counter easy hit

سلمان خان اور ہرتک روشن کی فلمز ٹورس ورلڈ ایوارڈز میں نامزد

Salman and Hrithik Roshan

Salman and Hrithik Roshan

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دبنگ خان کی سپر ہٹ فلم ہالی ووڈ میں بیسٹ سٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کی گئی ہے جہاں “کک” کا مقابلہ ایکسپینڈیبل تھری اور ٹرانسفارمرز جیسی ہالی وڈ فلمز سے ہو گا۔

دوسری جانب ہریتک اور کترینہ کیف کی فلم بیبگ بینگ “بیسٹ فائٹ ایوارڈ ” کیلئے نامرد ہوئی۔

اس کیٹیگری میں رائز آف این ایمپائر اور کیپٹن امریکہ جیسی فلمز بھی شامل ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ بالی وڈ کی فلمز بالی وڈ فلمز کو مات دے پاتی ہیں یا نہیں۔