counter easy hit

defence

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کا لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش کی جائے، وزیر دفاع

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کا لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش کی جائے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کا جھوٹا اور لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ہم نے کئی منصوبے شروع کیے جو ناممکن تھے، نیلم جہلم پراجیکٹ کو ناممکن کہا […]

ملتان, سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اچانک طبیعت خراب، ڈیفنس کے ہسپتال میں کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے پہنچیں گے

ملتان, سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اچانک طبیعت خراب، ڈیفنس کے ہسپتال میں کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے پہنچیں گے

ملتان(ایس ایم حسنین) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اچانک طبیعت خراب، ڈیفنس کے ہسپتال میں کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے پہنچیں گے۔  یوسف رضا گیلانی لاہور کے علاقے ڈیفنس کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ملتان. کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے ہسپتال پہنچیں گے۔  […]

کراچی :ڈیفنس میں ایک اور گھریلو ملازم کمسن بچے پر تشدد کا انکشاف

کراچی :ڈیفنس میں ایک اور گھریلو ملازم کمسن بچے پر تشدد کا انکشاف

گیارہ سالہ علی اصغر کو مالکن نے چھری اور برتنوں سے مار پیٹ کا نشانہ بھی بنایا ، برش کی ضرب لگنے سے سر بھی پھٹ گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا کراچی:  کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گھریلو ملازم بچے پر تشد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ، پولیس نے کارروائی […]

کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول بنگلے میں ڈرائیور تھا، معاملہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے۔ نرسری کے قریب گیسٹ ہائوس میں پاکستانی نژاد امریکی شخص مردہ حالت میں پایا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حتمی وجہ پوسٹ […]

بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر دفاعی پیداوار

بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر دفاعی پیداوار

لاہور: وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں لیکن ہماری پالیسی امن کی ہے لہذا بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر برائے دفاعی  پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا تھا […]

کرچی: ڈیفنس فیز 8کی سنسان سڑک سے دو مارٹر گولے برآمد

کرچی: ڈیفنس فیز 8کی سنسان سڑک سے دو مارٹر گولے برآمد

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز آٹھ کی سنسان سڑک سے دو مارٹر گولے برآمد کرلئے گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دونوں مارٹر گولے خالی پلاٹ میں منتقل کردیئے جہاں انھیں چھوٹے دھماکوں کے ذریعے جلد ناکارہ بنایا جائے گا۔ ایس ایس پی ساوتھ ثاقب اسمعیل کے مطابق مددگار ون فائیو کے ذریعے پولیس کو ڈیفنس […]

تم نہیں ہم گریٹ گیم کے منصوبہ ساز ہیں، سعودی فرمانروا نے امریکی سفیر کو باور کرادیا

تم نہیں ہم گریٹ گیم کے منصوبہ ساز ہیں، سعودی فرمانروا نے امریکی سفیر کو باور کرادیا

واشنگٹن (یس نیوز ڈیسک) مذہب کے نام پر شدت پسندی کو فروغ دینے اور جنگجو لشکر تیار کر کے مختلف ممالک میں بھیجنے کے الزامات سعودی عرب پر ایک عرصے سے لگتے رہے ہیں، اور ہمیشہ ان الزامات کی سختی سے تردید بھی کی جاتی رہی ہے، لیکن ایک سینئیر امریکی سفارتکار کا کہنا ہے […]

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

سلام آباد (یس اردو نیوز) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہے ملک بھر میں قائم دفاعی پیداواری ادارے تینوں مسلح افواج کی دفاعی ضروریات پوری کر رہے ہیں ‘ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں ‘ہماری اولین ترجیح ہے کہ دفاعی […]

یوم دفاع پاکستان کے تقاضے

یوم دفاع پاکستان کے تقاضے

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری 6 ستمبر 1965 کا دن بھارتیوں کے خبث ِ باطنی اور پاکستانیوں کے ولولوں ،حب الوطنی کے جذبوں اور شہادتوں کا یا د گار دن ہے۔اس دن بھارتی افواج نے 1947 میں کشمیر کے محاذ پر شکست کا بدلہ لینے کے لیے رات کے پچھلے پہر سندھی بے آب و […]

یوم دفاع کے تقاضے

یوم دفاع کے تقاضے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہر سال اگست کے ماہ میں اسلامی جموریہ پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر بھارت میں صفِ ماتم بچھ جاتی ہے جس کا اظہار دشمن نے 1947 سے لیکر آج تک کر رہا ہے 6ستمبر1965 اور ستمبر2016 میں جو چیز مشترکہ ہے وہ ہے ہمارا ازلی دشمن ” […]

وزیراعظم نے پاکستان پہنچ کر واضع کر دیا ہے کہ ن لیگ ہی پاکستان کی حفاظت کر سکتی ہے

وزیراعظم نے پاکستان پہنچ کر واضع کر دیا ہے کہ ن لیگ ہی پاکستان کی حفاظت کر سکتی ہے

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف آرگنائزر شمروز الہی گھمن نے کہا کہ مسلم لیگ ن آج بھی پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے وزیر اعظم نے پاکستان پہنچ کر سب پر واضع کر دیا ہے کہ ن لیگ کی حکومت ہی پاکستان کی حفاظت کر سکتی ہے ۔پاکستان کی سالمیت […]

بین الاقوامی تنظیم شہری دفاع

بین الاقوامی تنظیم شہری دفاع

تحریر : اختر سردار چودھری ایک فرانسیسی سرجن جنرل جارج سینٹ پال نے 1931ء میں ایک تنظیم بنائی، جس کو جنیوا زون کہہ سکتے ہیں۔ جارج سینٹ پال کا مقصد ایک ایسا غیر فوجی علاقہ مقرر کرنا، جہاں پر وہ شہری جن کا جنگ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں پناہ لے سکیں ۔ جارج سینٹ […]

شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع

شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیرمین شیخ روحیل اصغر کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ختم ہونے کے باوجود پاک فوج 2019 تک شمالی وزیرستان میں تعینات رہے گی۔ روحیل اصغر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں […]

دفاع پاکستانیت

دفاع پاکستانیت

تحریر : مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی دفاع پاکستان ہم پر فرض ہی نہیں، قرض بھی ہے ۔ تحریکِ آزادی بیس لاکھ شہیدوں کا قرض، مجاہدوں کا قرض غازیوں کا قرض ،بزرگوں کا قرض جوانوں کا قرض ،ماؤں کا قرض ،بہنوں کا قرض ،بیٹیوں کا قرض ،بچوں کا قرض ،جن کی جدوجہد کا نتیجہ […]

بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے گا، وزیر دفاع

بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے گا، وزیر دفاع

اسلام آباد : پاکستان نے بھارت کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے جب کہ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ بھارت یاد رکھے کہ پاکستان برما نہیں بلکہ ایٹمی قوت ہے اور اگر بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے […]

ڈیفنس کراچی میں نوجوان کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا

ڈیفنس کراچی میں نوجوان کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 25 فروری کو ہونے والے نوجوان کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ مقتول پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی تاہم گاڑی کے باہر گولیوں کا کوئی نشان موجود نہیں ہے۔ تفتیشی حکام اسے ٹارگٹ کلنگ قرار دے […]