counter easy hit

even

عدالتی فیصلوں کے سامنے تحفظات کے باوجود سر جھکانا چاہیے، سعد رفیق

عدالتی فیصلوں کے سامنے تحفظات کے باوجود سر جھکانا چاہیے، سعد رفیق

 اسلام آباد: وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تحفظات اور اعتراضات بھی ہوتے ہیں لیکن ان فیصلوں کے آگے سر جھکانا اور ان پر من و عن عمل کرنا چاہیے تاکہ ملک آگے بڑھتا رہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]

’چھیاں چھیاں ‘آج بھی کنگ خان کی یادوں میں تازہ

’چھیاں چھیاں ‘آج بھی کنگ خان کی یادوں میں تازہ

کنگ خان نے اپنی فلم “رئیس ” کی تشہیر کے لئے ٹرین سے سفر کیا تو ان کے ذہن میں’’چھیاں چھیاں‘‘ گانے سے جڑی یادیں تازہ ہو گئیں۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ گانا چھیاں چھیاں گوریلا اسٹائل میں فلمایا گیا،اس کی شوٹنگ میں جتنا مزا آیا اتنا ہی ڈر بھی […]

8انچ لمبا چاقو نگل کر بھی کتیا کی زندگی بچ گئی

8انچ لمبا چاقو نگل کر بھی کتیا کی زندگی بچ گئی

کتیا کی مالکن 46سالہ ایرین پیسلے نے پہلے پہل سمجھا کہ اس نے کوئی کھلونا نگلا ہے نیو جر سی: آٹھ انچ لمبا چاقو نگل کر بھی ایک کتیا کی جان بچ گئی تاہم جان بچانے کے لیے اس کا آپریشن کرنا پڑا۔ کتیا کی مالکن 46سالہ ایرین پیسلے نے پہلے پہل سمجھا کہ اس […]

وزیراعظم کیخلاف رتی برابر بھی ثبوت پیش نہیں کیاجاسکا، دانیال عزیز

وزیراعظم کیخلاف رتی برابر بھی ثبوت پیش نہیں کیاجاسکا، دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے عدالت میں وزیراعظم کے خلاف رتی برابر بھی ثبوت پیش نہیں کیا۔ نعیم بخاری نے کہا کہ وہ اسٹیپنی وکیل ہیں اصل وکیل حامد خان ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کی رائےکونظرانداز نہیں کیا […]

ٹوکیوکے ہوائی اڈے کے بیت الخلامیں اسمارٹ فون کیلئے بھی ٹوائلٹ پیپر

ٹوکیوکے ہوائی اڈے کے بیت الخلامیں اسمارٹ فون کیلئے بھی ٹوائلٹ پیپر

ٹوکیو: جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی نے ہوائی اڈے کے بیت الخلا میں خصوصی ٹوائلٹ پیپرز لگائے ہیں جن کا مقصد لوگوں کی توجہ اپنے اسمارٹ فونز کی اسکرین صاف رکھنے پر مبذول کرانا ہے۔ غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی این ٹی ٹی ڈوکومو نے ٹوکیو کے […]

پی آئی اے نے شیریں رحمان کو بھی نہ چھوڑا

پی آئی اے نے شیریں رحمان کو بھی نہ چھوڑا

قومی ایئر لائن کا باکمال عملہ عوام کو تو اکثر لاجواب سروس دیتا ہی ہے لیکن انہوں نے پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کو بھی نہ چھوڑا جنہیں جانا تو سکھر تھا لیکن انہیں ملتان جانے والی پرواز میں بٹھادیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی تمام اعلیٰ قیادت بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع […]

عمران خان کو وزیراعظم کا استعفیٰ تو دور ان کی شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نہیں دیں گے، پرویز رشید

عمران خان کو وزیراعظم کا استعفیٰ تو دور ان کی شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نہیں دیں گے، پرویز رشید

 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم پر جھوٹے الزامات اور استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن استعفیٰ تو درکنار ہم وزیراعظم کی شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی دینے کو تیار نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر پرویزرشید […]

ڈونلڈ ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس سے نہیں بچاسکتے، عمران خان

ڈونلڈ ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس سے نہیں بچاسکتے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس معاملے میں نہیں بچاسکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم نواز شریف کی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کی گئی ٹیلفونک گفتگو پر عمران خان نے […]

تحریک انصاف اب کے پی کے میں بھی حکومت نہیں بناسکے گی، خورشیدشاہ

تحریک انصاف اب کے پی کے میں بھی حکومت نہیں بناسکے گی، خورشیدشاہ

لاہور: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ تحریکیں چلانے سے ملک کونقصان بھی ہوسکتاہے اور تحریک انصاف اب کے پی کے میں بھی حکومت نہیں بناسکے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کے ایکشن سے نواز شریف طاقت ور ہورہے ہیں، عمران خان نے اپنے […]

