counter easy hit

mother

مدر ٹریسا سینٹ کے مرتبہ پر فائز

مدر ٹریسا سینٹ کے مرتبہ پر فائز

ویٹیکن (یس ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اتوار کو ویٹیکن میں منعقدہ ایک تقریب میں مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دینے کا اعلان کیا۔ لاطینی زبان میں اعلان کرتے ہوئے پوپ نے کہا کہ “بابرکت تثلیث کے اعزاز میں ہم کولکتہ کی بابرکت مدر ٹریسا کے سینٹ ہونے کا اعلان کرتے […]

ماں باپ کا رشتہ بے لوث اور لا زوال رشتہ ہے ۔ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی

ماں باپ کا رشتہ بے لوث اور لا زوال رشتہ ہے ۔ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)والدین کی خدمت سے ہی اعلیٰ مراتب نصیب ہوتے ہیں ۔ ماں باپ کا رشتہ بے لوث اور لا زوال رشتہ ہے ۔ اسلام نے ماں کے قدموں تلے جنت رکھی جبکہ باپ کی رضا میں خدا کی رضا کو رکھا ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے خوشی سے ماں باپ کے چہرے کی […]

پاکستان ہما ری ماں فرمانبرداری فطرت کا تقاضا ہے ، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ

پاکستان ہما ری ماں فرمانبرداری فطرت کا تقاضا ہے ، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) پاکستان ہما ری ماں کی مانند ہے جس کی فرما نبرداری فطرت کا تقاضا ہے ، پاکستان دنیا کی قیا دت کے لیے بنا ہے دشمن لاکھ سازش کر لے وطن عزیز کو آنچ نہیں آنے دیں گے ، چو دہ اگست کسی ایک دن پر […]

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے،عمارتوں پے شاندار جگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے، گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پر جھنڈے سجائے جائیں گے۔پرئیڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نئا ولولہ ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پے عقیدت کے گلدستے نچھاور ہونگے۔سیاسی قائدین کے […]

والدین قدرت کا حسین تحفہ ہیں

والدین قدرت کا حسین تحفہ ہیں

تحریر: مناہل فاطمہ والدین قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہیں جن کاپوری کائنات میں کوئی نعم البدل نہیں۔والدین کا اولاد پہ بہت بڑاحق اور بے شمار فرائض بنتے ہیں۔ماں کا حق باپ کی نسبت تین گنا زیادہ ہے۔کیونکہ ماں اپنے بچے کو نو ماہ اپنی کوکھ میں رکھتی ہے۔ اسکے بعد تکلیف اٹھاتی اس کو […]

ماں تیرے بن پہلی عید

ماں تیرے بن پہلی عید

تحریر : رشید احمد نعیم ماں ایک چھوٹا سا لفظ ہے جو صرف تین حروف (م،الف،ں) سے بنتا ہے مگر وسعت کے لحاظ سے اس لفظ میں ایک کائنات سموئی ہوئی ہے۔یہ وہ عظیم رشتہ ہے جوگھر میں نہ ہو تو گھر گھر نہیں دکھتا بلکہ بنجر،ویران اور اجاڑ زمین نظر آتی ہے۔اس ایک لفظ […]

حیات بخش یا حیات کش مشروب

حیات بخش یا حیات کش مشروب

تحریر: ابنِ ریاض ایک پوسٹ نظر سے گزری ہے جس میں گوالوں، دودھ اور پائوڈر کا تذکرہ ہے۔ پوسٹ میں درج ہے’جس ملک کے گوالے دودھ میں میت کو لگانے والا پوڈر استعمال کریں، اس ملک کے عوام کے معدوں اور زندگیوں کا اللہ ہی حافظ ہی پھر تو۔ ہسپتالوں میں یہ پوڈر عام طور […]

موجودہ دور میں ماں کا کردار اور ہمارے معاشرتی رویے

موجودہ دور میں ماں کا کردار اور ہمارے معاشرتی رویے

تحریر: عمران احمد راجپوت قارئین اِس بات سے تقریباً ہر ذی شعور بخوبی آگاہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں ماں کا مقام ومرتبہ کس قدر اہمیت کا حامل ہے ہمارے مسلم معاشرے میں اِس مقدس رشتے کی اہمیت کا اندازہ ہماری دینی تعلیمات میں موجود ماں کے قدموں تلے جنت کی خوشخبری سنائے جانے […]

