر شہر آئی تھی۔ نامور خاتون […]

پڑھیے حضور اکرم ؐ کی زندگی کا ایمان افروز واقع

پڑھیے حضور اکرم ؐ کی زندگی کا ایمان افروز واقع

ایک حبشی جس کی ناک موٹی، آنکھیں چھوٹی ، رنگت سیاہ، چلتا تو لنگڑاہٹ نمایاں نظر آتی تھی بولتا تو زبان میں لکنت ، غلام ابن غلام باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چننے میں مصروف تھا، یہ کھجوریں نرم نہ تھیں اور ذائقہ میں بھی باقی کھجوروں سے مختلف جبکہ رنگ گہرا اور دانہ بہت […]

اتباع رسولِ اکرم ﷺمومن کے ایمان کی اساس اور بنیاد

اتباع رسولِ اکرم ﷺمومن کے ایمان کی اساس اور بنیاد

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ (اے حبیبﷺ) آپ فرما دیں، اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، تب اللہ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اور اللہ نہایت بخشنے والا مہربان ہے۔ آپﷺفرما دیں کہ اللہ اور رسولﷺکی اطاعت کرو پھر اگر وہ روگردانی […]

نکاح اور سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم کیمطابق دعوت ولیمہ کے بعدعمران خان کا اڑان نہ بھرنےکا فیصلہ

نکاح اور سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم کیمطابق دعوت ولیمہ کے بعدعمران خان کا اڑان نہ بھرنےکا فیصلہ

نکاح کے بعد دعوت ولیمہ, عمران خان کا سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم کے مطابق ولیمے کے اہتمام کا فیصلہ ولیمے کی تقریب چند دن تک بنی گالہ میں منعقد کی جائے گی سادگی اور وقار سے آراستہ اس تقریب میں رب العالمین کا شکر ادا کیا جائے گا عمران خان کا دعوت ولیمہ […]

آٹھ وزرائ پر مشتمل خصوصی کمیٹی حج پالیسی 2018 کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے کڑی نگرانی کریگی،سردار یوسف

آٹھ وزرائ پر مشتمل خصوصی کمیٹی حج پالیسی 2018 کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے کڑی نگرانی کریگی،سردار یوسف

 اعلیٰ سطح کے وفد نے پاکستانی عوام کی طرف سے رسول اللہ ﷺ کے روضہ پر عقیدت کے پھول نچھاور کرنے کیلئے سعودی عرب کا دورہ کیا جس میں کہ پیغمبر اکرم حضرت محمد ﷺ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی گئی۔ اسلام آباد(اصغر علی مبارک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور وبین […]

شانِ رسالت مآب ﷺ

شانِ رسالت مآب ﷺ

’’ تمہاری خُو بُو بڑی شان کی ہے۔‘‘ خالقِ کائنات کے اس کلمے نے گویا رہتی دنیا تک سمندر کو کوزے میں سمیٹ کر رکھ دیا۔ جنھیں رب کائنات ’’خُلقِ عظیم‘‘ کہہ دے ان کی ستائش کے لیے عاجز و ناتواں نطق رکھنے والے انسانوں کے پاس کون سا لفظ بچ جاتا ہے۔ سورۃ قلم […]

ملک بھر میں جشن ولادت النبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں جشن ولادت النبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں جشن ولادت النبی ﷺ آج نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آقائے دو جہاں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰؐ کے جشن ولادت کے روز صبح بہاراں كا آغاز نماز فجر کے بعد بارگاہ رسالتؐ میں ہدیہ درود و سلام اور اجتماعی دعاؤں سے ہوا جس میں ملک کی سلامتی […]

قربانی کا فلسفہ

قربانی کا فلسفہ

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم بعض لوگ یہ تصور کرتے ہیں کہ اللہ کی راہ میں جو حسب ضرورت دیا جائے تو قربانی کا حق ادا ہو جاتا ہے ایسا ہر گز نہیں ہے ہاں یہ ہے اس میں گناہ نہیں ہے جو آدمی اللہ کی راہ پر خرچ کرتا ہے یہ اس […]

شاہ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلاوا

شاہ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلاوا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دنیا بھر سے آئے ہو ئے شمع رسالت کے پروانے سر جھکا ئے چہروں پر عقیدت و احترا م کے چاند روشن کئے ہو ئے دیوانہ وار روضہ رسول ۖ کی طرف بڑھ رہے تھے میں بھی دیوانوں کے اِس قافلے میں شامل ہو نے کا سوچ رہا تھا […]

مسیحا اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مسیحا اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مشرکین مکہ کی شدید مخالفت ‘دشمنی ‘ظلم و جبر ‘ترغیب اور پر کشش پیشکشوں کے با وجود اسلام کا نور تیزی سے پھیلتا جا رہا تھا وہ کسی بھی صورت بت پرستی اور اپنے آبا ئو اجداد کا مذہب چھوڑنے کو تیا ر نہیں تھے خدا کا پیغام ما […]

پیارے آقا جیسا کوئی نہیں

پیارے آقا جیسا کوئی نہیں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی درود و سلام کی عطر بیز مشکبو صدائوں سے مہک رہی تھی دنیا بھر سے آئے ہو ئے پروانے گنبد خضری کی ایک جھلک کے لیے دیوانہ وار کھچے چلے آئے تھے شمع رسالت ۖ کے پروانوں کے چہروں سے عشق اور دردِ عشق ‘محبت اور سوزِ محبت […]

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

نارووال(یس ڈیسک)تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار مورخہ 13اگست بروز ہفتہ بوقت 2تا 5بجے دن پبلک لائبریری ہال نارووال میں زیر صدارت مرکز ی امیر تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر غلام رسو ل اویسی اور زیر قیادت سربراہ اتحاد تنظیمات اہلسنت […]

پیر سید جما عت علی شاہ ؒ کے 40 ویں عرس پاک کے موقع پر منعقدہ عالمی ختم نبوت و امیر ملت کا نفرنس

پیر سید جما عت علی شاہ ؒ کے 40 ویں عرس پاک کے موقع پر منعقدہ عالمی ختم نبوت و امیر ملت کا نفرنس

اسلامی جمہو ریہ پاکستان کا قیام واقع ہو گیا لیکن اسکی تکمیل باقی ہے جس کے لیے اسلا ف کے بتا ئے ہو ئے راستے پر گامزن ہونا پڑے گا وطن عزیز کے ظاہری قائد محمد علی جنا حؒ با طنی قیا دت امیر ملت پیر سید جما عت علی شاہ نے کی دونوں کی […]

ریاض الجنہ

ریاض الجنہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی عاشقانِ رسول سے کچھا کھچ بھری ہو ئی تھی دنیا بھر سے آئے ہو ئے شمع رسا لت ۖ کے پروانے اپنے اپنے انداز سے آقا ئے دو جہاں ۖ سے اپنے والہا نہ عشق کا اظہار کر رہے تھے سرتاج الانبیا ء ۖ کے پروانوں کا […]

قادیانیوں، ملحدین اور لادین لوگوں کا دین اسلام پر حملہ

قادیانیوں، ملحدین اور لادین لوگوں کا دین اسلام پر حملہ

تحریر: ابنِ نیاز یہود و نصاریٰ و ہنود مسلمانوں میں ان کے اپنے ہی دین اسلام سے متعلق شکوک و شبہات پھیلانے میں تب سے دل و جان سے محنت کررہے ہیں جب رسول اللہ ۖ نے اللہ کے حکم سے نبوت کا اعلان کیا تھا اور ریاست مدینہ کی اسلامی بنیاد ڈالی تھی۔ ان […]