counter easy hit

Gulshan e Iqbal

کراچی: گلشن اقبال میں کوچ سے کچل کر 4 افراد جاں بحق

کراچی: گلشن اقبال میں کوچ سے کچل کر 4 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسافرکوچ کے حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں بیت المکرم مسجد کے قریب مسافر کوچ سڑک کنارے کھڑے مسافروں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میںکچل کر 4افراد جاں بحق جبکہ 9زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا […]

کراچی: نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی: نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی (یس ڈیسک) شہر کے دو مختلف علاقوں میں 3 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، عوام نے ڈاکوئوں کو خوب تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔کراچی کے علاقے گلشن بلاک 3 میں لوٹ مار کرنے والا ایک ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، عوام نے ڈاکو کو شدید تشدد […]

کراچی: گلشن اقبال 13 سی میں رینجرز کا نجی اسپتال کا محاصرہ

کراچی: گلشن اقبال 13 سی میں رینجرز کا نجی اسپتال کا محاصرہ

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 سی میں رینجرز نے نجی اسپتال کا محاصرہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں ایک مذہبی جماعت کے رہنما زیر علاج ہیں۔ رینجرز نے مذہبی جماعت کے رہنما کے گارڈز کی تلاشی لی اوران کے اسلحے سے متعلق پوچھ گچھ بھی کی۔ Post Views – پوسٹ […]

کراچی:گلشن اقبال مسکن چورنگی کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا

کراچی:گلشن اقبال مسکن چورنگی کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب واقع ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے شدید دھماکا ہوا۔ تاہم سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے دھماکا […]