counter easy hit

hot

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آج ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں مزید گرمی پڑے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، سبی، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد، ملتان، بہاولپور، ساہی وال اور ڈیر اسماعیل خان ڈویژن بھی انتہائی گرم رہیں گے۔ محکمہ موسمیات نے یہ بھی خبردار کیا […]

میٹرک امتحانات؛ سندھی کا پرچہ آؤٹ، ہر شہر میں نقل کا بازار گرم

میٹرک امتحانات؛ سندھی کا پرچہ آؤٹ، ہر شہر میں نقل کا بازار گرم

لاڑکانہ: سندھ میں نقل مافیا نے پہلے پیپر میں ہی بورڈ حکام اورانتظامیہ کو چاروں شانے چت کردیا جہاں سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی، شکارپور میں پرچے آؤٹ ہوگئے۔ سندھ میں میٹرک کے پہلے ہی پیپرمیں انتظامیہ کے نقل روکنے کے تمام دعوے بے نقاب ہوگئے۔ لاڑکانہ بورڈ کی جانب سے 5 اضلاع ميں 135 امتحانی مراکز قائم کیے […]

ترکی میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد

ترکی میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد

ترکی کے تاریخی مقام پرہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقادکیا گیا جس میں رنگین غباروں نے آسمان پر ایسا نظارہ ترتیب دیا کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔ برف کی سفید چادر اوڑھے دلکش وادی کیپاڈوسیا میں منعقدہ اس فیسٹیول میں دنیا بھر سے کئی ماہرافراد شریک ہوئے اور قدرتی حسن سے […]

سوئزر لینڈ: 39 ویں بین الاقوامی ہاٹ ائیر بلون فیسٹول

سوئزر لینڈ: 39 ویں بین الاقوامی ہاٹ ائیر بلون فیسٹول

سوئزر لینڈ میں 39ویں سالانہ بین الاقوامی ہاٹ ائیر بلون فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں سینکڑوں رنگ برنگے غبارے آسمان پر دلکش نظارے بکھیرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ 9روز تک جاری رہنے والے اس سالانہ میلے میں دنیا بھر سے 15سے زائد ممالک حصہ لے رہے ہیں،جن کے درجنوں خوبصورت ،منفرد اشکال اور […]

خانیوال:لڑکا تنگ کرتا تھا،اسی لئے کھولتا گھی پھینکا،لڑکی

خانیوال:لڑکا تنگ کرتا تھا،اسی لئے کھولتا گھی پھینکا،لڑکی

خانیوال میں لڑکی نے مبینہ طور پر تنگ کرنے پر لڑکے پر کھولتا گھی پھینک دیا، لڑکے کا چہرہ بری طرح جھلس گیا، پولیس نے لڑکی کو گرفتار کرلیا۔گرفتار لڑکی نےبیان دیا کہ لڑکا تنگ کرتا تھا، جس پرخون کھولتا تھا اسی لئے کھولتا گھی لڑکے پر پھینک دیا۔یہ وا قعہ خانیوال کے نواحی علاقے […]

تیری گود کی گرم حرارت ماں

تیری گود کی گرم حرارت ماں

تحریر : وقار انسا 6 ستمبر جب بھارتی افواج نے رات کے اندھیرے میں اچانک حملہ کر دیا – مگر پاکستان کے فوجی جوانوں نے ہر محاذ پر انہیں پسپا ہونے پر مجبور کر دیا – یہ دن تجدید عہد کا دن ہے اپنے ان بہادروں سے جو دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن […]

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کس کی کتنی ذمہ داری

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کس کی کتنی ذمہ داری

تحریر : ساجد حبیب میمن موسم گرما کی آمد ہے اور سال گزشتہ میں شدید گرمی اور لو سے کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں کا خوف ایک بار پھر سے زندہ ہوگیا ہے ویسے بھی اب گرمی نے بڑھنا ہی ہے اور خوف یہ ہے کہ پچھلے سال والی قیامت خیز صورتحال پیدانہ ہو جائے […]