counter easy hit

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Munir Malik

Munir Malik

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پرسربراہ تحریک تحفظ ناموس رسالت چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجادہ نشین نیریاں شریف آزاد کشمیر شیخ العالم الحاج پیر محمد علا ئو الدین صدیقی نقشبندی مجددی، جنرل سیکرٹری سائو تھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الماس خان، سید نذر عباس شاہ ، چیف ایگزیکٹو آفیسر نو رٹی وی و چیئرپرسن بنا ت المسلمین برطانیہ مسز سمیرا فرخ ،صدر انٹرنیشنل صوفی سکا لرز فورم ڈا کٹر مسعود رضا جامی،چیئرمین قادریہ ٹرسٹ برطانیہ صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری ،قا ری محمد تنویر اقبال قادری ، حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،مفتی محمد ضمیر احمد ساجد ،بیرسٹر رشید مرزا، محمد معظم ، آفتاب خان مرکزی رہنما یو کے پی این پی ، قمر خلیل جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم ، شاہد محمود ڈپٹی جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم ، فراز احمد ، کونسلر محمد اخلا ق ، کونسلر وسیم ظفر ، وا ئس چیئرپرسن بنا ت المسلمین برطانیہ انیلہ اسد ، ڈائر یکٹر بنا ت المسلمین برطانیہ ریحانہ شاہین ، ڈائر یکٹر بنا ت المسلمین برطانیہ میمونہ خان، سردار محمد سہراب خان، عابد خان، شبینہ شبیر ، حدیبہ شاہ ، محمد عامر ، آفتاب صدیقی ، محمد الیا س صدیقی ، چو ہدری محمد طا ہر صدیقی ، آرگنا ئز ر یو کے پی این پی برمنگھم سید منصور حسین شاہ ، سردار ضیاء محمو د ، سردار آفتاب خان، سید کاشف سجاد ،حسن طا ہر اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا ظہا ر کرتے ہو ئے مرحومہ کی بلندی درجات اور سوگواران کیلیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے۔