counter easy hit

president

افغان صدر کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

افغان صدر کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : افغانستان کے صدر اشرف غنی نے الزام لگایا ہے کہ ہم امن کے لیے پرامید ہیں لیکن پاکستان سے جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان خود دہشت گردی کا شکا رہے۔ ترجمان […]

پیرس : راجہ شنات اختر مسلم لیگ ن کے متفقہ صدر منتخب ہو گئے

پیرس : راجہ شنات اختر مسلم لیگ ن کے متفقہ صدر منتخب ہو گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) راجہ شنات اختر مسلم لیگ ن کے متفقہ صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سکینڈے نیویا کے چیف آرگنائزر ملک صدیق نے مسلم لیگ ن ڈنمارک کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے معروف سیاسی شخصیت راجہ شنات اختر کو مسلم لیگ کا صدر مقرر کردیا۔ ان کا کہنا تھا راجہ شنات […]

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کو افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفون کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان 10 منٹ تک بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدرنے ٹیلی فونک رابطہ کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں […]

زاہد اقبال خان کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

زاہد اقبال خان کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 69

صاحبزادہ عتیق الرحمان کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

صاحبزادہ عتیق الرحمان کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

پاکستان پریس کلب فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82

اویس کامران کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

اویس کامران کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

اویس کامران کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 402

زاہد ہاشمی کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

زاہد ہاشمی کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

زاہد ہاشمی صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

ایاز محمود کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

ایاز محمود کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

ایاز محمود نائب صدر ادبی فورم فرانس کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا۶۸ واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

افضل لنگا کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

افضل لنگا کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

افضل لنگا صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم ن فرانس کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 316

پاکستانی قوم کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی مبارک ہو، شفقت تنویر

پاکستانی قوم کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی مبارک ہو، شفقت تنویر

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، مجیب الحسن، لطیف ڈالمیاں، اشتیاق بیگ نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان اور بیرون ملک خصوصاً امریکہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ 14 اگست پاکستان کی آزادی […]

صدر و وزیراعظم کا کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری رکھنے پر اتفاق

صدر و وزیراعظم کا کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ایون صدر میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بدعنوانیوں کیخلاف کارروائی سے کرپشن پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ […]

بحرانوں کی سرزمین

بحرانوں کی سرزمین

تحریر: ایم سرور صدیقی ایک سہیلی نے دوسری سے پوچھا ”سناہے تم شادی کررہی ہو؟ ”ہاں ۔۔مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ ”کیا تمہارا دولہاایک سیاستدان ہے ” اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ”ہاں۔۔۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ ہے […]

صدر مملکت نے جسٹس جواد ایس خواجہ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے جسٹس جواد ایس خواجہ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس جواد ایس خواجہ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے چیف جسٹس ناصر الملک کی 16 اگست کو ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس جوادایس خواجہ کی چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ صدر مملکت […]

محترمہ نتالی دوپوں کا صاحبزادہ عتیق الرحمن کے اعزاز میں پر تکلف لنچ

محترمہ نتالی دوپوں کا صاحبزادہ عتیق الرحمن کے اعزاز میں پر تکلف لنچ

پیرس (اشفاق علی سے) سفاتخانہ فرانس اسلام آباد کی قونصلر سیاسی امور ، پریس اور کمیونیکیشن محترمہ نتالی دوپوں نے پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمن کے اعزاز میں فرنچ کلب 21 ڈپلومیٹک آنکلیو میں پر تکلف لنچ کا اہتمام کیا، جس میں باہمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد ; پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم ہاؤس سے اشارہ ملتے ہی وہ استعفی دے دیں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی نے اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار فیڈریشن کو ٹھہرایا ہے اور […]

