counter easy hit

سوئزر لینڈ: 39 ویں بین الاقوامی ہاٹ ائیر بلون فیسٹول

سوئزر لینڈ میں 39ویں سالانہ بین الاقوامی ہاٹ ائیر بلون فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں سینکڑوں رنگ برنگے غبارے آسمان پر دلکش نظارے بکھیرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Switzerland: 39th International Hot Air Balloon Festival

Switzerland: 39th International Hot Air Balloon Festival

9روز تک جاری رہنے والے اس سالانہ میلے میں دنیا بھر سے 15سے زائد ممالک حصہ لے رہے ہیں،جن کے درجنوں خوبصورت ،منفرد اشکال اور دلکش ڈیزائن کے غباروں نے آسمان پر سماں باندھ دیا ہے۔گرم ہوا کے غباروں کا یہ میلہ شروع ہوتے ہی آسمان رنگوں سے سج گیااور اس دوران رنگ برنگے غباروں نے فضا میں دلچسپ نظارے بکھیر دئیے۔اس فیسٹیول میں جہاں دنیا بھر سے کئی ممالک حصہ لے رہے ہیں وہیں امید کی جارہی ہے کہ 30سے 40ہزار شائقین اس دلچسپ میلے میں شرکت کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website