counter easy hit

pakistan

زمبابوے نے پاکستان کیخلاف سیریز کے شیڈول اعلان کر دیا

زمبابوے نے پاکستان کیخلاف سیریز کے شیڈول اعلان کر دیا

ہرارے : زمبابوے کرکٹ میڈیا کے مطابق ہرارے اسپورٹس کلب میں پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ستائیس ستمبر سے ہو گا جبکہ دوسرا میچ انتیس تاریخ کو کھیلا جائے گا۔ تین ون ڈے میچوں کی سیریز یکم، 3 اور 5 اکتوبر کو کھیلی جائے گی ۔ زمبابوے […]

پاکستان چین اقتصادی راہداری کانفرنس لندن کی تصویری جھلکیاں

پاکستان چین اقتصادی راہداری کانفرنس لندن کی تصویری جھلکیاں

لندن ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) جموں و کشمیرا ینڈیپنڈنٹ پیپلز الائنس کے زیر اہتمام مقامی لائبریری ہال میں موجودہ چائنہ پاکستان اکنامک کو ریڈور اور جموں و کشمیر کے موضوع پر ایک اہم کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد درحقیقت چائنہ اور پاکستان اکنامک کو ریڈورکے جموں و کشمیر […]

کشمیر کانفرنس نے تحفظات کے ساتھ CPEC کو مکمل طور پر مسترد کردیا

کشمیر کانفرنس نے تحفظات کے ساتھ CPEC کو مکمل طور پر مسترد کردیا

لندن ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) جموں و کشمیرا ینڈیپنڈنٹ پیپلز الائنس کے زیر اہتمام مقامی لائبریری ہال میں موجودہ چائنہ پاکستان اکنامک کو ریڈور اور جموں و کشمیر کے موضوع پر ایک اہم کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد درحقیقت چائنہ اور پاکستان اکنامک کو ریڈورکے جمو ں و […]

پاکستانی ماہرین نے اواکس طیارے کی مرمت کر کے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے بچالیے

پاکستانی ماہرین نے اواکس طیارے کی مرمت کر کے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے بچالیے

اسلام آباد : پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے ماہرین نے کامرہ ایئر بیس پر دہشت گردوں کے حملے میں تباہ ہونے والے اواکس طیارے کو دوبارہ آپریشنل کرکے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم بچالی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا […]

بھارت سے غیرمشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان

بھارت سے غیرمشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان

اسلام آباد : دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن اس بارے میں ہمارا موقف واضح ہے کہ جب بھی مذاکرات ہوں گے کشمیر پر بات ضرور ہو گی۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران […]

پاکستانی گلوکاروں کی آواز سنتے ہی سکون ملنے لگتا ہے، ہیری آنند

پاکستانی گلوکاروں کی آواز سنتے ہی سکون ملنے لگتا ہے، ہیری آنند

لاہو ر: گلوکارو میوزک ارینجر ہیری آنند نے کہا ہے کہ پاکستانی گلوکاروں کی آواز اورانداز اس قدر نرالہ ہے کہ سنتے ہی سکون ملنے لگتا ہے۔ ’’ بھارتی گلوکار نے کہا کہ غزل، قوالی، پاپ اورکلاسیکی موسیقی میں پاکستانی گائیکوں نے جس طرح سے اپنا مقام بنایا ہے، اس کی کوئی دوسری مثال نہیں […]

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان اہلیا ن پاکستان کی سادہ لوح و جذ باتی عوام آج میں آپ کو وہ بتا نے جا رہا ہوں جو آپ پڑھ کر حیر ان و پر یشان اور غم زدہ ہو جا ئنیگے اور ساتھ پا کستانی حکمرانوں کی ملک و عوام کے ساتھ محبت کا بھی […]

بھارت سے کرکٹ کھیلے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں، شہریار خان

بھارت سے کرکٹ کھیلے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں، شہریار خان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارت سے کھیلنے کے لیے اس کے پیچھے بھاگے نہیں جارہے اور اس سے کھیلے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔ چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند سالوں میں بھارت نے پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیلی […]

