counter easy hit

fear

امریکہ کی مذاکرات کے لئے منتیں کیوں

امریکہ کی مذاکرات کے لئے منتیں کیوں

تحریر : علی عمران شاہین کہاں وہ فرعونی و نمرودی لب و لہجہ اور ان سے بڑھ کر بھڑکیں کہ نائن الیون کے ذمہ داروں کو ہمارے حوالے کر دو، ورنہ… ورنہ ہم اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، پتھر کے دور میں دھکیل دیں گے اور کہاں یہ ذلت و پستی وہی سپرپاور اپنے […]

حالیہ ڈرون حملوں سے آزاد کشمیر کی صورتحال خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ ڈاکٹر مسفر حسن

حالیہ ڈرون حملوں سے آزاد کشمیر کی صورتحال خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ ڈاکٹر مسفر حسن

پرنلے: پاکستان کی سر زمین پر حالیہ ڈرون حملے اور امریکی پالیسی میں اس ضمن میں ہونے والی تبدیلی سے آزاد کشمیر کی صورتحال خراب ہونے کا اندیشہ ہے ۔ حکومت آزاد کشمیر کو اس ضمن میں فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ڈاکٹر مسفر حسن ۔ جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر […]

خوف خدا۔۔۔۔ ایک لڑکے اور لڑکی کا واقعہ

خوف خدا۔۔۔۔ ایک لڑکے اور لڑکی کا واقعہ

تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری آج ہم خدا کو بھول چکے ہیں، ہمیں تو یہ ڈر بھی نہیں ہوتا کہ کل کو دربار خداوندی میں حاضر ہوناہے، خوف خدا کو پس پشت ڈال چکے ہیں،گناہوں کی لذتوں میں مست اپنی زندگانی کو تباہی کی دلدل میں پھینکتے جا رہے ہیں،ایک ایک سیکنڈ جب گزرتا […]

بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، تحریک وحدت اسلامی

بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، تحریک وحدت اسلامی

سرینگر (یس ڈیسک) تحریک وحدت اسلامی جموں و کشمیر کے جنر ل سکریٹری محمد یوسف ندیم نے کہا کہ بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، جے این یو واقعہ کے بعد سے خاص طور سے کشمیری طلبہ و طالبات کو بڑے پیمانے پر ہراساں کیا جا رہا ہے، آریس ایس […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اے لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ اور اس کے رسول کے آگے پیش قدمی نہ کرو اور اللہ سے ڈرو اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77

حکمران، سیاستدان اور حکومت نیب سے خوفزدہ کیوں

حکمران، سیاستدان اور حکومت نیب سے خوفزدہ کیوں

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بلاشبہ احتساب کا عمل ہر سطح پر جاری رہناچاہئے اِس سے چیک اینڈ بیلنس کی روایات برقراررہتی ہے اور معاشرے بہت ساری ایسی بُرائیوں سے پاک رہتے ہیں جو اگر مُلکوں اور معاشروں میں جڑ پکڑجائیںتو پھر یہ ناسور کی شکل اختیارکرجاتی ہیں جن سے مُلکوں اور معاشروں کی […]

ہجوم یا قوم

ہجوم یا قوم

تحریر : شکیلہ سبحان شیخ آج کا مسلمان بھول گیا ہے کہ وہ ایک مسلمان ہے ایسے یاد ہے تو صرف یہ کہ وہ ایک سندھی، پنجابی ،پھٹان، بلوچی، مہاجر ہے یا پھر وہ کس مسلک سے تعلق ر کھتا ہے، ہر کوئی اپنے آپ کو ایک دوسرے سے بہتر اورا علیٰ سمجھتا ہے ،اللہ […]

تھر میں ہلاکتوں کی سنچری

تھر میں ہلاکتوں کی سنچری

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم حضرت انسان کو دنیا فانی میں زندہ رہنے کے لئے اپنے پاپی پیٹ کو غذا کے ایندھن سے بھرنا ہی پڑتا ہے اگر انسانی جسم کو ضرورت کے وقت غذا نہ ملے یا پھر بے وقت ملے تو پھر غذائی قلت کے باعث طرح طرح کی بیماریاں لاحق ہونے کا […]

