counter easy hit

deployed

پنجاب کی4 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز تعینات

پنجاب کی4 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز تعینات

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نےلاہورہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں صوبےکی4 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز تعینات کر دیئے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق ڈاکٹر ظفر معین ناصرکو پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلرمقرر کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹرمحمد زبیر کونواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان،ڈاکٹر رخسانہ کوثر کولاہور کالج […]

رائیونڈ احتجاج،سیکورٹی پلان تیار،6ہزار اہلکار مامور ہوں گے

رائیونڈ احتجاج،سیکورٹی پلان تیار،6ہزار اہلکار مامور ہوں گے

لاہور(یس نیوز)لاہورپولیس نےتحریکِ انصاف کے رائے ونڈمیں 30ستمبرکےاحتجاج کی حفاظت کے لئےسیکورٹی پلان مرتب کرلیا، 6 ہزار اہلکاراس روزسیکورٹی پرمامورہوں گے۔ پولیس ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کےاڈاپلاٹ پراحتجاج کومکمل سیکورٹی فراہم کرنےکا منصوبہ بنالیاگیا،پولیس حکام اورپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اڈا پلاٹ کا دورہ کرکےسیکورٹی پوائنٹس کا جائزہ بھی لیا۔ذرائع کے مطابق پی […]

مقبوضہ کشمیر میں مزید بھارتی فوج تعینات

مقبوضہ کشمیر میں مزید بھارتی فوج تعینات

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک کو کچلنے کے لئے مزید بھارتی فوجیں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 17 میں سے 5 انڈین ریزرو بٹالینز مقبوضہ کشمیر میں، 4 چھتیس گڑھ میں، 3 جھاڑ کھنڈ میں، 3 اڑیسہ […]

مسائل صرف آپریشن سے حل نہیں ہوں گے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے، سراج الحق

مسائل صرف آپریشن سے حل نہیں ہوں گے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے، سراج الحق

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک سے صرف آپریشن سے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ اس کے لئے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے۔ گفتگو کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا تھا کہ فوج نے کورکمانڈرز کانفرنس میں کارکردگی کی بات کی جو […]

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ؛ حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ؛ حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیا تی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے […]

شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع

شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیرمین شیخ روحیل اصغر کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ختم ہونے کے باوجود پاک فوج 2019 تک شمالی وزیرستان میں تعینات رہے گی۔ روحیل اصغر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں […]

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

راولپنڈی : گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران قیام امن کے لئے پاک فوج تعینات کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق الیکشن کمیشن اور سول انتظامیہ کی درخواست پر گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں فوجی دستے تعینات کئے گئے ہیں، پاک […]

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر نے کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ایف سی کی ایک بٹالین اور 45 ہزار پولیس اہلکار درکار ہونگے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن سیکورٹی اہلکاروں کی […]

این اے 246، ضمنی انتخابات میں پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

این اے 246، ضمنی انتخابات میں پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے دو سو چھیالیس کراچی کے ضمنی انتخاب میں پولنگ سٹیشنوں کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی، رینجرز کمانڈر کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ کراچی میں این اے 246 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور […]

پمز میں فائرنگ سے نرس زخمی، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے، ترجمان

پمز میں فائرنگ سے نرس زخمی، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے، ترجمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد کے پمز اسپتال میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے نرس کے زخمی ہونے کے واقعے پر پمز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پمز کا رقبہ وسیع ہے، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ 22 سالہ نرس نرسنگ میں تیسرے سال کی طالبہ […]