counter easy hit

nomination

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبحانی ایڈووکیٹ نے برطانیہ برانچ کے کنونشن 2016کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کے فیصلے سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے آئندہ انتخاب کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی […]

ڈیوڈ ہیل کی پاکستان میں بطور امریکی سفیر نامزدگی کی توثیق

ڈیوڈ ہیل کی پاکستان میں بطور امریکی سفیر نامزدگی کی توثیق

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکن سینٹ نے ڈیوڈ ہیل کی پاکستان میں بطور سفیر نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔ ڈیوڈ ہیل، رچرڈ اولسن کے عہدے کی مدت پوری ہونے پر فرائض سنبھالیں گے ۔امریکی صدر باراک اوبامہ نے رواں سال مارچ میں ڈیوڈ ہیل کو پاکستان میں بطور سفیر نامزد کیا تھا۔ اس سے پہلے وہ […]

شفقت تنویر کی آصف زرداری کی نامزدگی پر سوشلسٹ انٹرنیشنل کی کونسل میٹنگ میں شرکت

شفقت تنویر کی آصف زرداری کی نامزدگی پر سوشلسٹ انٹرنیشنل کی کونسل میٹنگ میں شرکت

نیویارک (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی نامزدگی پر چھ اور سات جولائی کو اقوام متحدہ میں ہونیوالی سوشلسٹ انٹر نیشنل کی کونسل میٹنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی، پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر نے کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 97

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نامزد کمیٹی نے سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس کو آئی سی سی کے نئے صدر کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری دے دی۔ آئی سی سی کے جاری اعلامیئے کے مطابق کرکٹ کی عالمی تنظیم کی سالانہ کانفرنس کے دوران تمام ممبرز نے ظہیرعباس کی آئندہ ایک سال کے لئے […]

آئی سی سی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لئے اعزاز ہے: ظہیر عباس

آئی سی سی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لئے اعزاز ہے: ظہیر عباس

کراچی : ایک انٹرویو میں ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا کہ اس طرح کی تقرریوں سے کھیل کو فائدہ پہنچے گا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں سو سینچریاں بنانے والے واحد پاکستانی سابق بلے باز ظہیر عباس نے کہا رسمی عہدہ ہونے کے باوجود مجھے جس چیز نے سب سے زیادہ پرجوش کیا وہ […]

سلمان خان اور ہرتک روشن کی فلمز ٹورس ورلڈ ایوارڈز میں نامزد

سلمان خان اور ہرتک روشن کی فلمز ٹورس ورلڈ ایوارڈز میں نامزد

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دبنگ خان کی سپر ہٹ فلم ہالی ووڈ میں بیسٹ سٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کی گئی ہے جہاں “کک” کا مقابلہ ایکسپینڈیبل تھری اور ٹرانسفارمرز جیسی ہالی وڈ فلمز سے ہو گا۔ دوسری جانب ہریتک اور کترینہ کیف کی فلم بیبگ بینگ “بیسٹ فائٹ ایوارڈ ” کیلئے نامرد ہوئی۔ اس کیٹیگری میں […]