صرف ماں

صرف ماں

تحریر: شاہ بانو میر الفاظ انگلیاں اٹھتے ہی جیسے کسی زر خرید غلام کی طرح صفحہ قرطاس پے اللہ سبحان و تعالیٰ کی اطاعت سے بکھرتے ہیں تو بکھرتے ہی چلے جاتے ہیں۔ قلم کی یہ خاص عطا ہے جو ہر کسی کو نہیں توفیق مگر ہم اس نعمت کو کم علمی سے غلط استعمال […]

میں نے جنت تو نہیں دیکھی، ماں دیکھی ہے

میں نے جنت تو نہیں دیکھی، ماں دیکھی ہے

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم ماں جیسی انمول ہستی اس کائنات میں کوئی اور نہیں۔ ماں کو بھی اپنی اولاد سے بڑھ کر کوئی اور عزیز نہیں ہوتا لیکن ہماری بد قسمتی یہ ہے۔جو ہمارے معاشرے کا کلچر بن چکا ہے کچھ لوگ والدین کو ستاتے بھی ہیں۔ حتی کہ گالیاں گلوچ بھی […]

پیاری ماں کے لئے صرف ایک دن

پیاری ماں کے لئے صرف ایک دن

تحریر : رانا اعجاز حسین ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کی دوسری اتوار کو پاکستان بھر میں بھی بڑے ذوق وشوق سے منایا جاتا ہے ،سال کے 365دنوں میںسے صرف ایک دن ماں کے لیے منایا جانا، ممتا جیسی ہستی اور اس حسین رشتے کے لیے بہت ہی ناکافی ہے۔ ماں وہ ہستی […]

تبھی تیری گود میں زمانے پروان چڑھتے ہیں

تبھی تیری گود میں زمانے پروان چڑھتے ہیں

تحریر : شاہ فیصل نعیم دانشوروں، ادیبوں، شاعروں، فلاسفروں، قلمکاروں اور ہر قسم کے زباں دانوں کی سوچوں کے زایوں اور توجہ کا مرکزو محور صنفِ نازک کی ذات رہی ہے۔ وہ اس کے جداجدا رنگوں سے اپنی تحریروں میں رنگ بھرتے رہے،من کے نہاں خانوں میں دبے جذبات سے پتا ملتا ہے کہ حال […]

ملک شبیر صاحب اور دیگر کا محبوب احمد کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی

ملک شبیر صاحب اور دیگر کا محبوب احمد کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی

سعودی عرب (طیب علی) ال مسلم کانفرنس برطانیہ کے جنرل سیکرٹری ملک شبیر صاحب اور مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما پہلوان ذوالفقار جنجوعہ اور زاہد جنجوعہ اور زشان اکبر رہنما پی ٹی آئی برطانیہ قیوم صاحب اور جبار علی شوکت مدینہ منورہ میں محبوب احمد کی والدہ محترمہ کی فاتحہ خوانی کی۔ دعا کی کہ […]

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پرسربراہ تحریک تحفظ ناموس رسالت چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجادہ نشین نیریاں شریف آزاد کشمیر شیخ العالم الحاج پیر محمد علا ئو الدین صدیقی نقشبندی مجددی، جنرل سیکرٹری […]

عمران خان کا خطاب ساس بہو کی لڑائی اور پرانی کنٹینر والی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش: نواز وڑائچ

عمران خان کا خطاب ساس بہو کی لڑائی اور پرانی کنٹینر والی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش: نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے عمران خان کے خطاب پر پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے قوم سے خطاب کا بھی شوق پورا کرلیا اب عوام فیصلہ کریں کے کیا یہ خطا ب کا انداز کسی وزیراعظم […]

سناٹا سا رہتا ہے

سناٹا سا رہتا ہے

تحریر : آصفہ ہاشمی کوئی عورت ساری رات اپنے شوهر سے مار کھا کے اب کسی کے گھر میں صفائی کر رهی هو گی اور اُس گھر کا مالک اُس کو گھور رها هو گا. دکھ کسی مدرسے میں سالوں سے دور کوئی بچہ کسی کونے میں بیٹھا اپنی ماں کو یاد کر رها ھو […]

کھلاڑی سفیر اور دھرتی ماں

کھلاڑی سفیر اور دھرتی ماں

تحریر : شہزاد سلیم عباسی سولویں صدی میں انگلینڈ کی ایجاد کردہ اس گیم نے ہمیں کبھی سکھ نہیں دیا سوائے 92 ورلڈ کپ کے جوہم عمران خان کی سربراہی میں غلطی سے جیت گئے تھے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈکا باقاعدہ افتتاح یکم مئی 1948کو کیا گیا ، جولائی 1952 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں […]

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوں تو بہتر ہے ،دیر تو ویسے بھی ہوچکی تھی اورجہاں پچھلےتین ہفتے گزر گئے ہیں یہ بھی گزار ہی لوں تو گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہی بار چلا […]

ابا جی کی پہلی برسی پر!

ابا جی کی پہلی برسی پر!

فرانس (راؤ خلیل احمد) سیانے کہتے ہیں کہ ماں مر جائے تو بچے اس دن بگڑ جاتے ہیں اور اگر باپ مر جائے تو ماں بچوں کو ایک سال تک بگڑنے نہیں دیتی ۔ 1969 میں ماں کی وفات کے بعد زندگی کے 46 سال دوستوں کی ماؤں میں اپنی ماں کو ڈھونڈتے ہوئے بن […]

ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کو صدمہ، والدہ زبیدہ خاتون کا انتقال

ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کو صدمہ، والدہ زبیدہ خاتون کا انتقال

پٹنہ (پریس ریلیز) معروف ناقد اور شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کی والدہ کا کل شام تقریبا 5 بجے انتقال ہو گیا۔ وہ 65 سال کی تھیں۔ مرحومہ کافی عرصے سے بیمار تھیں۔ وہ مولانا عبد البر اعظمی کی اہلیہ تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر […]

تھر پارکر میں رقص بسمل

تھر پارکر میں رقص بسمل

تحریر : راشد علی راشد اعوان ہڈیوں کے ڈھانچے اور چہرے پر ابھرے دانتوں کی سفیدی سے لگ رہا تھا کہ وہ کسی انسان ہی کا بچہ ہے،بے جان سانسیں خبر دے رہی تھیں کہ زندگی کی ڈور سے اب ناطہ ٹوٹا مگر بے جان جسم و جان کی چلتی نبضیں زندگی کا پتہ دے […]

ماں جی

ماں جی

تحریر : مریم چوہدری ماں محبت، شفقت، عبادت، ریاضت وہ لفظ ہی نہیں اترا، جس سے تجھے لکھوں دنیا میں سب سے بری نعمت ماں ہے۔ ماں جیسی نعمت سے سب کو مستفید ہونا چاہیے۔ وہ ایک ایسی ہستی ہے جواپنی اولاد کے لیے خود تکلیف سہتی ہے۔لیکن بچوں پر کوئی آنچ آنے نہیں دیتی […]

رشتوں کا خون

رشتوں کا خون

تحریر: نادیہ خان بلوچ ابھی چند روز قبل چینل سارچنگ کرنے کے دوران ایک نجی نیوز چینل کی ہیڈ لائنز پہ نظر پڑی تو ہاتھ اچانک وہیں رک سے گئے. ایسے لگا ریموٹ ہاتھ سے چھوٹنے کو ہے. میری سانسیں خوف کے مارے گلے میں اٹک کے رہ گئیں خبر ہی کچھ ایسی تھی یقینا […]

بچا کھچا اور میری ماں

بچا کھچا اور میری ماں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جدہ سے میرے ایک فیملی فرینڈ وقار صاحب ہیں آج انہوں نے دل کو ہلا دینے والی ایک پوسٹ شیئر کی۔ پوسٹ میں چند دوستوں کی بیٹھک کا ذکر تھا سب دوست ایک دوسرے کو بتا رہے تھے کہ میری ماں کو کھانے میں کیا پسند تھا ہر کوئی کچھ […]

1 7 8 9 10 11 13