counter easy hit

petition

سندھ ہائی کورٹ میں ’آپس کی بات‘ کے خلاف درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں ’آپس کی بات‘ کے خلاف درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ نے پروگرام ’’ آپس کی بات‘‘ کےخلاف درخواست پر ریمارکس دئیے کہ درخواست گزار ہوا میں باتیں نہ کریں ، عدالت کو مطمئن کریں کہ ان کے خیال میں جو گفتگو کی گئی وہ کس قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دورکنی بینچ […]

اسحاق ڈار کی عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

اسحاق ڈار کی عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ اسحاق ڈار نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان میرے خلاف جھوٹے الزامات کو بار بار دہرا رہے ہیں، حالانکہ ملک کی اعلیٰ عدلیہ میرے خلاف اعترافی بیان کے تمام الزامات کو مسترد کر چکی […]

الیکشن کمیشن:عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

الیکشن کمیشن:عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نا اہلی سے متعلق درخواست کی سماعت عدم پیروی کی بناء پر خارج کر دی۔ہاشم علی بھٹہ کی عدم پیروی پر عمران خان کی نا اہلی کی درخواست دوسری بار خارج کی گئی ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف […]

’ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج‘

’ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج‘

پاک ترک ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے حکومت پاکستان کی جانب سے ترک عملے کو 20 نومبر تک ملک سے نکل جانے کے مہلت دیے جانے کے فیصلے کو اسلام ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کے پاکستان پہنچنے سے چند گھنٹوں قبل منگل کو پاک […]

نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولا، عمران کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولا، عمران کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان نے عمران خان پر نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولنے پر انہیں نااہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ہے۔ جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان کی طرف سےالیکشن کمیشن میں دائردرخواست میں نکتہ اٹھایاگیاہےکہ عمران خان نےاپنےنکاح کے حوالےسےجھوٹ بولا ہے۔ انہوں نے درخواست میں […]

این اے 110 ، خواجہ آصف کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

این اے 110 ، خواجہ آصف کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

عثمان ڈار نے حکمران جماعت کے رہنما خواجہ آصف کی کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا اسلام آباد : سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 110 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی […]

شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر خواجہ آصف کیخلاف درخواست خارج

شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر خواجہ آصف کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد ( یس اردو نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شیریں مزاری کو پارلیمنٹ اجلاس کے دوران ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف درخواست خارج کر دی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس […]

وائٹ ہائوس میں پاکستان مخالف بھارتی پٹیشن خارج

وائٹ ہائوس میں پاکستان مخالف بھارتی پٹیشن خارج

  وائٹ ہاؤس (یس اردو نیوز ) وائٹ ہاؤس نے پاکستان کو دہش گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینےکی پٹیشن خارج کردی ۔پٹیشن بھارت نواز ارکان کانگریس نے دائر کی تھی جو جعلی دستخط کے باعث خارج کی گئی۔ وائٹ ہاؤس نے پاکستان کودہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینےکی بھارتی پٹیشن خارج […]

لاہور :بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کی درخواست دائر

لاہور :بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کی درخواست دائر

لاہور(یس نیوز)مسئلہ کشمیرحل ہونے تک پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی لگانےکے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزارکامؤقف ہےکہ بھارت کی قابض افواج نےمقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ، بھارتی فلمیں بھی کشمیریوں کے مؤقف سے ہٹ […]

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست مسترد کردی

پشاور: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے پٹیشن واپس لینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کے خلاف سنگین قسم کے الزامات ہیں لہذا معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ پی ٹی آئی […]

سپریم کورٹ نے فاروق ستار کو نا اہل قرار دینے کی پٹیشن خارج کر دی

سپریم کورٹ نے فاروق ستار کو نا اہل قرار دینے کی پٹیشن خارج کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو نااہل قرار دینے کیلیے دائر درخواست خارج کر دی۔ گزشتہ عام انتخابات میں این اے 249 کراچی سے پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالعزیز میمن نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا کر معاملہ الیکشن ٹریبونل لے گئے تھے اور فاروق ستار کو […]

صدر، وزیراعظم، وزرا اعلیٰ ہائوسز کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کی درخواست خارج

صدر، وزیراعظم، وزرا اعلیٰ ہائوسز کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کی درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے میں صدر، وزیر اعظم، گورنرز اور وزراء اعلیٰ ہاوسز کو تعلیمی اداروں میں تبدیل کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صدر، وزیر اعظم اور گورنرز ہاوسز کو تعلیمی اداروں میں تبدیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت […]