آج ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں مزید گرمی پڑے گی ۔

Hot and dry weather likely across country today
محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، سبی، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد، ملتان، بہاولپور، ساہی وال اور ڈیر اسماعیل خان ڈویژن بھی انتہائی گرم رہیں گے۔ محکمہ موسمیات نے یہ بھی خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آج سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔








