counter easy hit

Facebook

فیس بک کی الیکشن کمیشن کو انتخابات میں خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش

فیس بک کی الیکشن کمیشن کو انتخابات میں خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش

اسلام آباد: فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے۔ فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کیا ہے جس میں فیس بک نے 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے، فیس بک انتظامیہ […]

فیس بک اور انسٹا گرام پر ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ کا نیا فیچر

فیس بک اور انسٹا گرام پر ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ کا نیا فیچر

کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹا گرام دونوں ہی بہت جلد ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ کا آپشن پیش کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر نظر رکھنے والی ویب سائٹس کے مطابق اس آپشن کی بدولت ایپس پر 30 منٹ، ایک گھنٹے، دو گھنٹے، آٹھ گھنٹے، ایک دن اور خود اپنی مرضی سے نوٹیفیکیشن اوردیکھی جانے والی پوسٹوں کو بند کیا جاسکتا ہے۔ […]

ڈپریشن کی وجہ فیس بک بھی ہے

ڈپریشن کی وجہ فیس بک بھی ہے

سوشل میڈیا پر اکثر ہر دوسرا انسان ہمیں اپنے سے زیادہ بھرپوراور مکمل زندگی گزارتا نظر آتا ہے۔ وہ اپنی زندگی میں رونما ہونے والے چند خوشی کے لمحات کو ہمارے ساتھ شئیر کرتا ہے جس سے ہمارے اندر یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ شاید سب کی زندگیاں خوشیوں سے بھرپور اور مکمل ہیں۔ […]

فیس بک ڈیٹا کے حصول کیلئے پاکستانی درخواستوں میں اضافہ

فیس بک ڈیٹا کے حصول کیلئے پاکستانی درخواستوں میں اضافہ

حکومت پاکستان کی جانب سے فیس بک استعمال کرنے والے افراد کے بارے میں معلومات کے حصول کے لیے گزشتہ سال کی دوسری ششماہی کے دوران درخواستوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس بات کا انکشاف فیس بک کی ششماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ جولائی 2017 سے دسمبر 2017 کے دوران پاکستان کی جانب سے […]

فیس بک نے داعش اور القاعدہ کی 19 لاکھ پوسٹیں ڈیلیٹ کردیں

فیس بک نے داعش اور القاعدہ کی 19 لاکھ پوسٹیں ڈیلیٹ کردیں

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کی انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین ماہ میں شدت پسندی پر مبنی 19 لاکھ سے زائد پوسٹس ہٹا دی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین مہینے کی اپنی کارکردگی کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دہشت گردی […]

پیرس، شر پسند پاکستانی کمیونٹی کو جعلی فیس بک آئی ڈیز سے تنگ کرنے لگے

پیرس، شر پسند پاکستانی کمیونٹی کو جعلی فیس بک آئی ڈیز سے تنگ کرنے لگے

پیرس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو بعض شر پسند عناصر کی جانب سے مرد و خواتین کے نام سے جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر خصوصی طور پر خواتین کو بلیک میل اور تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے ایسے ہی ایک جعلی فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویب سائٹ کے ایڈیٹر […]

فیس بک پاکستان کے آئندہ الیکشنز کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟

فیس بک پاکستان کے آئندہ الیکشنز کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟

حال ہی میں فیس بک کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر آیا جس میں فیس بک صارفین کی معلومات کا سیاسی مقاصد کے لیے غلط استعمال کا انکشاف ہوا۔ “کیمبرج اینلیٹکا ریسرچ پروجیکٹ” نے فیس بک صارفین کا ڈیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کی مارکیٹنگ ٹیم کو 12لاکھ ڈالرز میں فروخت کیا۔ پہلے […]

جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے پاکستانی انتخابات پر اثرانداز ہوا جا سکتا ہے، زکربرگ

جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے پاکستانی انتخابات پر اثرانداز ہوا جا سکتا ہے، زکربرگ

واشنگٹن: فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان، بھارت اور برازیل سمیت کئی ممالک میں انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے لیے ہماری پہلی ترجیح سابقہ غلطی سدھارنا ہوگی کیونکہ جعلی اکاؤنٹس سے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک […]

جب ہمیں فیس بک پر ایک لڑکی نے فرینڈ ریکویسٹ بھیجی

جب ہمیں فیس بک پر ایک لڑکی نے فرینڈ ریکویسٹ بھیجی

ہم آپ کو اپنی خوشی میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ ہوا کچھ یوں ہے کہ ایک طویل جد وجہد کے بعد بالآخر ہمیں فیس بک پر ایک عدد گرل فرینڈ مل گئی ہے۔ بہت سے لوگوں کو زندگی بھر یہ مسرت نصیب نہیں ہوتی۔ وہ  عموماً اکیلے یا پھر محض بیوی پر گذارا کرتے ہیں۔ […]

اپنی بیوی کو فیس بک کا پاسورڈ ہرگز نہ بتائیں

اپنی بیوی کو فیس بک کا پاسورڈ ہرگز نہ بتائیں

اگر آپ کی شادی ہونے والی ہے یا ہو چکی ہے تو ایک نصیحت پلے سے باندھ لیں۔ آپ کی بیوی آپ کوجتنا بھی مکھن لگائے اسے کبھی بھی اپنے فیس بک اکائونٹ کا پاسورڈ نہ دیں۔ یہ پاسورڈ آپ کی کس طرح عزت بنائے ہوئے ہے اس کا آپ کو شائد اندازہ بھی نہیں […]