counter easy hit

زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی حمایت ضروری ہے، سوہا علی خان

Soha Ali Khan

Soha Ali Khan

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی طرف سے حمایت بہت اہمیت رکھتی ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران سوہا کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو اپنے فیصلوں کے لیے خاندان والوں کی حمایت حاصل ہو تو اسے معاشرے سے کچھ بھی پوشیدہ رکھنے کی ضرورت نہیں رہتی۔

جس کی وجہ سے اس نے ایک آزاد زندگی کی بنیاد رکھی لیکن ان کی اپنی والدہ شرمیلا ٹیگور واحد ہستی ہیں جن کے سامنے وہ جوابدہ رہی ہیں۔