جہنم کا ہے یہ ایندھن جسے تو روح کی غذا سمجھتا ہے

جہنم کا ہے یہ ایندھن جسے تو روح کی غذا سمجھتا ہے

تحریر : رشید احمد نعیم بہت سے خوفِ خدا سے عاری لوگ بڑی ڈھٹائی سے کہتے ہیںکہ مو سیقی تو روح کی غذاہے مگر یہ کیسی غذاہے؟جسے رسول ۖنے معلون قرار دیاہے۔جسں سے شہوانیت غالب آتی ہے اور روحانیت مغلوب ہو جاتی ہے ،جس سے نفاق اور قساوت پیدا ہوتی ہے ، جس کی وجہ […]

ہم ایسی قوم سے ہیں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

ہم ایسی قوم سے ہیں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

تحریر : سلطان حسین رات کو دیر سے سونے کے باعث ابھی گہری نیند میں ہی تھے کہ ہوم منسٹر کا حکم نامہ ملا کہ جلدی اٹھیں بھائی صاحب آرہے ہیں ساتھ جانا ہے گہری نیند کی وجہ سے یہ بات بڑی ناگوار گزری لیکن پھر جو بات بتائی گئی اس نے ہمارے ہوش ٹھکانے […]

کوئی نہیں ساتھی قبر کا

کوئی نہیں ساتھی قبر کا

تحریر: ایم سرور صدیقی قبروں کی حرمت یا خوف اب دلوں سے رخصت ہوگیاہے یہ الگ بات کہ بااثر لوگوں نے مال غنیمت سمجھ کر قبرستانوں پر قبضے کرلئے ہیں شہروں اور دیہاتوں کے درمیان کوئی تمیز نہیں حکومت بھی اس طرف توجہ کرنے سے گریزاں، گریزاں۔۔اکثروبیشتر قبرستانوں میں سارا دن سارا دن بھنگیوں چرسیوںکا […]

ایک ہوں مسلم

ایک ہوں مسلم

تحریر: ایم سرور صدیقی مردان میں ہونے والے خودکش حملے نے پھر لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ہر محب وطن کا دل مضطرب ہو گیا ہے یہ حملہ ظاہر کرتا ہے کہ ابھی دہشت گرد وںکا نیٹ ورک موجود ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ اپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی […]

طلاق کی کثرت کیوں

طلاق کی کثرت کیوں

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری اسلامی ملکوں میں طلاق کی کثرت کا مرض معاشرے کو عدم استحکام سے دوچار کیے ہوئے ہے۔اس سرطان جیسے مرض کو فروغ ملنے کا بنیادی سبب اسلامی تعلیمات اور اللہ تعالیٰ اور نبی مکرمۖ کی منشاء و مرضی سے ناواقفیت یا ارادتاًروگردانی اختیار کرناہے ، انسانیت پر لازم ہے […]

کپاس کی کم پیداوار، معیشت کو 200 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ

کپاس کی کم پیداوار، معیشت کو 200 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ

کراچی: کپاس کی کم پیداوار کے باعث معیشت کو 200 ارب روپے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ۔ دنیا بھر کی طرح موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان میں بھی آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے باعث رواں سیزن میں سب سے زیادہ نقصان کپاس کی فصل کو ہوا ۔ صرف چار ماہ کے دوران […]

بالی ووڈ فلموں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، ندیم

بالی ووڈ فلموں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، ندیم

کراچی : اداکار ندیم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی اور بہتری کے لیے کسی بھی ملک کی فلموں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے ہمیں اپنی فلموں کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے فلم […]

درخت آدمی

درخت آدمی

تحریر: شہزاد حسین بھٹی زیر نظر کتاب ” درخت آدمی”منشا یاد کا چھٹا مجموعہ ہے ۔اس کتاب کے تمام افسانوں میں دو طرح کے عناصر موجود ہیں واقعاتی اور تخیلاتی۔ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ کوئی افسانہ پڑھ کر ہم دم بخود ر ہ جائیں یا ذہن کاسارا خون ایک نقطے پر سمٹ آئے […]

ایان علی کا جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار کا خدشہ

ایان علی کا جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار کا خدشہ

کراچی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں فرد جرم کا سامنا کرنے والی ماڈل ایان علی جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار ہوسکتی ہیں۔ کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی اور ان کے قریبی ساتھی کسی دوسرے نام سے جعلی پاسپورٹ بنوا کر ملک سے فرار ہوسکتے ہیں جب کہ حساس اداروں نے ملک بھر […]

ناکامی کے خوف کے باعث عالیہ بھٹ سخت محنت کرنے پر مجبور ہو گئیں

ناکامی کے خوف کے باعث عالیہ بھٹ سخت محنت کرنے پر مجبور ہو گئیں

ممبئی : فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو ناکامی کا خوف سوار رہتا ہے اور وہ اسی ڈر سے خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھنے کی کوشش میں مصروف رہتی ہیں کچھ ایسا ہی 22 سال کی عمر میں 3 ہٹ فلمیں ہائی وے ، 2 اسٹیٹس اور ہمٹی شرما کی […]

خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم “بون ٹوماہاک” کا ٹریلر ریلیز

خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم “بون ٹوماہاک” کا ٹریلر ریلیز

لاہور : خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہالی وڈ فلم “بون ٹوماہاک ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 23 اکتوبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی ۔ مار دھاڑ اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ کی ایکشن تھرلر فلم “بون ٹوماہاک ” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم […]

کراچی آج پھر گرمی کی لپیٹ میں تاہم ہیٹ اسٹروک کا کوئی خدشہ نہیں

کراچی آج پھر گرمی کی لپیٹ میں تاہم ہیٹ اسٹروک کا کوئی خدشہ نہیں

کراچی : ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات غلام رسول کا کہنا ہے کہ ستمبر کا مہینہ گرم ترین مہینہ ہوتا ہے اور آئندہ 2 روز تک کراچی میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ ڈی جی میٹ کا کہنا تھا کہ کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے تاہم درجہ […]

پاکستان جانے پر کوئی خوف نہیں، کپتان بنگلادیشی وومن ٹیم سلمہ خاتون

پاکستان جانے پر کوئی خوف نہیں، کپتان بنگلادیشی وومن ٹیم سلمہ خاتون

ڈھاکا: بنگلہ دیشی ویمنز کرکٹرز نے سیکیورٹی یقین دہانی ملنے کے بعد دورئہ پاکستان میں بہترین کرکٹ کھیلنے پر نظریں مرکوز کرلیں۔ بنگلہ دیشی کپتان سلمہ خاتون نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم کراچی میں شیڈول اپنے ٹور کے تمام میچز میں تمام خدشات کو بھلاکر شائقین کو اچھی کرکٹ […]

زمبابوے سے سیریز میں پاکستان کو انجانا خوف ستانے لگا

زمبابوے سے سیریز میں پاکستان کو انجانا خوف ستانے لگا

کراچی : زمبابوے سے سیریز میں پاکستان کو انجانا خوف ستانے لگا، ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم حریف کو آسان نہیں سمجھتے کیونکہ اس نے حالیہ میچز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ بی بی سی کو انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی 20 […]

موت سے خوف زدہ امریکہ

موت سے خوف زدہ امریکہ

تحریر : ڈاکٹر ریحان غنی اللہ تعالی مسلمانوں کی تماتر بد اعمالیوں اور کوتاہیوں کے باجود ان کا معاون و مددگار اور حامی و ناصر بنا ہوا ہے۔ یہ اس کا احسان ہے۔ ورنہ عالمگیر سطح پر ہمیں ذلیل و رسوا کرنے کے لئے جو سازشیں کی جا رہی ہیں وہ ہمیں احساس کمتری میں […]

اہل حق

اہل حق

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روز اول سے آج تک ہر دور میں اہل حق کا ایسا طبقہ موجود رہا ہے جو اپنے کردار سے حق گوئی کی خوشبو پھیلاتا رہا ہے، اُن کی حق گوئی اور کردار کی روشنی سے مظلوم انسانیت ہدایت لیتی رہی ہے، یہ سچ ہے کہ جس کا دل خوف […]