counter easy hit

food

پیرس میں عالمی اشیاء خورد ونوش کے میلے میں پاکستانی اشیاء خورد و نوش کی شاندار نمائش 

پیرس میں عالمی اشیاء خورد ونوش کے میلے میں پاکستانی اشیاء خورد و نوش کی شاندار نمائش 

پیرس:  22 اکتوبر2018ء  پیرس میں بین الاقوامی اشیاء خورد و نوش کے میلے کا انعقاد کیا گیا جو 21 تا 25 اکتوبر 2018 تک جاری رہے گا جس میں پاکستان کے لگائے گئے اشیاء خورد و نوش کے سٹالز نے دنیا بھر سے آئے ہوئے خریداروں کی توجہ کو اپنی طرف مرکز کیئے رکھا۔ اس […]

صبح خالی پیٹ کھانے اور نہ کھانے والی غذائیں

صبح خالی پیٹ کھانے اور نہ کھانے والی غذائیں

کہتے ہیں کہ ناشتہ ہماری اچھی صحت کے لیے بہت ضروری ہے، تاہم کئی لوگ ناشتہ کرنے کے بجائے سیدھا دن میں کھانا کھانے کو اہمیت دیتے ہیں جس سے کئی افراد کا مکمل دن جسمانی طور پر سست روی سے گزرتا ہے۔ دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا ماننا ہے کہ ناشتہ ہماری جسمانی صحت […]

کیا آپ اس خوبصورت ترین پاکستانی ہوٹل کے بارے میں جانتے ہیں ! جہاں ٹرین پر کھانا پیش کیا جاتا ہے

کیا آپ اس خوبصورت ترین پاکستانی ہوٹل کے بارے میں جانتے ہیں ! جہاں ٹرین پر کھانا پیش کیا جاتا ہے

کیا آپ اس خوبصورت ترین پاکستانی ہوٹل کے بارے میں جانتے ہیں ! جہاں ٹرین پر کھانا پیش کیا جاتا ہے؟ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

چنے، خوراک بھی اور صحت بھی

چنے، خوراک بھی اور صحت بھی

چنا ایک دو نہیں کئی طبی فوائد رکھتا ہے۔ اس میں فولاد، وٹامن بی 6، میگنیشم، پوٹاشیم اور کیلشیم کافی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ جبکہ فاسفورس، تانبے اور میگنیز کی بھی خامی مقدار ملتی ہے۔ چنے کے طبی فوائد درج ذیل ہیں۔ وزن کم کیجیے چنے میں ریشہ (فائبر) اور پروٹین کثیر مقدار میں […]

دنیا بھر میں ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا قرارامراض کا خطرہ کم

دنیا بھر میں ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا قرارامراض کا خطرہ کم

دنیا بھر میں ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا قرارامراض کا خطرہ کم تحریر و تحقیق ؛ڈاکٹر اظہر علی مبارک (ریلوے کیرج فیکٹری کالونی ڈسپنسری اسلام آباد) ایک طویل عرصے سے دنیا بھر میں ناشتے کو دن کی سب سے اہم غذا قرار دیا جارہا ہے مجھے یاد میری والدہ ماجدہ مجھے ناشتہ میں […]

چنے، خوراک بھی اور صحت بھی

چنے، خوراک بھی اور صحت بھی

چنا ایک دو نہیں کئی طبی فوائد رکھتا ہے۔ اس میں فولاد، وٹامن بی 6، میگنیشم، پوٹاشیم اور کیلشیم کافی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ جبکہ فاسفورس، تانبے اور میگنیز کی بھی خامی مقدار ملتی ہے۔ چنے کے طبی فوائد درج ذیل ہیں۔ وزن کم کیجیے چنے میں ریشہ (فائبر) اور پروٹین کثیر مقدار میں […]

صحت و تندرستی کھانا چبا کر کھائیے اور بیماریاں بھگائیے

صحت و تندرستی کھانا چبا کر کھائیے اور بیماریاں بھگائیے

ایک نئی تحقیق سے کھانا اچھی طرح چبا کر کھانے کے فوائد سامنے آئے ہیں جس سے انسان بیماریوں سے بچتا ہے جب کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اچھی طرح چبا کر کھانے سے ایسے خلیات پیدا ہوتے ہیں جو خطرناک امراض پیدا کرنے والے جراثیم سے لڑتے ہیں۔ نئی تحقیقی رپورٹ میں کہا […]

