counter easy hit

municipal

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

پشاور : خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں ضلع کونسلز اور تحصیل کونسل کی ری پولنگ ہوئی۔ جس کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ضلع کونسلز کے 36 وارڈز میں کامیابی ملی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے گیارہ جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان 9 نشستیں جیتی ہیں۔ […]

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہی انقلاب ہے، عمران خان

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہی انقلاب ہے، عمران خان

اسلام آباد / چشمہ : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نادرا چیئرمین کی جانب سے این اے122کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کی کارروائی میں شرکت کے بجائے دو ہفتوں کے لئے بیرون ملک روانگی پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ان کاکہنا تھاکہ چیئرمین […]

بارسلونابلدیاتی انتخابات، مخصوص نشست پر ڈاکٹرہماجمشید کا تقرر، کارکنان نے مٹھائی تقسیم کی

بارسلونابلدیاتی انتخابات، مخصوص نشست پر ڈاکٹرہماجمشید کا تقرر، کارکنان نے مٹھائی تقسیم کی

بارسلونا/ پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) اسپین کے صوبہ کاتالونیا کے بلدیاتی انتخابات میں سب سے بڑا اپ سیٹ بلدیہ بارسلونا میں ہوا۔ یہا ں سیاسی اتحاداین کمیوں نے کا میابی حا صل کی ہے اور بارسلونا کی تاریخ میں اس اتحاد کی پہلی خاتون اداکولاءو میئر بننے جا رہی ہے۔ گزشتہ روز اس سیاسی […]

ہری پور: بلدیاتی امیدوار کے قافلے پر فائرنگ، چھ افراد جاں بحق

ہری پور: بلدیاتی امیدوار کے قافلے پر فائرنگ، چھ افراد جاں بحق

ہری پور : یونین کونسل کھولیانوالہ کے آزاد امیدوار جاوید خان کا قافلہ بلدیاتی انتخابات کی مہم کے دوران جب کیلگ کے قریب پہنچا تو نامعلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ اس دوران اندھا دھند فائرنگ بھی کی گئی جس کی زد میں آ کر جاوید خان کے چھ محافظ موقع پر […]

بلدیاتی انتخابات، سیاسی جماعتیں اور عوام

بلدیاتی انتخابات، سیاسی جماعتیں اور عوام

تحریر : زاہد محمود کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کا زور وشور عروج پر ہے ، لاہور ہائیکورٹ کے اس حکم کے بعد کہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں سیاسی جماعتوں کے لئے اپنے امیدوار چننے میں دشواریاں پیدا ہو گئی ہیں ۔ پنجاب میں دیکھا جائے تو اصل مقابلہ تحریک انصاف اور […]

سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مسترد کر دیا

سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مسترد کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن نے باہمی مشاورت کے بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول پیش کیا جسےغیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مسترد کر […]

شاہ رخ خان کو گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا نوٹس

شاہ رخ خان کو گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا نوٹس

ممبئی (یس ڈیسک) ممبئی میں شاہ رخ کے بنگلے منت کے باہر قائم تجاوزات کے خلاف مقامی لوگوں نے شکایت درج کرائی ہے۔ میونسپل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ یہ تجاوزات ٹریفک جام اور شہریوں کیلئے تنگی کا باعث بن رہی ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تجاوزات نہ ہٹائیں تو انھیں گرا دیا […]