counter easy hit

interests

پاکستان فوجی اعتبار سے مضبوط، مفادات کی سیاست ختم ہو گئی، حافظ محمد سعید

پاکستان فوجی اعتبار سے مضبوط، مفادات کی سیاست ختم ہو گئی، حافظ محمد سعید

حیدرآباد : امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ جو کام امریکہ اور نیٹو نہیں کر سکتے تھے، اس کے لئے انڈیا کو افغانستان میں بٹھا کر پاکستان کو میدان جنگ بنایا گیا، لیکن پاکستان اب فوجی اعتبار سے مضبوط ہ وچکا ہے اور مفادات کی سیاست دم توڑ رہی ہے […]

بجٹ میں مراعات یافتہ طبقے کے مفادات کا تحفظ کیا گیا: الطاف حسین

بجٹ میں مراعات یافتہ طبقے کے مفادات کا تحفظ کیا گیا: الطاف حسین

کراچی : ایک کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے ملک کی موجودہ خراب معاشی صورتحال کا تقاضہ تھا کہ وفاقی حکومت زراعت کے شعبہ میں بھی آمدنی پر ٹیکس عائد کرتی لیکن ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی وڈیروں، جاگیرداروں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]

ذوالفقار مرزا سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں، شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے رویے کے بعد دوستی کا لفظ مشکوک ہوگیا اور وہ یہ سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کی شوگر ملز کی نیلامی […]

مجھے زندہ رہنے دو

مجھے زندہ رہنے دو

تحریر: سید مبارک علی شمسی میں ایک ایسے شخص کو دیکھ رہا تھا جس کو حالات اور واقعات نے بوڑھا بنا ڈالا تھا۔ جس میں اس کے اپنے جانشینوں کا بڑا عمل دخل شامل تھا جنہوں نے اس کو اتنی تکلیفوں میںمبتلا کر دیا کہ اس کی کمر ٹوٹ گئی۔ میری جگہ کوئی اور شخص […]

چین اور پاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں ہیں، چینی صدر

چین اور پاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں ہیں، چینی صدر

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں نوعیت کے ہیں پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون علاقائی اہم مسائل پر باہمی روابط اور تعاون بہت ضروری ہے۔ چین پاک اقتصادی راہداری سے پاکستان کے مختلف علاقے ترقی کر یں گے۔چینی صدر […]

پاکستان, سعودی عرب اور یمن کی مفادات کی لڑائی میں خود کو نہ جھونکے

پاکستان, سعودی عرب اور یمن کی مفادات کی لڑائی میں خود کو نہ جھونکے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہر محبِ وطن پاکستانی کی یہ دلی خواہش ہے کہ سعودی عرب جیسے محترم المقام دوست اور اپنے بڑے مسلم برادر ملک سعودی عرب کی مشکل کی اِس گھڑی میں ہر صورت میں بھرپورطریقے سے اُس کا ساتھ دیاجائے…. مگر قبل […]

بیورو کریسی مفادات کیلئے اکنامک کوریڈور کا روٹ بدلنا چاہتی ہے: سراج الحق

بیورو کریسی مفادات کیلئے اکنامک کوریڈور کا روٹ بدلنا چاہتی ہے: سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر اور نومنتخب سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمشن کے قیام کا وعدہ پورا کرے اور پی ٹی آئی اسمبلیوں میں واپس آئے، ملک سے استحصالی نظام اور سٹیٹس کو کے خاتمہ کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ جماعت اسلامی ملک سے سٹیٹس کو […]

کیا اب کاروباری مفادات نے ٢٥٩ مزدوروں کی شہادت کو ضائع کر دیا؟

کیا اب کاروباری مفادات نے ٢٥٩ مزدوروں کی شہادت کو ضائع کر دیا؟

تحریر: میرافسر امان ٹی وی اور اخبارات کے ذریعے ڈاکٹر ذولفقار مرزا صاحب ،سابق وزیر داخلہ حکومت سندھ ، سابق صدر سندھ پیپلز پارٹی، رکن سنیٹرل کمیٹی پیپلز پارٹی نے انکشافات کیے ہیں کہ سابق صدر زرداری صاحب نے پراپرٹی تائکون ریاض ملک صاحب سے کئی کاروباری پر جیکٹس میں شرکت داری کر لی ہے۔ […]

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی کشمیر نشست کا

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی کشمیر نشست کا

تحریر:مہر بشارت صدیقی ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں سات سال سے سہہ روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے تحت باقاعدگی سے منعقد ہو رہی ہے۔کانفرنس میں کارکنان تحریک پاکستان، اندرون و بیرون ملک سے نظریہ پاکستان فورمز کے عہدیداروں، کارکنوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات کے […]

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط 1)

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد جمہوری ممالک میں جمہوریت واقعتاً ایک ایسا نظام ہے کہ جس کے سبب عام آدمی کو زندگی کی تمام ترسہولیات دستیاب ہیں بہتر نظام تعلیم،منصفانہ قانونی اورعدالتی سسٹم،بلند معیار زندگی اور صحت سے متعلق تمام ترسہولتوں کا دستیاب ہونا،غرض عوام کے ہرطرح کے جانی ومالی تحفظ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا […]

اکیسویں ترمیم، دہشت گردی اور سیاسی مصلحتیں

اکیسویں ترمیم، دہشت گردی اور سیاسی مصلحتیں

تحریر : فاروق اعظم پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی متفقہ منظوری کے بعد صدر مملکت نے فوجی عدالتوں کے بل پر دستخط کرکے اکیسویں آئینی ترمیم کو باضابطہ قانون کا درجہ دے دیا ہے۔ پاکستان کی 68 سالہ تاریخ میں آئین کی تدوین، منسوخی، معطلی اور ترمیم کوئی نئی بات نہیں […]

پاکستان کو امریکہ کی کالونی نہیں بننا چاہئے

پاکستان کو امریکہ کی کالونی نہیں بننا چاہئے

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان اور امریکہ کی دوستی کبھی بھی مثالی نہیں رہی۔ دونوں اپنے اپنے مفادات کا کھیل کھیلتے رہے ہیں مگر اس کھیل کا بڑا کھلاڑی ہمیشہ امریکہ ہی رہا ہے۔ہم چہ پدی چہ پدی کا شوربہ کے مصداق اس کھیل کا حصہ ضرور رہے ہیں مگر کمانڈ کبھی بھی […]