یار میں تو ترس گیا ہوں اس چیز کے لیے ۔۔۔۔۔نوازشریف نے آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کیا چیز کھانے کی فرمائش کر ڈالی ؟

یار میں تو ترس گیا ہوں اس چیز کے لیے ۔۔۔۔۔نوازشریف نے آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کیا چیز کھانے کی فرمائش کر ڈالی ؟

اسلام آباد;پاکستان مسلم لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف آج احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں وقفے کے دوران انہوں نے میکڈونلڈ کے برگر اور جوس پیئے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے نوازشریف کی کلکی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست […]

ریستوران میں جنم لینے والے بچی کے لیے عمر بھر مفت کھانے اور ملازمت کا وعدہ

ریستوران میں جنم لینے والے بچی کے لیے عمر بھر مفت کھانے اور ملازمت کا وعدہ

ٹیکساس: امریکا میں ایک فاسٹ فوڈ ریستوران نے اپنے ہوٹل میں پیدا ہونے والی بچی کے لیے پہلی سالگرہ کے مفت انعقاد، زندگی بھر مفت کھانے اور 16 سال کے بعد ملازمت کی پیشکش کردی ہے۔ چند روز قبل ’چک فِلا ریستوران‘ کی ٹیکساس برانچ میں ایک بچی گریسلِن مائی وائلٹ گریفن کی پیدائش ہوئی اور اس کی […]

دو لفظ پڑھیں کھانا ایسا بنے کہ سب انگلیاں چاٹ جائیں

دو لفظ پڑھیں کھانا ایسا بنے کہ سب انگلیاں چاٹ جائیں

کھانے میں لذت کے لئے اَلسِّنّ بِالسِّنّ3 بار پڑھ کر کھانے پر دم کردیں۔ اگر بھول جائیں اور کھا نے میں کچھ کسر رہ جائے یا کمی رہ جائے اور کوئی شخص برائی کرے تو یہی درج بالا الفاظ 3 بار پڑھ کر پھونک دیں۔ برائی کرنے والا شخص ہی دوسری بار اسی کھانے کی […]

اڈیالہ جیل کا تازہ ترین احوال : میاں نواز شریف اور مریم نواز ہر چیز اپنے پیسو ں سے لے کر کھا اور پی رہے ہیں مگر جیل میں بننے والی ایک چیز فرمائش کرکے کھاتے ہیں ، ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

اڈیالہ جیل کا تازہ ترین احوال : میاں نواز شریف اور مریم نواز ہر چیز اپنے پیسو ں سے لے کر کھا اور پی رہے ہیں مگر جیل میں بننے والی ایک چیز فرمائش کرکے کھاتے ہیں ، ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

لاہور؛ جیل میں نواز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر کی گزشتہ اتوار دوپہر کے وقت 20 منٹ تک ملاقات ہوئی، اس موقع پر جیل کا کوئی ملازم قریب نہ تھا، جس کے بعد کیپٹن (ر) صفدر کو اس کی بیرک میں بند کر دیا گیا۔جیل میں نواز شریف باقاعدگی سے چہل قدمی کرتے ہیں، گزشتہ […]

مریم نواز کے شوہر نامدار کیپٹن صفدر کو ان دنوں جیل میں کس طرح کا کھانا دیا جا رہا ہے ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

مریم نواز کے شوہر نامدار کیپٹن صفدر کو ان دنوں جیل میں کس طرح کا کھانا دیا جا رہا ہے ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

راولپنڈی ; کیپٹن صفدر کو جیل میں بہتر کلاس نہیں مل سکی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں قیدیوں کا لباس پہنایا گیا ہے ۔ اور جیل کے لنگر مین پکنے والا کھانا دونوں اوقات میں فراہم کیا جاتا ہے ، صرف صبح کا ناشتہ انہیں گھر سے بھجوایا جاتا ہے ۔ انہیں میٹرس […]

وہ غذائیں جنہیں کھانے سے بھوک مزید بڑھتی ہے

وہ غذائیں جنہیں کھانے سے بھوک مزید بڑھتی ہے

آپ نے بہت بار سُنا ہوگا کے ایسی غذائیں کھائیں جس کے بعد آپ کو بہت دیر تک بھوک نہ لگے، تاکہ آپ کو بہت زیادہ کھانا کھانے کی ضرورت بھی نہ پڑے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسی بھی غذائیں ہیں جن کو کھا کر الٹا اثر ہوتا ہے یعنی آپ کی بھوک […]