فرانس : محترمہ طاہرہ سحر کی طرف سے ایک گرینڈ ٹی پارٹی کا اہتمام

فرانس : محترمہ طاہرہ سحر کی طرف سے ایک گرینڈ ٹی پارٹی کا اہتمام

فرانس (بانو روحی) گزشتہ دنوں طاہرہ سحر نے pAT کی ویمن وینگ کی سیئنر نائب صدر بننے کی خوشی میں اپنے گھر میں ایک شاندار ٹی پارٹی کا اہتمام کیا جس میں سیاسی سماجی اور ادبی شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اور حق باھو ٹرسٹ کی صدر محترمہ […]

ترک صدر طیب اردگان مختصر دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

ترک صدر طیب اردگان مختصر دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام اباد : ترکی کے صدر طیب اردگان پاکستان کے مختصر دورے پر آج اسلام اباد پہنچ رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے کا کہنا ہے کہ ترک صدر اپنے مختصر دورے میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات، عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے […]

مسیحی اور تحریک پاکستان۔ تاریخی حقائق

مسیحی اور تحریک پاکستان۔ تاریخی حقائق

تحریر: اقبال کھوکھر جب برادر کلاں ایس ایم صابر کی وساطت سے کرسچن لائیرز ایسوسی ایشن پاکستان کے سابق صدر راجہ نتھانئیل گل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی تصنیف کردہ ”مسیحی اور تحریک پاکستان” تبصرہ کے لئے موصول ہوئی تو مجھے گماں تھا کہ یہ کتاب بھی ایک روایتی مواد کی حامل ہوگی مگر کتاب کے […]

افضال گوندل کا پی ٹی آئی فرانس میں بہت بڑا کردار ہے: صدر پی ٹی آئی فرانس عمر رحمان

افضال گوندل کا پی ٹی آئی فرانس میں بہت بڑا کردار ہے: صدر پی ٹی آئی فرانس عمر رحمان

پیرس (افضال گوندل) پی ٹی آئی فرانس کے صدر عمر رحمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ افضال گوندل کی خدمات پی ٹی آئی فرانس میں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں افضال گوندل کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد خبر لگائی گئی ہے جس کا حقیقت سے کوتعلق نہیں فیک ای […]

بینظیر قتل کیس سے سابق صدر مشرف کی بریت کے امکانات روشن ہو گئے

بینظیر قتل کیس سے سابق صدر مشرف کی بریت کے امکانات روشن ہو گئے

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کی سربراہ اور سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کے قتل کے مقدمے میں سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے وکیل نے دعویٰ کیاہے کہ مخالف وکیل مقدمے میں آخری گواہ کوپیش کرنے میں ناکام رہے ہیں جس سے سابق صدرکی بریت کے امکان روشن ہوگئے ہیں۔ یادرہے کہ گذشتہ ہفتے بینظیرقتل کیس […]

کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کا استحقاق ہے، صدر ممنون

کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کا استحقاق ہے، صدر ممنون

کراچی : صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ امن دیرپا ہوگا تو ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا محاصرہ کیا جائے گا۔ کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کی ضرورت اور استحقاق ہے۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کے اعزاز میں صدر مملکت ممنون حسین کی طرف سے ڈنر

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کے اعزاز میں صدر مملکت ممنون حسین کی طرف سے ڈنر

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کے اعزاز میں صدر مملکت ممنون حسین کی طرف سے ڈنر۔ وفد میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری محمد ریاض، سنیئر نائب صدر راجہ منظور جنجوعہ اور سیکریٹری انفارمیشن زاہد مصطفی اعوان شامل تھے۔ اس عشائیہ میں پاکستان مسلم لیگ کے […]

صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون و بیرون ملک تقاریر اردو میں کریں، سپریم کورٹ

صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون و بیرون ملک تقاریر اردو میں کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد : وفاق نے اردوکو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں کہا گیا کہ صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون وبیرون ملک سرکاری تقریبات میں تقاریر اردو زبان میں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کے حوالے […]

وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر کی ملاقات، قریبی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عہد

وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر کی ملاقات، قریبی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عہد

اوفا : روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم نواز شریف میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چین کے صدر نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ صدر ممنون حسین کے دورہ چین […]