counter easy hit

maqbool

بریڈ فورڈ : بدنام زمانہ معاہدہ کراچی کے حوالے سے احتجاجی یاداشت

بریڈ فورڈ : بدنام زمانہ معاہدہ کراچی کے حوالے سے احتجاجی یاداشت

بریڈ فورڈ (تیمور لون) شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے فرزند، نیپ کے مرکزی راہنما شوکت مقبول بٹ ایڈووکیٹ، جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری، فیاض رشید، اسد لطیف بدنام زمانہ معاہدہ کراچی کے حوالے سے احتجاجی یاداشت پاکستان قونصلیٹ آفس میں کونسل جنرل خلیل احمد باجوہ کو دیتے ہوئے۔ Post […]

امان اللہ خان کی آزادی کشمیر کیلئے پچاس سالہ جدو جہد کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ شوکت مقبول بٹ

امان اللہ خان کی آزادی کشمیر کیلئے پچاس سالہ جدو جہد کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ شوکت مقبول بٹ

بریڈفورڈ برطانیہ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ اورتحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما امان اللہ خان کی وفات پر اخباری نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ امان صاحب کی وفات یقینا کشمیری قوم کے لئے سانحہ سے […]

تمام پارٹی کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں شوکت مقبول بٹ ،و دیگر اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں

تمام پارٹی کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں شوکت مقبول بٹ ،و دیگر اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں

لندن برطانیہ ( پ ر ) بابائے قوم مقبول بٹ شہید کی ذوجہ محترمہ اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ کی والدہ کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے ممبران و اراکین میں شامل جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری ، جنرل […]

عباس بٹ کا شوکت مقبول بٹ سے اظہار تعزیت، مرحوم کیلئے دعائے مغفرت

عباس بٹ کا شوکت مقبول بٹ سے اظہار تعزیت، مرحوم کیلئے دعائے مغفرت

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) عباس بٹ کا شوکت مقبول بٹ سے اظہار تعزیت، مرحوم کیلئے دعائے مغفرت تفصیل کے مطابق کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس بٹنے شہید کشمیر مقبول بٹ کی زوجہ اور شوکت مقبول بٹ کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ عباس بٹ نے کہا کہ […]

عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے مقبول بٹ شہید ڈے کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے مقبول بٹ شہید ڈے کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے مقبول بٹ شہید ڈے برطانیہ کے شہر لیوٹن میں منعقد کیا گیا جس میں برطانیہ کے مختلف شہروں کے اور یورپی ممالک سے بھی مقبول بٹ شہید کے چاہنے والوں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی […]

عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے مقبول بٹ شہید ڈے کا انعقاد