دہشت گردوں کے مددگار اور سہولت کار

دہشت گردوں کے مددگار اور سہولت کار

تحریر: سید انور محمود چھ ستمبر کو شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل نے کہا کہ آج پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط، قوم پہلے سے زیادہ پرعزم ہے، دہشت گردوں کو شکست اور ریاست کی بالادستی قائم ہوگئی […]

بنگلہ دیشی وفد کا پاکستان میں سیکیورٹی پر اظہارِاطمینان

بنگلہ دیشی وفد کا پاکستان میں سیکیورٹی پر اظہارِاطمینان

لاہور: بنگلہ دیشی وفد نے پاکستان میں سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کر دیا، ارکان صورتحال سے بی سی بی کو آگاہ کریں گے، ویمنز ٹیم کو بھجوانے کا حتمی فیصلہ دونوں بورڈز کی بات چیت کے بعد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے سیکیورٹی وفد نے گذشتہ روز لاہور میں قذافی اسٹیڈیم، نیشنل […]

بھارتی جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب

تحریر: ستارہ آمین کومل بھارت نے سیالکوٹ ورکنگ بانڈری پر بلا اشتعال اندھا دھند فائرنگ گولہ باری کرکے بے شمار شہری شہید و زخمی کردیے۔ اس گولباری سے متعدد مویشی بھی ہلاک ہوئے اور درجنوں مکانات تباہ و برباد ہوگے ہیں . اس اچانک جارحیت کا کیا مقصد تھا کیا حاصل ہوگا انڈیا کو ؟ […]

جذبہ پاکستان

جذبہ پاکستان

تحریر :کہکشاں صابر چھ ستمبر 1965 کی صبح بھارت اچانک پاکستان پر حملہ آوار ھوا۔ مسلمانوں کے ہاتھوں باربار رسوا ھونے کے باوجود ہندووں کو ہوش کیوں نہیں اتا، کہ جس قوم سے وہ ٹکر لے رھے ہیں یہ قوم کٹ تو سکتی ھے پر پیچھے نہیں ہٹ سکتی۔اس عظیم جنگ میں جہاں فوجیوں نے […]

اپنی جاں نظر کروں

اپنی جاں نظر کروں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر جتنی ”افواہ ساز” فیکٹریاں پاکستان میں ہیں شاید دنیا میں اور کہیں نہیں ہوں گی۔ شایدیہ واحد ”جنس” ہے جس میں پاکستان خودکفیل ہے۔ ہمارے لکھاری چسکے لے لے کر سازشی تھیوریوںکو جنم دیتے رہتے ہیں۔ سیاسی قوتیں باہم دست وگریباں تو مِڈٹرم الیکشن کی باتیں، حالات بہتری کی جانب گامزن […]

ہم ابھی بھی حالتِ جنگ میں ہیں

ہم ابھی بھی حالتِ جنگ میں ہیں

تحریر: مریم جہانگیر طیاروں کی گونج سے نیند میں ہی کسمسائی اور موندہی آنکھوں سے سرہانے تلے پڑے موبائل کو اُٹھایا۔ نیند میں بھول گئی تھی کہ آج 6 ستمبر ہے یومِ دفاع۔ اور 11 بجے سے 12 بجے تک ائیر شو بھی لگنا ہے۔ فٹا فٹ سے ہاتھ منہ دھو کر ٹی وی کے […]

وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت نیو کلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت نیو کلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں جوہری اور میزائل ٹیکنالوجی کے حوالہ سے امور کا جائزہ لیا جا رہا ہے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس […]

قوم پر سب سے بڑا احسان، اردو زبان کا نفاذ

قوم پر سب سے بڑا احسان، اردو زبان کا نفاذ

تحریر: ایم پی خان اپنے وطن سے محبت کے دعوے توہم سب کرتے ہیں۔ پاکستانی شہری کی حیثیت سے ہماری شناخت ہے، ہم پاکستان میں سیاست کرتے ہیں، عہدے حاصل کرتے ہیں۔ پاکستانی کرنسی استعمال کرتے ہیں سرکاری خزانے سے مختلف طریقوں سے استفادہ کرتے ہیں۔ ارباب اختیار مختلف طریقوں سے اقربا پروری کرتے ہیں۔ […]

