فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں حکومت کی پٹیشن پر چیف جسٹس کو بر طرف کرنے والے 8 ججز کے حق میں ریلی نکالی گئی۔

ماریہ سرینو کو فلپائن کے صدر نے دشمن قرار دیا تھا، سرینو نے حکومت کے متعدد متنازع اقدامات پر کارروائی کی تھی۔
By Web Editor on May 22, 2018
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں حکومت کی پٹیشن پر چیف جسٹس کو بر طرف کرنے والے 8 ججز کے حق میں ریلی نکالی گئی۔

ماریہ سرینو کو فلپائن کے صدر نے دشمن قرار دیا تھا، سرینو نے حکومت کے متعدد متنازع اقدامات پر کارروائی کی تھی۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***