counter easy hit

man

”دے جا سخیا راہ خدا”

”دے جا سخیا راہ خدا”

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہا تھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے […]

شاہکار

شاہکار

تحریر:بدر سرحدی دن کے راہی کا ابھی سفر باقی تھا کہ مغرب کی طرف سے سیاہ بادل اُٹھے اور ساتھ ہی یخ ہوائیں بھی چلنے لگیں اور پھر یکا یک ہر سو تاریکی چھا گئی ہوأ میں نمی اور خنکی بڑہتی جا رہی تھی ۔گو ابھی تک میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار تھا ،لیکن یہاں […]

گوجرانوالا : سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

گوجرانوالا : سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

گوجرانوالہ (یس ڈیسک) سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیشن کورٹ میں معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت جاری تھی کہ اسی دورن اچانک مسلح افراد نے فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق […]

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

پیرس (یس ڈیسک) فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ فرانسیسی کمپنیوں نے اس روبوٹ کا نام “پیپر” رکھا ہے۔ جو نہ صرف اپنے مالک کے ساتھ گفتگو کر سکتا ہے بلکہ ردعمل کے طور پر تاثرات کا اظہار بھی کرتا ہے۔ اس سے پہلے جاپانی ماہرین بھی اس سے […]

نیا سال

نیا سال

تحریر : شاہ بانو میر گھڑی نامی یہ ایجاد اس وقت دِکھا رہی ہے٬ ویسے تو صفر کا مطلب ہے کچھ بھی نہیں٬ لیکن حضرتِ انسان نے اس صفر کو اُس وقت ہیرو بنا دیا جب کسی بھی بامقصد عدد کے آگے کی بجائے پیچھے لگانا سِکھا دیا٬ یوں اس بے ضرر ہندسے کی اوقات […]

آج کل کا بہترین مشغلہ

آج کل کا بہترین مشغلہ

تحریر: دانیہ امتیاز اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اسے سوچنے سمجھنے غورو تدبرّ کرنے کی صلاحیتوں سے نوازا ہے مگر افسوس آج کا انسان اللہ پاک کی عطا کردہ نعمتوں پر غور و فکر کرنے اور شکرادا کرنے کے بجائے دوسرے انسانوں کے عیب تلاش کرنے میں اپنا وقت صرف کر […]

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں

تحریر: ایم سرور صدیقی آج ہم اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو احساس ہو گا کیا اس کرہ ارض میں انسان ہی انسان کا دشمن نہیں ہے؟ لگتاہے کسی کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں عالمی سطح سے لے کر ملکوں ملکوں اور افراد سب کے سب عجب نفسا نفسی کا شکارہیں ،حرص […]

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ڈیفنس کے علاقے فیز 8 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 میں خیابان خالد پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مقتول کی شناخت ثناء اللہ کے […]

گھر واپسی یا مقصد سے وابستگی!

گھر واپسی یا مقصد سے وابستگی!

تحریر : محمد آصف اقبال انسان کی سرگرمیاں واضح کرتی ہیں کہ اس کی زندگی کا مقصد و نصب العین کیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ کبھی یہ سرگرمیاں خاموشی کے ساتھ ، ہلکے انداز میں تو کبھی بہت کھل کرمنظم انداز میں انجام دی جائیں۔ سرگرمیوں کا دائرہ اور طریقہ کار کیا ہوگا […]

غرض کا بندہ

غرض کا بندہ

تحریر : وقار انساء رب العزت نے دنیا تخليق کی تو اس مين سارے دلفریب رنگ بھر دئیے کہين بلند و بالا پہاڑتو کہين بہتی ندياں اور دريا کہيں ريگستان اور کہيں سبزہ زار کہين برف پوش واديان اس کائنات کا حسن ہين تو کہیں خوبصورت آبشارون کا جلترنگ پھل پھول- انسان اس پروردگار کی […]

دل ملے نہ ملے، ہاتھ ملاتے رہیئے

دل ملے نہ ملے، ہاتھ ملاتے رہیئے

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی انسان نے زندگی کے ہر شعبے میں ترقی کی طرف زقند بھری ہے۔ بحر و برمیں نت نئے اکانات، پہلوئوں اور سمتوں کی تلاش و جستجو کے ساتھ آسامن کی موجودات پر بھی کمندیں ڈال رہے ہیں اور نئی بازیافتوں سے دل و دماغ کو منور کر رہے ہیں۔ […]

پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکوں

پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکوں

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آپ نے یہ محاورہ تو سنا ہی ہو گا کہ” آنکھوں کے آگے ناک، سُوجھے کیا خاک“ اِس کا مطلب لغوی معنی اور مفہوم کے اعتبار کچھ یوں ہے کہ” چیز سامنے ہوتے ہوئے نظرنہ آنا، اپنا اور اپنے پیاروں کا عیب نہ دِکھائی دینا، بیوقوفی کے اِظہارکے لئے […]

فیصل آباد میں فائرنگ کرنیوالے شخص کو پولیس مقابلے میں مارنے کا خدشہ ہے، عمران خان

فیصل آباد میں فائرنگ کرنیوالے شخص کو پولیس مقابلے میں مارنے کا خدشہ ہے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں سب کچھ دو دن پہلے پلان کیا گیا تھا۔ مجھے خبر ہے کہ فیصل آباد میں گولیاں چلانے والے کو پولیس نے پکڑا ہوا ہے۔ ہوسکتا ہے اس آدمی کو پولیس مقابلے […]

رانا ثناء اللہ نے فائرنگ کرنے والے شخص سے لاتعلقی ظاہر کر دی

رانا ثناء اللہ نے فائرنگ کرنے والے شخص سے لاتعلقی ظاہر کر دی

فیصل آباد (یس ڈیسک) حق نواز قتل کیس میں نامزد ندیم مغل کو رانا ثناء اللہ نے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات سے لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا عمران خان اور شیخ رشید نے کروایا۔ فائرنگ کرنیوالا شخص اپنی تصویر نہیں جھٹلا […]

کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، نو زخمی

کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، نو زخمی

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکے سے ایک شہری جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہو گئے، سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ دہشت گردوں نے ایک بار پھر کوئٹہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا ہے۔ سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرکی روڈ پر ہونے والے زور دار دھماکے […]

رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

قانونِ فطرت اٹل ہے جس پے زمانے کا تغیر و تبدّل اثر نہیں چھوڑتا ٬ چند مقررہ قائم و دائم رہنے والی فہرست میں ایک حرف ہے رشتے یہ ہو لفظ ہے جو انسان کی پیدائش کے ساتھ ہی کچھ افراد کو اس سے منسوب کر دیتا ہے ٬ عمر بھر وہ ناراض ہو یا […]

میراہاتھ اسکی ناک

میراہاتھ اسکی ناک

اللہ پاک نے انسان کو حیران کر دینے والی صلاحیتوں کیساتھ دنیا میں بھیجا۔ اسے مختلف رنگ روپ دیئے اسے جدا گانہ نین نقش دیئے، اسے کتنی مختلف آوازوں سے نوازہ ،اسے ایک سے بڑھ کر ایک خوبیاں عطا کیں اسے بڑے سے بڑا غم جھیلنے کی ہمت دی اسے بڑی سے بڑی خوشی کو […]

1 17 18 19