counter easy hit

نکاح اور سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم کیمطابق دعوت ولیمہ کے بعدعمران خان کا اڑان نہ بھرنےکا فیصلہ

EMOTIONS, OF, FAITH, BY, SYED, SHARJEEL, QURESHIنکاح کے بعد دعوت ولیمہ, عمران خان کا سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم کے مطابق ولیمے کے اہتمام کا فیصلہ

ولیمے کی تقریب چند دن تک بنی گالہ میں منعقد کی جائے گی

سادگی اور وقار سے آراستہ اس تقریب میں رب العالمین کا شکر ادا کیا جائے گا

عمران خان کا دعوت ولیمہ کو خصوصی طور پر محدود رکھنے کا بھی فیصلہ

نکاح کے بعد عمران خان کا فوری بیرون ملک سفر نہ کرنے کا فیصلہ

لندن یا سعودی عرب روانگی کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں

Chairman ,Pakistan, Tehreek, Insaf ,Imran Khan, Got married, for ,the, third, time, with , Bushra Manika

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website