counter easy hit

eye

کوئٹہ حملہ ،62 اہلکاروں کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ، ملک بھر میں سوگ

کوئٹہ حملہ ،62 اہلکاروں کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ، ملک بھر میں سوگ

سانحہ کی وجہ سے پورے شہر میں سوگ کی کیفیت ہے ۔ بلوچستان بھر کی عدالتوں میں پاکستان بار کونسل کی اپیل پرعدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشت گردی کے المناک سانحے کے بعد شہر میں سوگ منایا جا رہا ہے ۔ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم […]

حلب کی ایک اور دلخراش تصویر،ہر آنکھ اشکبار

حلب کی ایک اور دلخراش تصویر،ہر آنکھ اشکبار

دیحہ بتول….حلب میں فضائی حملوں سے بڑے پیمانے پرجانی نقصان کا سلسلہ جاری ہے۔ایک کے بعد ایک معصوم بچے کی دل ہلانے والی تصویریں اور ویڈیو منظر عام پر آرہی ہیں۔ایسے میں پھرایک معصوم چہرےنے دنیا کو اشکبار کر دیا ۔ یہ معصوم چہرہ روس کے ظلم و ستم کا نشانہ بننے والی نوزائیدہ ،یتیم […]

میں ہوں عافیہ صدیقی

میں ہوں عافیہ صدیقی

تحریر: مسکان احزم 2مارچ 1972 میں پاکستان کے ایک شہر کراچی میں آنکھ کھولنے والی عافیہ صدیقی جنہیں آج سے تقریبا پندرہ سال پہل 2003 میں اغواء کرلیا گیا تھا’کہنے کو تو وہ اس ملک کی بیٹی ہیں جسے حاصل کرنے کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ یہاں بیٹیوں کی عزت وناموس کی حفاظت […]

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ءمیں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ تھا‘ بنو عباس کی حکومت تھی‘المقتدر خلیفہ تھا‘ مکتب میں ابتدائی تعلیم حاصل کی‘ علماءکی قربت اختیار کی اور دربار تک پہنچ گیا‘ خلیفہ نے اسے وزیر بنا لیا‘ وہ مذہبی کش مکش کا دور تھا‘ فرقے بن رہے تھے‘ فرقے ٹوٹ رہے تھے‘ دجلہ […]

بجیا آپا چراغ گل

بجیا آپا چراغ گل

تحریر: حفیظ خٹک دیا جلائے رکھنا ، روشنی ہوگی تاریکی ختم ہوگی اور سب کو اپنے راستے صاف دکھیں گے۔ انہیں آگے بڑھنے میں آسانی رہے گی یوں ان کا کام بھی آسا ن ہوجائیگا اور آپ کا کو بھی اطمینان قلب ہوگا۔ 85 منٹ نہیں ، گھنٹے و دن بھی نہیں ، ایام و […]

حجاب اور مسلمان

حجاب اور مسلمان

تحریر: محمد عتیق الرحمن ہمارے ہاں جتنی قیمتی چیز ہوتی ہے اسے اتنا ہی لوگوں کی نظروں سے محفوظ رکھا جاتا ہے۔ اسی طرح عورت کا وجود بھی اللہ رب العزت نے بہت محترم اور قیمتی بنایا ہے اور اسے لوگوں کی نظروں سے محفوظ رکھنے کیلئے حجاب کے احکامات نازل کئے ہیں کہ صدف […]

مٹی سے بنا انسان بڑا توانگر بنا بھرتا ہے

مٹی سے بنا انسان بڑا توانگر بنا بھرتا ہے

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج ہفتہ دس دن بعد گردے کی پتھری کے عارضے میں مبتلا رہنے کے باعث طبیعت میں کچھ بہتری آئی تو میں اپنے کالم کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں اِس عرصے کے دوران مجھے اِس بات کا شدت سے احساس ہواکہ مٹی سے بنااِنسان بڑا توانگر بنابھر تاہے جو مٹی […]

مصباح الحق پھر سے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ان ایکشن نظر آئیں گے

مصباح الحق پھر سے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ان ایکشن نظر آئیں گے

لاہور : مصباح الحق کو باربا ڈوس ٹرائڈینٹس نے شعیب ملک کے متبادل کے طور پر شامل کیا ہے۔ مصباح الحق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد فارغ ہونگے جبکہ شعیب ملک کو قومی سلیکٹرز نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے طلب کر لیا ہے۔ شعیب ملک تین جولائی […]

کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، سربراہ پاک فوج

کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی : پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے بھارتی منصوبوں کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے جب کہ سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے […]

دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتا، وزیراعظم

دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا ہے اور اب دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔ یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ عالمی دباؤ کے باوجود ملکی مفاد […]

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو آنکھ بند کر کے قبول کر لیں گے، عمران خان

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو آنکھ بند کر کے قبول کر لیں گے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں منظم دھاندلی سامنے آگئی اب اس کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا اور کمیشن جو بھی فیصلہ دے گا ہم اس کو آنکھ بند کرکے قبول کر لیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان […]

شوہر کو میری گلوکاری پر کوئی اعتراض نہیں،عینی

شوہر کو میری گلوکاری پر کوئی اعتراض نہیں،عینی

لاہور (یس ڈیسک) معروف پاپ گلوکارہ عینی نے کہا ہے کہ عورت مرد کے بغیر نامکمل ہوتی ہے اور عورت کا اصل مقام اس کے شوہر کا گھر ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ خد انے انہیں پھر سے محبت کرنے والا شوہر عطا کیا ہے۔ خوشگوار ازدواجی […]

دفاع مضبوط ہے، کسی کو سرحدوں پر نظر ڈالنے کی ہمت نہیں ہو گی، ائیر چیف مارشل

دفاع مضبوط ہے، کسی کو سرحدوں پر نظر ڈالنے کی ہمت نہیں ہو گی، ائیر چیف مارشل

کراچی (یس ڈیسک) ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ دفاعِی صلاحیتیں مضبوط ہیں، کسی کو سرحدوں پر نظر ڈالنے کی ہمت نہیں ہو گی، جلد قوم کو خوشخبری دیں گے۔ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کراچی میں جاری آٹھویں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کا دورہ کیا۔ انہوں […]