counter easy hit

اڈاہو :برفانی پہاڑوں میں پھنسے گھوڑے کو بچا لیا گیا

گھوڑا برفانی طوفان کا شکار ہونے کی وجہ سے پانچ روز سے پھنسا ہوا تھا ، ریسکیو آپریشن میں ہیلی کاپٹر کی مدد بھی لی گئی

اڈاہو:  امریکی ریاست اڈاہو کے برفانی پہاڑوں میں پانچ روز سے پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو کر لیا گیا ۔

اڈاہو میں سات ہزار سات سو فٹ بلند پہاڑوں پر برفانی طوفان میں پھنسے گھوڑے کو پانچ روز تک کھانا فراہم کیا جاتا رہا ۔

موسم کی صورتحال بہتر ہونے پر ہیلی کاپٹر سے اسے ریسکیو کیا گیا ۔

گھوڑے کو ریسکیو کرنے کی فوٹیج انٹرنیٹ پر ہٹ ہوگئی جسے فیس بک پر اب تک سولہ لاکھ افراد پسند کرچکے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website