ہر لحظہ ہے ”مومن” نئی آن نئی شان

ہر لحظہ ہے ”مومن” نئی آن نئی شان

تحریر : مرزا رضوان وطن عزیز پاکستان کے” فتح کے پچاس سال” کا جشن بھی پاکستان کی زندہ و غیور عوام نے عین ”جشن آزادی” کی طرح منایا ، پاکستانی قوم نے ملک دفاع کی خاطر اپنی قربانیاں پیش کرنے والے اپنے عظیم ”غازیوں”اور ”شہیدوں”کویوم دفاع پاکستان کے دن انتہائی عقیدت و احترام اور”ملی جوش […]

بلاول بھٹو میں ذوالفقار بھٹو کا ویژن ہے، 2018 میں پاکستان کے وزیراعظم ہونگے، اصغر صغیر

بلاول بھٹو میں ذوالفقار بھٹو کا ویژن ہے، 2018 میں پاکستان کے وزیراعظم ہونگے، اصغر صغیر

پیرس (پی پی پی فرانس) بلاول بھٹو میں ذوالفقار علی بھٹو کا ویژن ہے 2018 میں پاکستان کا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہونگے پاکستان پیپلز پارٹی کے قیادت اور پروگرام ہے ن لیگ قیادت کے فقدان کا شکار ہے ان خیالات کا اظہار اصغر صغیر سیکرٹری اطلاعات و نشریات پیپلز پارٹی فرانس نے جیو اردو […]

فرض اور نفل

فرض اور نفل

تحریر : عارف کسانہ کسی بھی لکھنے والے کے لیے قارئین کی طرف سے ستائش اور پذیرائی نہ صرف حوصلہ افزائی کا باعث ہوتی ہے بلکہ وہ مزید توانائی اور جذبہ محرکہ کا باعث ہوتی ہے جس سے نہ صرف لکھنے میں تسلسل رہتا ہے بلکہ مزید بہتری آتی ہے۔ اور اگر یہی ستائش علم […]

پاکستان اور بھارت میں ڈی جی رینجرز کی سطح کے مذاکرات آج نئی دہلی میں ہوں گے

پاکستان اور بھارت میں ڈی جی رینجرز کی سطح کے مذاکرات آج نئی دہلی میں ہوں گے

اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی رینجرز سطح کے مذاکرات آج نئی دلی میں ہوں گے، سرحد اور ورکنگ باونڈری پر کشیدگی بنیادی نکتہ ہو گا، سرحدوں پر کشیدگی ڈی جی رینجرز وفد کے ہمراہ آج نئی دہلی جائیں گے۔ بی ایس ایف حکام سے دو ٹوک بات ہوگی۔ میجر جنرل […]

بھارت میں پاکستانی فلموں کی نمائش روک دی گئی

بھارت میں پاکستانی فلموں کی نمائش روک دی گئی

کراچی : بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک مخصوص لابی ہمیشہ سے پاکستانی فنکاروں اور فلموں کے خلاف سرگرم عمل رہی ہے جو نہیں چاہتی کہ پاکستانی فلمیں بھارت میں نمائش کے لیے پیش کی جائیں یا پاکستانی فنکار بھارت آکر کام کریں۔ گزشتہ چند ماہ سے ایک طویل عرصہ کی جدوجہد کے بعد پاکستانی فلموں […]

مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کر دیا

مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد : سیالکوٹ کے کھلاڑی مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کے اوپننگ بیٹسمین مختار احمد نے سیالکوٹ کی جانب سے کھیلتے ہوئے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔ […]

قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا، نواز شریف

قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا، نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سب کوعزت دیتے اور ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں لیکن آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ( ن) سندھ كی صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات پرویز رشید، احسن […]

امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کی اردو ویب سائٹس کا افتتاح

امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کی اردو ویب سائٹس کا افتتاح

کراچی: پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے امریکی مشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں واقع سفارت خانے اور کراچی، پشاور اور لاہور میں موجودقونصل خانوں کی اردو ویب سائٹس کا افتتاح کیا۔ پاکستان کی قومی زبان اردو میں ترتیب دی گئی ان ویب سائٹس کے اجراء پر امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے […]