By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 ANP leader, chaman, firing, killed, unknown persons, اے این پی, جاں بحق, رہنما, فائرنگ, نامعلوم افراد, چمن اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

چمن : نورک سلیمان خیل میں سلیمان خیل قبائل کے سربراہ اور اے این پی کے رہنما حاجی نعمت اللہ اپنے گھر کے سامنے بیٹھے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے حاجی نعمت اللہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز کی بھاری نفری موقع […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 Complete, killed, Operation, Rawalpindi, terrorist, آپریشن, دہشت گرد, راولپنڈی, مکمل, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل ہونے پرپاک فوج نے اس کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق آپریشن کے دوران 2 ہزار 763 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 837 ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 ASI, firing, killed, personnel, quetta, اہلکار, اے ایس آئی, شہید, فائرنگ, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) پشتون آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت […]
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 action, afghan, forces, killed, North Waziristan, security, terrorist, افغان, دہشتگرد, سیکیورٹی, شمالی وزیرستان, فورسز, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

دتہ خیل : شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں کارروائی گزشتہ شب کی گئی، کارروائی پاک افغان سرحدی علاقے میں کی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 action, Bannu security forces, killed, terrorist, بنوں, دہشتگرد, سیکیورٹی فورسز, کارروائی, ہلاک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

بنوں : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے سپن خاورہ میں کارروائی کر کے مطلوب دہشتگرد حاجی گل سمیت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مارے گئے مطلوب دہشتگرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ حاجی گل ہشتگردی کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 air strikes, during, khyber agency, killed, security forces, terrorists, خیبرایجنسی, دوران, دہشت گرد, فضائی کارروائی, فورسز, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

خیبر ایجنسی : خیبرایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نےعلی الصبح مصدقہ اطلاعات پرخیبرایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 8, 2015 fighting, killed, North Waziristan, soldiers, terrorist, اہلکار, جھڑپ, دہشت گرد, شمالی وزیرستان, شہید, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

وزیرستان: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 5 اہم کمانڈروں سمیت 19 دہشت گرد ہلاک جب کہ 7 اہلکار بھی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 fired, hospital, individuals, killed, people, quetta, unidentified, اسپتال, افراد, جاں بحق, فائرنگ, نامعلوم, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : باچا خان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ہوٹل پر بیٹھے 5 افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پرجاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے جنہیں […]
By Yes 1 Webmaster on June 6, 2015 AMERICAN, killed, missile strike, North Waziristan, people, spy planes, افراد, امریکی, جاسوس طیارے, شمالی وزیرستان, میزائل حملے, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

شمالی وزیر ستان: شوال میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 8 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی ڈرون طیارے نے ایک مکان کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا جب کہ مکان میں موجود 8 افراد ہلاک اورکئی زخمی […]
By Yes 1 Webmaster on June 6, 2015 arrested, explosions, killed, sargodha, suicide bomber, خودکش حملہ آور, دھماکے, سرگودھا, گرفتار, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

سرگودھا : خیام چوک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 مبینہ خود کش حملہ آور ہلاک جب کہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ سرگودھا کے خیام چوک پر آر پی او آفس کے قریب کھڑے 2 افراد کے درمیان جھگڑا ہوگیا، اسی دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقعہ پر […]
By Yes 1 Webmaster on June 6, 2015 expressed regret, firing, killed, police, Prime Minister, quetta, اظہار افسوس, اہلکار, جاں بحق, فائرنگ, وزیراعظم, پولیس موبائل, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : پشتون آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں 2 موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت پولیس وین پر فائرنگ کی جب وین معمول کی گشت پر تھی۔ فائرنگ سے سب انسپکٹر علی محمد، […]
By Yes 2 Webmaster on June 6, 2015 bomb, forces, killed, North Waziristan, Peshawar, security, terrorist, بمباری, دہشت گرد, سیکیورٹی, شمالی وزیرستان, فورسز, پشاور, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

شمالی وزیرستان / ڈیرہ / پشاور : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیاں جاری ہیں، جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8دہشت گرد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے، ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی ایس پی کلاچی پرریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، گاڑی تباہ جبکہ 4گن مین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 another day, killed, mourning, MQM, worker, ایم کیو ایم, دوسرے روز, سوگ, کارکن, ہلاکت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف دوسرے روز بھی سندھ کے مختلف شہروں میں سوگ منایا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی کی پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد سے ہلاکت کے خلاف دوسرے روز بھی کراچی میں سوگ منایا جا رہا […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 air strikes, forces, killed, North Waziristan, terrorist, دہشت گرد, شمالی وزیرستان, فضائی کارروائی, فورسز, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کا اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے، فورسز کی دتہ خیل […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 attacked, drones, injured, killed, North Waziristan district, people, Shawwal, افراد, تحصیل, حملہ،, زخمی, شمالی وزیرستان, شوال, ڈرون, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

میران شاہ : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی جاسوس طیارے نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 Explosion, hydropower project, killed, labor, muzaffarabad, Neelum Jhelum, tunnel, جاں بحق, دھماکہ, سرنگ, مزدور, مظفر آباد, نیلم جہلم, ہائیڈرل پروجیکٹ اہم ترین, مقامی خبریں

مظفر آباد : مجہوئی کے مقام پر نیلم جہلم ہایئڈل پاور پراجیکٹ کی ٹنل بورنگ مشین میں اچانک گیس لیکج کی وجہ سے دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا گزشتہ رات ساڑھے بارہ بجے کے قریب ہوا۔ جس سے تین مزددور موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔ زخمی مزدوروں میں سے […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 Celebration, election, fire, killed, KPK, people, Peshawar, victory, افراد, الیکشن, جاں بحق, جشن, خیبرپختونخوا, فائرنگ, فتح, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : دس سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کا جشن کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا۔ ٹانک کے علاقے کری حیدر میں آزاد کونسلر کی فتح کے بعد نکالے جانے والے جلوس پر مخالفین کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ جس سے چھ افراد […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 firing, Gujranwala, killed, Member, punjab assembly, Rana Shamshad, son, بیٹے, جاں بحق, رانا شمشاد, رکن, فائرنگ, پنجاب اسمبلی, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : تحصیل کامونکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئے۔ گوجرنوالہ کی تحصیل کامونکی کے علاقے راجہ بلھے میں نامعلوم افراد نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 ANP, arrested, killed, Mian Iftikhar, pti, Secretary, worker, اے این پی, سیکرٹری, قتل, میاں افتخار, پی ٹی آئی, کارکن, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں

نوشہرہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار کو پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کے الزام میں علی الصبح گرفتار کر کے پبی تھانے منتقل کیا […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 Events, excellence, justice, khyber pakhtunkhwa, killed, municipal elections, people, violent, افراد, برتری, بلدیاتی الیکشن, تحریک انصاف, تشدد, جاں بحق, خیبر پختونخوا, واقعات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہوگئی ہے، صوبے کی کل 41 ہزار 762 بلدیاتی نشستوں کے لیے 84 ہزار 420 امیدوار مدمقابل تھے جب کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شدید بے ضابطگیاں اور بدنظمی سامنے آئی جہاں پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں […]
By Yes 1 Webmaster on May 29, 2015 blast, explosives, killed, mosque, people, saudi arabia, افراد, دھماکہ،, سعودی عرب, شہید, مسجد اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

دمام : سعودی عرب کے شہر دمام میں مسجد کے باہر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے، دھماکے کے بعد مسجد کے باہر بھگدڑ مچ گئی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت مسجد میں نماز ادا کی جا رہی تھی کہ اسی دوران زور دار دھماکہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 29, 2015 Election campaign, fire, killed, people, police, افراد, انتخابی مہم, جاں بحق, صوابی, فائرنگ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

صوابی : خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی یو سی سلیم خان میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی مشترکہ انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے دو کارکن جاں بحق اور جماعت اسلامی کا ایک کارکن زخمی ہو گیا۔ فائرنگ […]
By Yes 1 Webmaster on May 29, 2015 banned terrorist organization, karachi, killed, police, دہشت گرد, پولیس مقابلہ, کالعدم تنظیم, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : منگھوپیر میانوالی کالونی میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق منشیات فروش خان گروپ سے تھا۔ ہلاک […]
By Yes 2 Webmaster on May 27, 2015 duty, karachi, killed, officer, police mobile, terrorists, اہلکار, جاں بحق, دہشت گردوں, پولیس موبائل, ڈیوٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : شہر قائد کے تھانے عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ تینوں اہلکار نائٹ ڈیوٹی پر علاقے مین گشت کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔ واقعہ کے بعد پولیس […]