جیل میں ناقص خوراک مہیا کی جاتی اور سلو پوائزننگ کی جاتی تھی، پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی

جیل میں ناقص خوراک مہیا کی جاتی اور سلو پوائزننگ کی جاتی تھی، پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی

واشنگٹن: امریکہ میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے کئی سالوں سے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اِنہیں بتایا کہ جیل میں اُنہیں ناقص خوراک مہیا کی جاتی اورسلو پوائزننگ کی جاتی […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی عید سیپشل آپریشن ٹیموں کی کاروائیاں

پنجاب فوڈ اتھارٹی عید سیپشل آپریشن ٹیموں کی کاروائیاں

پنجاب فوڈ اتھارٹی عید سیپشل آپریشن ٹیموں کی کاروائیاں صوبہ بھر میں 913 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 36 سیل، 234 کو جرمانے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی تیس سو گیارہ فوڈ پوائنٹس کو معمولی نقائص پر وارننگ نوٹس جاری کیے گئے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی مختلف مقامات سے برآمد ہونے والے چھ سو سے زائد ایکسپائر بسکٹ، […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل حکام کھانے میں زہر ملا کر دے رہے ہیں اور جنسی طور پر ہراساں بھی کیا جا رہا ہے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل حکام کھانے میں زہر ملا کر دے رہے ہیں اور جنسی طور پر ہراساں بھی کیا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق انکشاف ہوا کہ انہیں امریکی جیل حکام کھانے میں زہر ملا کر دے رہے ہیں جبکہ انہیں جنسی طور پر ہراساں بھی کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اتنے برس، میں پہلی مرتبہ اپنے جیل کے حالات اور جیل میں پیش آنے والے […]

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا غیرمعیاری کوکنگ آئل کے خلاف آپریشن

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا غیرمعیاری کوکنگ آئل کے خلاف آپریشن

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)  راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نےغیر معیاری کوکنگ آئیل کے خلاف آپریشن میں کینٹ کے علاقے صدر میں موجود گڈ لک سویٹس کا 16 لیٹر اور کارنر سموسہ سینٹر کا 10 لیٹر آئیل تلف کیا گیا اور مختلف علاقوں میں فوڈ پوائنٹس کے خلاف غیر معیاری صفائی بغیر […]

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا۔ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے کا غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ کیمیکل ملے دودھ کے خلاف آپریشن میں حافظ آباد ویسڑیج کے علاقے […]

رمضان میں کس طرح کے کھانے، سبزیاں اور پھل استعمال کرنے چاہئیں؟

رمضان میں کس طرح کے کھانے، سبزیاں اور پھل استعمال کرنے چاہئیں؟

اس بار پاکستان میں ماہ مبارک شدید گرمیوں میں آیا ہے اور ایسے میں اگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی ہو تو روزوں کا تسلسل برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر سحر و افطار کے دوران ایسی غذائیں استعمال کی جائیں جو گرمیوں میں مدد فراہم کرنے اور 16 گھنٹے تک کچھ […]

راولپنڈی کینٹ، ڈھوک سیداں میں غیر معیاری دودھ اور تیل کا دھندا عروج پر، شعبہ فوڈ کے آپریشن میں ہوشربا انکشافات

راولپنڈی کینٹ، ڈھوک سیداں میں غیر معیاری دودھ اور تیل کا دھندا عروج پر، شعبہ فوڈ کے آپریشن میں ہوشربا انکشافات

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) کنٹونمنٹ بورڈ شعبہ فوڈ کے عملے کا ڈھوک سیداں روڈ ، کمال آبا د کے علاقے میں غیر معیاری آئیل میں پکانے والوں اور غیر معیاری دودھ کی دکانوں کے خلاف آپریشن ۔ شعبہ فوڈکے عملے نے آپر یشن کے دوران 20لیٹر غیر معیاری آئیل تلف کیا  اور غیر معیاری دودھ کی دکانوں […]

تھرپارکر میں غذائی قلت، وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر میں غذائی قلت، وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کا سول اسپتال کا دورہ، اسپتال میں صفائی نہ ہونے پر انتظامیہ پر برہم، 24گھنٹے میں پتھا لوجسٹ کی تقرری کا حکم، بغیر پیتھا لوجسٹ لیبارٹری بند کردی جائے گی،مریضوں کی ایمبولینس مفت میں نہ دینے کی شکایات۔ تھرپارکر […]