ایرانی برتاؤنیوکلیئرمعاہدے کے بعد بھی تبدیل نہیں ہوا، امریکا

ایرانی برتاؤنیوکلیئرمعاہدے کے بعد بھی تبدیل نہیں ہوا، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرنے کہاہے کہ ایران کا خطے میں برتاؤ بالخصوص شام اور یمن کے حوالے سے رویہ غیر مثبت اور غیر تعمیری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز معمول کی بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ پورے […]

کمر بڑھنے سے جگر کے سرطان کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

کمر بڑھنے سے جگر کے سرطان کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آپ کی بڑھتی ہوئی کمر کا سائز جگر کے سرطان کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے۔ بڑھتا ہوا وزن ہر کسی کے لیے تشویش کا باعث ہے اور وزن کے بڑھنے سے کئی بیماریاں بھی پیدا ہوتی ہیں اس لیے وزن کو کنٹرول میں رکھنا ہی ان […]

’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں فواد کے بعد عمران بھی شامل

’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں فواد کے بعد عمران بھی شامل

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ جس میں میں ایشوریا رائے، انوشکا شرما اور رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں میں پاکستانی اداکار فواد خان کے بعد عمران عباس بھی کام کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے حال ہی میں جاری کیے جانیوالے گانے ’’دی بریک […]

سمندروں میں ہمارے تصور سے بھی زیادہ کچرا موجود ہے، ماہرین

سمندروں میں ہمارے تصور سے بھی زیادہ کچرا موجود ہے، ماہرین

میری لینڈ: ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے جدید ترین آلات استعمال کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ سمندروں میں پھینکا گیا کچرا ہمارے تصورات سے کہیں زیادہ مقدار میں ہوسکتا ہے۔ ہر سال لاکھوں ٹن کچرا دنیا بھر کے سمندروں میں پھینکا جاتا ہے جس کا بڑا حصہ پلاسٹک کیتھیلیوں اور اسی قسم کے […]

عمران خان سے عوامی تحریک کی ناراضگی، مارچ میں رسمی شرکت بھی نہ کرنے کا اعلان

عمران خان سے عوامی تحریک کی ناراضگی، مارچ میں رسمی شرکت بھی نہ کرنے کا اعلان

لاہور: (یس اردو نیوز) عوامی تحریک اور تحریک انصا ف کے درمیان دوریاں مزید بڑھ گئیں جس کے بعد عوامی تحریک نے رائے ونڈ مارچ میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق عوامی تحریک نے رائے ونڈ مارچ میں شمولیت نہ کرنے کے اعلان کے بعد دونوں جماعتوں میں دوریاں بڑھنے لگی […]

ناک سے خون بہنا زیادہ خطرناک بھی ہوسکتا ہے

ناک سے خون بہنا زیادہ خطرناک بھی ہوسکتا ہے

لاہور (یس نیوز) بعض بچوں اور بڑوں میں ناک سے خون بہنے کی شکایت عام ملتی ہے ۔ اگر اس کا فوری اور مناسب علاج نہ کیا جائے تو زیادہ خون بہنے سے نقصان بھی ہو سکتا ہے ۔ ہائی بلڈ پریشر ، انفیکشن اور بعض دوسری بیماری میں ناک سے خون جاری ہو سکتا […]

وہ ہم سے بھی زیادہ کشتہ ء تیغ ستم نکلے , رضا علی عابدی

وہ ہم سے بھی زیادہ کشتہ ء تیغ ستم نکلے , رضا علی عابدی

ہمارے ساتھ بُرا ہوا۔ ہوا یہ کہ جب صبح و شام،رات دن پاکستان کی خبریں دیکھتے دیکھتے دل گھبرانے لگا۔ وہی حالات، وہی دھینگا مشتی، وہی اکھاڑ پچھاڑ اور وہی لپّا ڈگّی تو خیال آیا کہ یہ سب کیا ہے۔ کیا دنیا پاکستان سے شروع ہوکر پاکستان ہی پر ختم ہوجاتی ہے؟جن ستاروں کے سائے […]

در مکنون اور شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی کی خوبصورت اور یاد گار تقریب

در مکنون اور شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی کی خوبصورت اور یاد گار تقریب

فرانس (وقارانساء) آج ذائقہ ریسٹورنٹ میں شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے زیر اہتمام شائع ہونے والے میگزین کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس کے ساتھ اکیڈمی کی رکن شاذ ملک کی دو کتابیں بھی شامل تھیں تقریب کے مہمان خصوصی جناب سفیر پاکستان غالب اقبال تھے ان کے ساتھ سفارتخانہ سے ہیڈ آف چانسلری جناب […]

1 3 4 5