counter easy hit

necessary

انتہا پسندی دہشتگردی کے خاتمہ اور قیام امن کے لیے مذہبی رواداری نا گزیر ہو چکی ،عالمی امن کا نفرنس

انتہا پسندی دہشتگردی کے خاتمہ اور قیام امن کے لیے مذہبی رواداری نا گزیر ہو چکی ،عالمی امن کا نفرنس

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) انتہا پسندی دہشتگردی کے خاتمہ اور قیام امن کے لیے مذہبی رواداری نا گزیر ہو چکی ،تمام مذاہب کو ایک دوسرے کے ساتھ نظریاتی اورسیاسی اختلافات مٹا کر قربت کا پہلو اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے ممکنات تلاش کرنا ہونگی ، کوئی بھی مذہب تصادم […]

مسلمانوں کی بقاء اور سا لمیت کے لیے اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

مسلمانوں کی بقاء اور سا لمیت کے لیے اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) مسلمانوں کی بقاء اور سا لمیت کے لیے اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت ہے ، اگر ہمیں با قی رہنا ہے تو پھر اتحاد و اتفاق پر عمل پہرا ہو نا پڑے گا فروعی اختلافات مٹا کر ہی صیہونی اور طا غوتی سازشوں سے نمٹا […]

آخرت کی فکر ضروری ہے

آخرت کی فکر ضروری ہے

تحریر : رانا اعجاز حسین حضرت انس سے روایت ہے کہ سرکار دو عالم صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں اور قیامت ان دو انگلیوں کی طرح ہیں۔” سرکار دو عالم صلی اﷲ علیہ وسلم نے کلمہ شہادت والی انگلی اور اس کے برابر والی انگلی ملا کر فرمایا کہ میری بعثت […]

پاکستان میں اردو کا نفاذ کیوں ضروری ہے؟

پاکستان میں اردو کا نفاذ کیوں ضروری ہے؟

تحریر: عاقب شفیق کہا جاتا ہے کہ کسی بھی قوم کا مزاج اور تہذیب اسکی زبان سے جڑے ہوتے ہیں. جسکا ہر رنگ اس زبان سے جھلکتا ہے. کسی بھی تہذیب کی تنزلی کی ایک بڑی وجہ اپنی مادری زبان کا ساتھ چھوٹ جانا ہوتی ہے. زبان بدلنے سے سوچ اور افکار میں لمحہ بہ […]

مذاکرات میں کشمیریوں کی شمولیت پائیدار امن کے لیے ضروری ہے، علی رضا سید

مذاکرات میں کشمیریوں کی شمولیت پائیدار امن کے لیے ضروری ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ کشمیر پر پاک۔ بھارت مذاکرات میں کشمیریوں کی شمولیت پائیدار امن کے لیے ضروری ہے۔ کشمیریوں کی شرکت کے بغیر کوئی بھی مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے۔ برسلز سے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ ہم مذاکرات کی بحالی […]

کراچی میں بھی میٹرو چلے لیکن اس کے لئے قیام امن ضروری ہے، میاں حنیف

کراچی میں بھی میٹرو چلے لیکن اس کے لئے قیام امن ضروری ہے، میاں حنیف

فرانس (اشفاق چودھری) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنماؤں شیخ جاوید طارق، میاں محمد حنیف، میر عبدالقدیر و دیگر نے کہا ہے کہ کراچی کسی کی سیاسی جاگیر نہیں ¾مسلم لیگ کا شہر ہے اور اگر اس بار بلدیاتی انتخابات میں عوام نے ہمیں موقع دیا تو شہر قائد اعظم کو مثالی […]

زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی حمایت ضروری ہے، سوہا علی خان

زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی حمایت ضروری ہے، سوہا علی خان

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی طرف سے حمایت بہت اہمیت رکھتی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران سوہا کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو اپنے فیصلوں کے لیے خاندان والوں کی حمایت حاصل ہو تو اسے معاشرے سے کچھ بھی […]

مسائل سے نجات کیلئے اسلامی نظام کا نفاذ ضروری ہے: سراج الحق

مسائل سے نجات کیلئے اسلامی نظام کا نفاذ ضروری ہے: سراج الحق

کراچی : جشن آزادی کے سلسلے میں جماعت اسلامی کے تحت پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں قومی پرچم اور پارٹی جھنڈے اٹھائے کارکنوں، خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء حسن سکوائر اور نمائش چورنگی سے ہوتے ہوئے ایم اے جناح پہنچے جہاں ریلی جلسے کی […]

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

لاہور : فلم اسٹار ریما خان نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کے لیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے‘ میں زندگی کا ہر فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کرتی ہوں اسی وجہ سے ہم خوشیوں سے بھرپور زندگی گزار رہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران فلم اسٹار […]

خونی سیاست کا احتساب ملکی امن کیلئے ضروری

خونی سیاست کا احتساب ملکی امن کیلئے ضروری

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ملک میں ایک عرصہ سے قتل وغارت گری کا بازار گرم ہے اچھے بھلے ہنستے بستے گھرانوں میں چند سیکنڈز میں ماتمی صفیں بچھ جاتی ہیں قاتلوں کا پتہ ہی چلتا ہے نہ معلوم ہوتا ہے کہ مرنے والے کا قصور کیا تھا ، چوری ڈکیتی اغواء کی وارداتوں […]

نظریہ پاکستان کا احیاء کیوں ضروری ہے؟

نظریہ پاکستان کا احیاء کیوں ضروری ہے؟

تحریر: حبیب اللہ سلفی 23مارچ 1940ء کا دن قیام پاکستان کی تاریخ میں ایک عظیم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہی وہ دن تھا کہ جب مسلمانوں نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں قرارداد پاکستان کے ذریعہ انگریزوں اور ہندوئوں کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایک الگ خطہ کا مطالبہ […]

میزائل پروگرام ملکی دفاع اور خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کیلیے ضروری ہے، سرتاج عزیز

میزائل پروگرام ملکی دفاع اور خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کیلیے ضروری ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے کہا ہے کہ امریکا بھارت جوہری تعاون خطے کے امن کیلیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ کو چاہیے کہ اس حوالے سے پاکستان کے خدشات سے عالمی برادری کو آگاہ کرے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارتی شہر پاکستان کے میزائل […]

بھارت کے خلاف بھی ایک ضرب عضب ضروری ہے

بھارت کے خلاف بھی ایک ضرب عضب ضروری ہے

تحریر : علی عمران شاہین بھارت نے شکر گڑھ سیکٹر میں پاکستانی رینجرز کے جوانوں کو فلیگ میٹنگ کے بہانے بلا کر اچانک فائرنگ شروع کر دی اور دو پاکستانی جوان شہید کر دیئے۔جب پاکستانی فوج اپنے ان زخمی جوانوں کو اٹھانے گئی تو ایمبولینس کو بھی بھارتی فوج نے اس وقت آگے نہ بڑھنے […]